| اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
برادران! میں کوئی باقاعدہ بلاگر تو نہیں ہوں۔ لیکن یاسر بھائی کی ایک خوبصورت تھیم دیکھ کر بلاگ بنانے کا شوق ہوا تو ہولے ہولے ایک بلاگ بنا ہی ڈالا۔ اس بلاگ کے بنانے میں یاسر بھائی نے میری بہت مدد کی ہے۔ اور ایم بلال بھائی کے بلاگ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ اور رہی سہی کسر انکل گوگل سے پوری کی۔ بلاگ کی تھیم حاضر خدمت ہے۔ ڈاؤنلوڈ کیجئے، اور بلاگ بنائیے۔ جہاں ضرورت ہو ، بلاجھجک بھائی کو حکم کیجئے گا۔ آپ کی آراء میرے لئے مشعل راہ ہیں۔ آپ کی آراء کا منتظر رہوں گا۔ شکریہ والسلام لنک بلاگ
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی ماشاء اللہ بہت خوبصورت تھیم ہے اور بلاگ بھی اچھا ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (23-10-11), ارشد کمبوہ (22-10-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند کرنےکا شکریہ بہت بہت بھائی
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (23-10-11) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
marquee کی ڈرائیرکشن right کریں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (23-10-11), ارشد کمبوہ (23-10-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی خوبصورت ہے ۔۔
اس طرح کی تھیم میں یہ آپشن نہیں ہو سکتا کہ جس کیٹیگری میں پوسٹ کریں وہ خو بخود ترتیب بنتی جائے اور مینیوئلی سب کچھ نہ کرنا پڑے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (24-10-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم
السلام علیکم۔ جہاں تک میرے علم میں یہ یاسرصاحب کی تھیم ہے جو آپ نے اپنے نام کی ہے۔ان کی مہربانی سے ہم بھی ایک کوشش کی۔ مگر اس کو ہم نے یاسر صاحب کا نام دیا۔امید ہے پسند آئے گی۔ RADIO WORLD ... UNITY FOR PEACE
__________________
RADIO WORLD ... UNITY FOR PEACE |
|
|
|
| اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (24-10-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی اسرار بھائی ،
یاسر صاحب کی تھیم میں ہی کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, ہے۔, کوئی, گوگل, پاک, یاسر, لنک, مدد, مشعل, www, السلام, اردو, اردو بلاگ, بھائی, بلال, تھیم, جہاں, حکم, حاضر, خوبصورت, خدمت, دیکھ, راہ, سیکھا, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اذان (ہیمتھیمک، امریکہ) | کنعان | متفرقات | 12 | 21-08-11 05:44 PM |
| بری انکھ سے دیکھنے والے کی انکھ نکال کر ہتھیلی پر رکھ دینگے | عصمت | اپکے کالم | 0 | 19-05-11 08:54 AM |
| ورڈ پریس کی نئی تھیم کیسے اپ لوڈ کے انسٹال کرتے ہیں | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 22-02-10 08:43 AM |
| موبائل تھیم میکر | محمدعدنان | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 5 | 22-08-09 10:32 AM |
| ہتھیلی!!! | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 1 | 15-07-09 12:23 PM |