| اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُ علیکم دوستو!
میں نے آج ایک نئی تھیم کو اردو میں کنورٹ کیا ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ میرا بلاگ عدنان کا بلاگ وزٹ کریں اور اس تھیم کے بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ کوئی ساتھی مجھے یہ بتائے کہ میں اس کی فٹر فائل کو کیسے ڈی کوڈ کروں ؟ کیونکہ فٹر فائل میں کچھ کوڈ سا دیا ہوا ہے ۔ آپ سب کی آراء کا انتظاررہے گا
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
خوبصورت تھیم ہے ، تھوڑی سی کلر کمبینشن کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ فوٹر میں آپ کیا لانا چاہ رہے ہیں؟ اگر تو آپ ٹرانسلیشن لینگوئج فائل کی مدد سے کرتے ہیں تو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ مزید اٹیچ کر دیں دیکھ لیتے ہیں کہ کونسا کوڈ ہے اس میں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
کیونکہ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں بروکن لنکس شو ہورہے ہیں ۔ اور بھائی کلر کمبینشن کے بارے میں بھی تھوڑی وضاحت فرمادیں کہ کہاں سے ٹھیک کرنے والا ہے ؟ فوٹر میںمیں اپنا نام اور پاک نیٹ کا نام لکھنا چاہ رہا ہوں ![]() معظم بھائی آپ کی طرف سے جواب کا انتظاررہے گا |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
جیسے کے فائل میں آپ نے کوڈ کو کمنٹ کیا ہے تو اسی طرح اگر فائل کمنٹ ہے اور صحیحکام کر رہی ہے تو کوڈ کو ڈیلیٹ کر کے ایک بار دیکھیں۔ یہ کوڈ بنیادی طور سے کمپریشن اور انکوڈنگ استعمال کر رہی ہے۔ اور اس کی آؤٹ پٹ پتا کیا ہے ۔ کوڈ:
?>//if you delete this line Your theme will crash<? ![]() آپ اسے ایسے ہی رہنے دیں یا ختم کر کے دیکھ لیں مسئلہ تو نہیں ہوتا۔ اور اپنا نام آپ یونی کوڈ میں داخل کر دیں۔ اس طرح کچھ بھی داخل کر دیں۔ کوڈ:
<p><a href="http://www.pak.net" target="_blank"> پاکستان کی آواز پاک نیٹ فورم </a> | عدنان کا بلاگ اور رنگوں میں ہلکی تبدیلی کی ضرورت مجھے محسوس ہوتی ہے جو کہ سٹائل شیٹ سے کی جا سکتی ہے۔ باقی ممبران کی رائے بھی لیجئے۔ |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (28-03-11) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلاگ خوبصورت لگ رہا ہے عدنان بھائی آپ کا
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,605
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
64 کو بریک کرنا نہائت آسان ہے۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
معظم بھائی مجھے اس قسم کا کوئی کوڈ نہیں ملا فٹر فائل میں۔
انڈکس فائل اٹیچ کررہا ہوں تھمب نیل کا کچھ کیجئے ۔ اور اگر کہو تو پورے کا پورا تھیم اپ لوڈ کردوں ؟ جہاں آپ مناسب سمجھو تبدیلیاں کردو Last edited by محمدعدنان; 28-03-11 at 05:18 PM. وجہ: فائل اٹیچ کیا ہے |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (28-03-11) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ مجھے تھیم ارسال کریں میں فوٹر اور تھمبنیل دیکھ لیتا ہوں۔ |
|
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (28-03-11) |
![]() |
| Tags |
| com, shahid, url, فائل, کیسے, کوڈ, کنورٹ, کروں, گزارش, نئی, www, آگاہ, آج, آراء, اپنی, السلامُ, اردو, بلاگ, بتائے, تھیم, توجہ, دوستو, درکار, ساتھی, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہر کوئ دل کی ہتھیلی پر ہے صحرا رکھے . | نیلم خان | شاعری اور مصوری | 13 | 26-04-11 05:08 PM |
| ایک نیا تھیم | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 14 | 25-07-10 02:46 PM |
| موبائل تھیم میکر | محمدعدنان | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 5 | 22-08-09 10:32 AM |
| ہتھیلی!!! | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 1 | 15-07-09 12:23 PM |