واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ



اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔


میرے بلاگ کو بہترین سوشل بلاگ کا ووٹ دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-11, 11:30 AM   #1
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میرے بلاگ کو بہترین سوشل بلاگ کا ووٹ دیں

میرے بلاگ کو بہترین سوشل بلاگ کا ووٹ دیں

السلام علیکم

پاکستان کے بہترین بلاگز کا ایک مقابلہ کرایا جا رہے ہے جس میں انٹرنیٹ سے ہر کوئی ووٹ ڈال سکتا ہے۔ چونکہ پاکستانی بلاگر ایک بہت بڑی تعداد میں ہیں اس لیے ان کے لیے کئی کیٹیگریز بنا دی گئی ہیں۔ جیسے

بہترین اردو بلاگ
کھیلوں کا بہترین بلاگ
مزاح کا بہترین بلاگ
ٹیکنالوجی کا بہترین بلاگ
وغیرہ وغیرہ

میں نے اپنے بلاگ کو بہترین سماجی کارکن کی کیٹیگری میں شامل کیا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ میرے بلاگ پر زیادہ تر حالات حاضرہ کے مضامین، پاکستان اور اسلام سے متعلقہ ، سٹوڈنٹس کے لیے تعلیم سے متعلقہ اور سیاست سے متعقلہ نقطہ نظر پیش کیا جاتا ہے۔ کیا آپ میرے بلاگ کو ووٹ دے کر مقابلہ جیتنے میں میری مدد کریں گے؟ تو پھر نیچے دیے گئے لنک پر جا کر ہیڈنگ کے نیچے بنے سٹارز پر کلک کر کے میرے بلاگ کو فائیو سٹار ووٹ کر دیں۔ شکریہ

Social Activist Blog: Yasir Imran | Pakistan Blog Awards
Attached Thumbnails
vote-social-activist-blog-yasir-imran-pakistan-blog-awards.jpg  
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (15-11-11), ھارون اعظم (14-11-11), نیلم خان (14-11-11), نبیل خان (17-11-11), محمد یاسرعلی (14-11-11), محمداسد (14-11-11), wajee (14-11-11), ارشد کمبوہ (14-11-11), حیدر (14-11-11), دین محمد وطن پال (10-01-12), طارق راحیل (14-11-11), عبدالقدوس (14-11-11), عدنان دانی (14-11-11), عروج (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 11:39 AM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہو گیا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارشد کمبوہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-11-11), محمد یاسرعلی (14-11-11), حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 11:57 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم نے بھی 5 سٹار دے دیے کل ہم نے بھی یہاں کا دورہ کیا تھا لیکن ہمارے بلاگز ابھی اس قابل نہیں ہیں انشاء دو سال بعد ہم بھی اس مقابلے میں شامل ہوں گئے اگر تب تک زندہ ہوئے تو
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-11-11), حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 12:00 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کیا یہاں اردو میں تبصرہ کرنے کی اجازت ہے اصل میں ہماری انگریزی کچھ خاص نہیں ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-11-11), حیدر (14-11-11), طارق راحیل (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 12:40 PM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,536
شکریہ: 861
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی
فائیو سٹار ووٹ کر دیا ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-11-11), حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 01:23 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
بھائی کیا یہاں اردو میں تبصرہ کرنے کی اجازت ہے اصل میں ہماری انگریزی کچھ خاص نہیں ہے
بالکل اجازت ہے۔۔۔۔ ویسے تبصرے سے ووٹنگ پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اصل مقابلہ ووٹوں کی تعداد کا ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-11, 01:52 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جس کے ووٹ زیادہ ہوئے وہ ایوارڈ جیتے گا تو پھر جج صاحبان کیا کریں گئے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-11, 01:54 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,822
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دے دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-11, 02:01 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

5 ستارے دے دیئے ہیں آپ کا جناب
ہن کڈو میرا لیپ ٹاپ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-11-11), wajee (14-11-11), عبدالقدوس (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 02:09 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,144
شکریہ: 52,394
11,136 مراسلہ میں 35,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دے دیا۔ 5 بٹا 5 ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 02:12 PM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
5 ستارے دے دیئے ہیں آپ کا جناب
ہن کڈو میرا لیپ ٹاپ
اپنے مریدوں سے بھی کہیں ووٹ ڈالیں، اگر میں مقابلہ جیت گیا تو پھر لیپ ٹاپ بھیجنے کا سوچ سکتا ہوں۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-11-11), wajee (14-11-11), عبدالقدوس (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 03:58 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,049
شکریہ: 5,185
5,035 مراسلہ میں 11,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دے دیا ووٹ ۵ اسٹار گولڈن کر دیے
آپکا بلاگ بہت اچھا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-11-11, 05:01 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی۔دےدیاووٹ۔ابتعداد 37ھوگئی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-11, 05:05 PM   #14
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم نے فیس بک کہ وال پہ بھی شئیر کر دیا ہے ویسے تو ہماری پوسٹ کو کوئی پڑھتا نہیں پھر 518 لوگوں میں سے 3 لوگوں نے اس کو لائک کر دیا ہے امید ہے ایک دو ووٹ بھی پڑجائیں گئے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-11, 05:21 PM   #15
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,887
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بری بات!!!!!!!!!!!
سوری! سوری!

Last edited by skjatala; 15-11-11 at 07:36 PM.
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
com, imran, ہے۔, کوئی, کلک, گئی, پاکستانی, وجہ, لنک, نظر, مقابلہ, متعلقہ, مدد, اپنے, السلام, انٹرنیٹ, اردو, اسلام, بہترین, تعلیم, دی, دیں, دیے, دے, سیاست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسجد کو ووٹ کریں عبدالقدوس عمومی بحث 28 17-08-11 07:00 AM
ووٹ دیں نیلم خان عمومی بحث 24 26-04-11 05:46 PM
ووٹ دیں رضی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 8 28-01-11 03:37 PM
ووٹ ضرور دیں گلاب خان عمومی بحث 6 05-02-10 11:44 PM
آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ عرفان حیدر سیاست 0 16-02-08 02:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger