| اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
|
![]() کرک نامہ کو آغاز ہی سے قارئین و شائقین کرکٹ کا بہت اچھا رسپانس ملا اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ شائقین کی اسی دلچسپی، داد و تحسین اور حوصلہ افزائی کے بعد کرک نامہ پاکستان بلاگ ایوارڈز میں بطور بہترین اردو بلاگ نامزد ہو چکا ہے۔ جس طرح اردو کے چاہنے والوں اور شائقین کرکٹ کی جانب سے گزشتہ 11 ماہ میں اس بلاگ کی حوصلہ افزائی کی گئی، توقع ہے کہ اسی طرح اسے بلاگ ایوارڈ میں بھی بھرپور انداز سے سراہا جائے گا۔ اگر آپ بھی کرک نامہ کو بطور بہترین اردو بلاگ ووٹ دینا چاہیں تو یہاں کلک کریں اور کھلنے والے صفحہ پر موجود ستاروں کے ذریعے اپنی پسندیدگی کا اظہار کریں۔ جتنے زیادہ ستارے دیں گے، اتنا ہی زیادہ اظہار پسندیدگی ہوگا۔ ![]() Last edited by محمداسد; 14-11-11 at 11:11 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمداسد کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (14-11-11), ھارون اعظم (15-11-11), یاسر عمران مرزا (14-11-11), محمد یاسرعلی (15-11-11), محمدعدنان (14-11-11), حسن قادری (15-11-11), عدنان دانی (15-11-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اسد بھائی بہت شکریہ کرک نامہ واقعی ایک لاجواب بلاگ ہے کرکٹ کے شائقین کے لئے
بھائی جی ووٹ کردیا ہے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
کرکٹ سے لگاؤرکھنے والوں کے لیے ان کی دلچسپیوں کے عین مطابق ایک بہترین اور معلومات سے پھر پور بلاگ ہے کر ک نامہ۔ اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اتنے کم عرصے میں ترقی کر کے توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔۔ مجھے کرکٹ کا شوق بس نیوز کی حد تک ہی ہے اس لیے آپ کی اس کاوش پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Member
اجنبی
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمداسد کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (15-11-11) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمداسد کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (15-11-11), محمد یاسرعلی (15-11-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
جناب ایک بار کافی ہے تین بار قبول کرکے پھر تین ہی بار میں ناقبول بھی کیا جا سکتا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Member
اجنبی
|
اقتباس:
![]() شکریہ یاسر! ![]() شکریہ عدنان بھائی تازہ ترین معلومات کا شکریہ وجی!
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,887
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کرک نامے کو 49 ویں سیڑھی لگا دی ہے ، کتنی منزلیں باقی ہیں؟
|
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | محمداسد (15-11-11) |
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کھیل, کرک نامہ, کرکٹ, کردیا, پاکستان, ووٹ, واقعی, لاجواب, نیوز, نامہ, مزید, مطابق, ایوارڈ, اردو, اردو بلاگ, اسد, بہتر, بہترین, بھائی, بلاگ, بس, توجہ, شکریہ, شائقین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|