واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ



اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔


ورڈپریس پریمیم تھیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-10, 07:38 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: کراچی
عمر: 24
مراسلات: 46
کمائي: 1,446
شکریہ: 61
33 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمداسد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ورڈپریس پریمیم تھیم

ورڈپریس پریمیم تھیم

آربھاویش صاحب کی تخلیق کردہ 'ورڈپریس پریمیم تھیم' وہ پہلی پوشاک ہے جسے میں نے اپنے بلاگ بلاعنوان کے لیے تجرباتی طور پر اردوایہ۔ بعد ازاں اس میں ضروری ترامیم کے ذریعے اسے بہتر بنا کر مفاد عامہ کے لیے اپنے بلاگ پر پیش کیا تاکہ دیگر ساتھی اردو بلاگران بھی اس خوبصورت اور منفرد تھیم سے استفادہ حاصل کرسکیں۔ اس تھیم کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:
  • تھیم کنٹرول پینل کے ساتھ
  • 3 مختلف (لال، کالا اور بادامی) رنگوں میں
  • فیڈبرنر اور سوشل ویب سائٹ کے روابط شامل کرنے کی سہولت
  • ٹویٹس دکھانے کی سہولت (بذریعہ پلگ ان)
  • ٹیب پینل اور ایڈسینس کی سہولت
  • تحاریر کو سوشل بک مارک کرنا آسان
  • سائیڈ بارز: بائیں طرف
  • کالم: تین
  • ویجٹس: تیار

تھیم کا ایک منظر
wp-premium-theme-urdu.jpg

تھیم کو اپنے کمپیوٹر میں اتارنے (ڈا؂ؤنلوڈ کرنے) کے لیے یہاں کلک کریں
-
wordpress.pk کے منتظمین مناسب خیال کریں تو اسے اپنے استعمال کنندگان کے لیے تھیم ڈائریکٹری میں شامل کرلیں۔
محمداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے محمداسد کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (19-10-10), shafresha (17-10-10), فرحان دانش (25-10-10), پاکستانی (14-11-10), ھارون اعظم (17-10-10), یاسر عمران مرزا (31-10-10), انجانا (24-10-10), ابن آدم (21-10-10), حیدر (17-10-10), دین محمد وطن پال (07-01-11), طارق راحیل (28-10-10), علی عامر (12-11-10), عبدالقدوس (21-10-10)
پرانا 17-10-10, 08:33 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,605
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالقدوس سے رابطہ کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), ابن آدم (21-10-10), حیدر (17-10-10), طارق راحیل (28-10-10)
پرانا 19-10-10, 08:41 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزک اللہ بھائی ۔۔
ان معلومات کے فوائد ابھی ہماری پہنچ میں تو نہیں ۔۔۔۔ لیکن بلاگ کا تعارف حاصل ہونے پر ان شاء اللہ ضرور تشریف لائیں گے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
محمداسد (21-10-10), ابن آدم (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 11:54 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شامل کرنے کے بعد یہاں اپڈیٹ کروں گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمداسد (21-10-10), ابن آدم (21-10-10)
پرانا 24-10-10, 04:21 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
انجانا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 10
کمائي: 264
شکریہ: 14
10 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تھیم ہے اور بہت عمدہ طریقے سے اس کو اردو میں کیا ہے آ پنے
انجانا آف لائن ہے   Reply With Quote
انجانا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمداسد (30-10-10)
پرانا 24-10-10, 05:04 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اعلی تھیم ہے میں نے اپنے بلاگ پہ لگادی ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمداسد (30-10-10)
پرانا 24-10-10, 05:19 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھیم ورڈپریس پر اپلوڈ کردی گئی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (24-10-10), محمداسد (30-10-10)
پرانا 28-10-10, 09:53 AM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بھائی عبدالقدوس
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-10, 07:44 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مووز کرو ہن فیر ۔۔۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-10, 10:49 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: کراچی
عمر: 24
مراسلات: 46
کمائي: 1,446
شکریہ: 61
33 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمداسد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت اعلی تھیم ہے میں نے اپنے بلاگ پہ لگادی ہے
پسندیدگی اور استعمال کا شکریہ۔ مزید بہتری کی گنجائش محسوس کریں تو ضرور مطلع فرمائیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
تھیم ورڈپریس پر اپلوڈ کردی گئی ہے
خصوصی شکریہ عبدالقدوس۔ امید ہے صارفین اس تھیم سے بھرپور استفادہ حاصل کریں گے۔
محمداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
محمداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (31-10-10)
پرانا 30-10-10, 10:51 PM   #11
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,310
شکریہ: 15,082
4,225 مراسلہ میں 12,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،

قرآنی آیات اور احادیث جو سائیڈ بار پر لگانے کے لئے آپشن ہے، وہ کام نہیں‌ کررہا۔ یا پھر شاید مجھے صحیح طریقہ نہیں‌ معلوم۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-10, 06:14 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہارون آپ ورڈپریس پی کے کی بات کر رہے ہیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (31-10-10)
پرانا 31-10-10, 08:48 PM   #13
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,310
شکریہ: 15,082
4,225 مراسلہ میں 12,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ورڈپریس پی کے پر جو ورڈپریس پریمیم تھیم اپلوڈ کی گئی ہے، وہ بہت اچھی ہے، لیکن یہی مسئلہ آرہا ہے کہ قرآنی آیات سائیڈبار پر لگانے کا آپشن کام نہیں کررہا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-10, 09:09 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھیم کے کام کرنے کا طریقہ کار دیکھنا پڑے گا اکثر ایسا ہوتا ہے کہ php فائل میں ردوبدل کرنا مقصود ہوتا ہے اگر ایسا ہوا تو یہ تھیم ورڈپریس پی کے لئے بیکار ثابت ہوگی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-10, 09:24 PM   #15
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,310
شکریہ: 15,082
4,225 مراسلہ میں 12,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھیم تو بہت زبردست ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
blog, com, download, premium, theme, کلک, کنٹرول, کمپیوٹر, کالم, پہلی, پینل, ویب, ورڈپریس, اپنے, اسے, استعمال, بہتر, بنا, بذریعہ, تھیم, حاصل, خوبصورت, ذریعے, ساتھی, ضروری, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سبز بادل ورڈ پریس تھیم محمدعدنان اردو بلاگنگ 5 12-02-11 02:50 PM
ورڈپریس پریمیم تھیمز محمدخلیل SEO and Marketing 24 31-01-11 12:02 AM
بلیو اردو تھیم برائے ورڈپریس محمدعدنان اردو بلاگنگ 13 18-12-10 11:44 AM
ورڈپرس کی تھیم کو اردو میں کنورٹ کرنا فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 2 04-11-09 07:01 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger