واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ



اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔


مدد درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-08-11, 08:31 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مدد درکار ہے

مدد درکار ہے

السلامُ علیکم!

میں ایک اردو بلاگ ایگریگیٹر ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں جہاں پہ تمام اردو بلاگز کو اکٹھا کیا جاسکے۔ اس طرح کی ایک سائٹ یاسر عمران مرزا بھائی نے بھی بنائی تھی۔ اس سلسلہ میں مجھے ورڈپریس ماہرین خصوصا عبدالقدوس، منتظمین اور یاسر عمران مرزا بھائی کی مدد کی ضرورت ہے۔

آپ سب کے تعاون کا انتطاررہے گا۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-08-11), محمد یاسرعلی (16-08-11), حیدر (16-08-11), عبدالقدوس (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 08:54 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت سے پلگ انز دستیاب ہیں۔ پلگ ان ڈائرکٹری جاکر فیڈ ایگریگٹر تلاش کرلیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-08-11), حیدر (16-08-11)
پرانا 15-08-11, 08:56 PM   #3
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 611
کمائي: 11,078
شکریہ: 130
383 مراسلہ میں 964 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ورڈپریس پریمیم تھیم - بلاعنوان
یہا ں سے اردو سانچے فری میں حا صل کر لو.ورڈپریس کی تھم ہے.اگر ویب سائیٹ کے لیا چاہے تو میں اس کے لیے اردو سا نچے بنا یا ہے.مگر یہ سا نچے OPERA,FIRFOX پر کام کر تا ہے IE پر اس کی مینوصحیح شو نہیں ہو تی.میں آپ کو ئی اور سا نچے بنا دو گا
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 09:20 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبیر افتخار بھائی سانچوں کاکوئی مسلہ نہیں ہے ان شاء اللہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 09:21 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائیوں ساتھ ساتھ کوئی ڈومین نیم بھی تجویز کرتے جائیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 09:31 PM   #6
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 611
کمائي: 11,078
شکریہ: 130
383 مراسلہ میں 964 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

CO.CC - Free Domain name registration + Free DNS service.
فری ڈومین ہے.ایک سال کے بعد RENEWکر النا.میں نے بھی ایسا کیا ہے
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 09:56 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیرافتحار مراسلہ دیکھیں
CO.CC - Free Domain name registration + Free DNS service.
فری ڈومین ہے.ایک سال کے بعد RENEWکر النا.میں نے بھی ایسا کیا ہے

.co.cc گوگل نے انڈیکس کرنا بند کردی ہے
تھوڑا مال شال خرچ کرلیں اگر کمانے کا ارادہ ہے تو بصورت دیگر چلن دیئو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 10:00 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
بھائیوں ساتھ ساتھ کوئی ڈومین نیم بھی تجویز کرتے جائیں
ڈومین کا انتخاب کرنا سب سے اہم، نازک اور مشکل مرحلہ ہے
Google Trends: urdu
گوگل ٹرینڈ کی مدد سے لوگوں کا سرچ ٹرینڈ دیکھیں
اس کے بعد کسی بھی کمپنی کا ڈومین سجیشن ٹول آزمالیں
SEO بھی ہوجائے گی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 11:25 PM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,440
کمائي: 21,438
شکریہ: 2,637
1,000 مراسلہ میں 2,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا مطلب اس سائیٹ سے ہے

ماورائی فیڈر
محمدمبشرعلی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-11, 04:13 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسئلہ ہو گیا کہ نہیں جناب ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-11, 04:26 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,144
شکریہ: 52,394
11,136 مراسلہ میں 35,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسئلہ ہو گیا کہ مسئلہ حل ہو گیا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-11, 09:23 AM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تک مسلہ وہیں کا وہیں ہے جی۔ کوئی ڈومین شومین بتائیں تاکہ میں اس کو رجسٹر کروں اور پھر باقی کا کام شروع کریں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-11, 09:56 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
ابھی تک مسلہ وہیں کا وہیں ہے جی۔ کوئی ڈومین شومین بتائیں تاکہ میں اس کو رجسٹر کروں اور پھر باقی کا کام شروع کریں
دنیا کا سب سے مشکل ترین کام
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 10:05 AM   #14
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,261
کمائي: 62,326
شکریہ: 10,278
3,088 مراسلہ میں 7,426 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی نے WordPress › FeedWordPress کا استعمال کیا تھا ، میں نے بھی اس کا ایک سالہ تجربہ کیا ہوا ہے کافی اچھا پلگ ان ہے ۔ باقی یہ ہے پہلے کچھ سائٹ کو خود سے ٹیسٹ کرلیں اور سیٹنگ مکمل چیک کر لینا جب تیار ہو جائیں تو اس کے بعد صرف کوالٹی آر ایس ایس مہیا کرنے والی ویب سائٹ کو منتخب کیجئے گا ورنہ کوئی حال نہیں


والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

Last edited by پاکستانی; 19-08-11 at 11:10 AM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
گا۔, پہ, یاسر, ویب, ورڈپریس, چاہتا, منتظمین, ماہرین, مدد, مرزا, اکٹھا, اردو, اردو بلاگ, بھائی, بلاگ, بنانا, بنائی, تمام, تعاون, جہاں, درکار, سلسلہ, ضرورت, طرح, عمران


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger