واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ

اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔

ورڈپریس ماہرین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-10-11, 10:43 PM   #1
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ورڈپریس ماہرین

ورڈپریس ماہرین

السلامُ علیکم !
میں نے کرنٹ افئیرز پہ ایک سائٹ بنائی ہے اور اس کےلئے میں نے ورلڈ پریس انسٹال کیا ہے۔ جس میں‌مختلف رائٹرز کے کالم / آرٹیکلز پوسٹ کرتا ہوں۔

میں یہ چاہتا ہوں کہ اس سائٹ میں جس رائٹر کا بھی کوئی مضمون شائع ہو اس کی ایک پروفائل بن جائے اورجیسے ہی اس کی پروفائل پہ کلک کیا جائے تو اس کے تمام مضامین کی ایک فہرست آجائے۔
جیسا کہ اس سائٹ میں ہے کہ مضمون کے اینڈ پہ مصنف کا نام آرہا ہے اور ساتھ میں لنک آرہا ہے مصنف کے مزید مضامین پڑھیں اور جب اس لنک پہ کلک کریں تو مضامین کی ایک فہرست آجاتی ہے۔

کیا ایسا کچھ ورڈ پریس میں‌ممکن ہے ؟ اگر ہے تو پلیز اس کا طریقہ کار بتادیں
شکریہ
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (31-10-11)
پرانا 30-10-11, 11:21 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے تو یہ آپشن تو بائی ڈیفالٹ‌ ہوتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 11:25 PM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن مجھے نیو پوسٹ کرتے وقت کہیں بھی یہ آپشن نظر نہیں آرہا، ہاں البتہ ابھی میں نے جگاڑ لگایا ہے کہ جب ہم پوسٹ کو کوئیک ایڈٹ کرتے ہیں تو Authorکا آپشن آجاتا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-11, 11:40 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیو پوسٹ میں جاکر ایک مرتبہ سکرین آپشنز میں آرتھرز کے آپشن کو چیک مارک کرلیں اس کے بعد صحفہ کو ریفریش کریں آئندہ سے آپشن آیاکرے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-10-11), پاکستانی (30-10-11), محمدعدنان (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 11:45 PM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
نیو پوسٹ میں جاکر ایک مرتبہ سکرین آپشنز میں آرتھرز کے آپشن کو چیک مارک کرلیں اس کے بعد صحفہ کو ریفریش کریں آئندہ سے آپشن آیاکرے گا
جی بہت شکریہ میں کرلیتا ہوں ۔
اور مجھے ایک اور بات بتادیں کہ میں نے کچھ آرتھرز ایڈ کئے ہیں‌لیکن کہیں بھی ان کی تصویر اپلوڈ کرنے کا آپشن نہیں آرہا۔ اس کا کوئی حل بتائیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-11, 11:55 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جیسے اپنی شامل کی ہوئی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 12:00 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,605
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے بہتر یہی ہے کہ ہر مصنف کو یوزر کے طور پر شامل کریں۔ جس سے اپ تصویر بھی اپلوڈ کر سکیں گے
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (31-10-11), عبدالقدوس (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 12:05 AM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جیسے اپنی شامل کی ہوئی ہے
وہ تو Gravatar کے ذریعہ سے آرہی ہے بھائی لیکن یہاں میں نے Author کا Gravator ایڈ کیا ہے لیکن یہاں اس کی پکچر شو نہیں‌ہورہی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-11, 12:05 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسکے علاوہ گراویٹر کے زریعے بھی آپ کرسکتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-11, 12:08 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خاموش تماشائی مراسلہ دیکھیں
وہ تو Gravatar کے ذریعہ سے آرہی ہے بھائی لیکن یہاں میں نے Author کا Gravator ایڈ کیا ہے لیکن یہاں اس کی پکچر شو نہیں‌ہورہی
ای میل آئی ڈی ویریفائی کروائیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-11, 12:09 AM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جی گراویٹر کے ذریعے سے چھوٹی سی فوٹو آرہی ہے
یہ دیکھیں
Dr Quratul Ain Malik (CSP) | Current Affairs

کیا کسی طریقے سے یہ فوٹو بڑی آسکتی ہے ؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-11, 12:19 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گراوٹر میں آپشن ہوتا ہے میرے خیال سے تصویر بڑی چھوٹی ظاہر کرنے کا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 12:30 AM   #13
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
گراوٹر میں آپشن ہوتا ہے میرے خیال سے تصویر بڑی چھوٹی ظاہر کرنے کا
سر جی ایسا کوئی آپشن نظروں سے نہیں‌گزرا جی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-11, 12:40 AM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو فیر اینج ایہہ رہن دیو کہ ہُن سب تو پرفیکٹ سائیٹ‌تسی ایہہ بنا کے چھڈنی ایہہ؟
منتظمین بھائی والا طریقہ آزما کردیکھ لیں میرا بھی یہی خیال تھا کہ وہ ایسے بھی کام کرے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 12:42 AM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
چلو فیر اینج ایہہ رہن دیو کہ ہُن سب تو پرفیکٹ سائیٹ‌تسی ایہہ بنا کے چھڈنی ایہہ؟
منتظمین بھائی والا طریقہ آزما کردیکھ لیں میرا بھی یہی خیال تھا کہ وہ ایسے بھی کام کرے گا
پائی جی منتظمین بھائی والے طریقے سے بھی امیج اپلوڈنگ کا آپشن نہیں آرہا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, فہرست, ہے۔, کوئی, کلک, کالم, کار, پہ, پوسٹ, ورڈ, ورلڈ, لنک, چاہتا, نام, ماہرین, مزید, مضامین, مصنف, اینڈ, ایسا, تمام, جائے, رائٹرز, ساتھ, طریقہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈپریس اور ڈیٹا بیس میں‌مسئلہ محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 5 04-09-11 09:40 PM
مدد۔۔ ورڈپریس محمدخلیل SEO and Marketing 9 21-02-11 07:56 PM
ورڈپریس پی کے کو بحال کر دیا گیا ہے زبیر اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 16-09-10 09:05 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
انسانی حقوق:چالیس کارکن ریمانڈپر چاچا کمال خبریں 0 06-11-07 11:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger