واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ



اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔


فری ویب ھرسٹنگ کھاں سے ملے گی۔؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-11, 07:41 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,434
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation فری ویب ھرسٹنگ کھاں سے ملے گی۔؟

فری ویب ھرسٹنگ کھاں سے ملے گی۔؟

فری ویب ھرسٹنگ کھاں سے ملے گی۔؟
.com .tk .cc org
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-11, 08:01 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,144
شکریہ: 52,394
11,136 مراسلہ میں 35,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باقی کا پتا نہیں۔
معظم بھائی نے بتایا تھا کہ co.ccپر جا کر اپنا ڈومین رجسٹرڈ کروا لیں۔ وہیں پر کسی ایوارڈ سپیس والوں کی 250 ایم بی کی ایڈ فری ہوسٹنگ لے لیں۔ موجاں ای موجاں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-11-11, 09:41 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: کراچی
عمر: 24
مراسلات: 46
کمائي: 1,446
شکریہ: 61
33 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمداسد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
باقی کا پتا نہیں۔
معظم بھائی نے بتایا تھا کہ co.ccپر جا کر اپنا ڈومین رجسٹرڈ کروا لیں۔ وہیں پر کسی ایوارڈ سپیس والوں کی 250 ایم بی کی ایڈ فری ہوسٹنگ لے لیں۔ موجاں ای موجاں
بس یہ یار رہے کہ گوگل کی جانب سے .co.cc اور .cz.cc کو بلیک لسٹ کردیا گیا ہے۔ بعدازاں کئی ایک اینٹی وائرسز نے بھی اس ڈومین کو بند کردیا
محمداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-11, 10:28 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

.tk پر ڈومین لے لیں .co.cc پر تو ویسے ہی گوگل نے بین لگا دیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-11-11, 09:25 AM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: کراچی
عمر: 24
مراسلات: 46
کمائي: 1,446
شکریہ: 61
33 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمداسد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مفت ویب ہوسٹنگ میں، میں نے byethost استعمال کی ہے۔ دیگر کے مقابلے میں کہیں زیادہ بہتر ہے۔
محمداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 09:49 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,754
کمائي: 26,223
شکریہ: 898
1,261 مراسلہ میں 2,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
.tk پر ڈومین لے لیں .co.cc پر تو ویسے ہی گوگل نے بین لگا دیا ہے
یہ پابندی بھی کانگریس کی درخواست پر لگائی گئی ہوگی تاکہ پاکستانی اس سے فائدہ نہ اٹھاسکیں ۔(مزاح )

لیکن یہ پابندی کیوں لگی ؟

کوئی وجہ / سبب
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-11-11, 10:36 AM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,307
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی وجہ تو بتائے۔۔۔۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 11:27 AM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,782
کمائي: 41,145
شکریہ: 2,659
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Free Web Hosting with PHP, MySQL and cPanel, No Ads
یہ بہتر ہے
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-11-11, 09:38 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: کراچی
عمر: 24
مراسلات: 46
کمائي: 1,446
شکریہ: 61
33 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمداسد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
یہ پابندی بھی کانگریس کی درخواست پر لگائی گئی ہوگی تاکہ پاکستانی اس سے فائدہ نہ اٹھاسکیں ۔(مزاح )

لیکن یہ پابندی کیوں لگی ؟

کوئی وجہ / سبب
غالباَ اس کی وجہ غیر معیاری ویب سائٹس کی بھرمار اور بغیر انوسٹمنٹ کے پیسے کمانہ ہوں گے
محمداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
محمداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 10:48 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
یہ پابندی بھی کانگریس کی درخواست پر لگائی گئی ہوگی تاکہ پاکستانی اس سے فائدہ نہ اٹھاسکیں ۔(مزاح )

لیکن یہ پابندی کیوں لگی ؟

کوئی وجہ / سبب
غیر معیاری ویب سائیٹس، دھوکہ دہی پر مشتمل ویب سائیٹس، وائرسز سے بھرپور ویب سائیٹس، سیکام پیجز وغیرہ وغیرہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمداسد (18-11-11), عبیداللہ عبید (19-11-11)
جواب

Tags
.tk, com, org, ہوسٹنگ, فری, کوئی, گوگل, پتا, وہیں, ویب, ڈومین, والوں, لیں۔, لے, مفت, موجاں, ملے, ایڈ, ایوارڈ, بھائی, بی, باقی, بتایا, رجسٹرڈ, سپیس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں محمد کاشف حبیب Buy, Sell or Trade 37 26-10-10 01:29 AM
صدر اوباما نے جنرل میکرسٹل کو برطرف کر دیا محمدخلیل خبریں 18 30-06-10 06:34 AM
کسٹم سافٹ ویر کی درخواست aruz سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 27 04-02-10 10:05 PM
ڈرم اسٹکس Real_Light باورچی خانہ 2 02-06-08 12:34 PM
چکن ونگز کے ڈرم سٹکس Real_Light باورچی خانہ 0 13-05-08 02:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger