| اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم دوستو
پچھلا پورا ہفتہ لگاتارایک تھیم کے ساتھ تجربات کرنے کے بعد ہماری جانب سے ایک اور اردو میں ترجمہ شدہ تھیم آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس تھیم کے تجربات کے دوران میںہم نےبہت کچھ سیکھا ہے۔ ویسے جتنی تبدیلیاں اس میں ہم نے کی ہیں اس کے بعد تو صرف اصل تھیم کا سائیڈ بار ہی ہے لیکن پھر بھی اصل ڈیزائنر نے فوٹر میں جو لنکز دیے تھے وہ موجود ہیں۔ اور امید ہے جو بندہ اس تھیم کو استعمال کرئے گا وہ فوٹر کے ساتھ کوئی چھیڑ خوانی نہیں کرئے گا۔ کل رات ایک بہت ہی خوبصورت تھیم ملی ہے لیکن وہ بہت پرفیشنل قسم کی ہے بہت جلد اس کو بلاگ پہ لگاوں گا اگر اس کو اردو میں کنورٹ کرنے میں کامیاب ہو گیا تو فی الحال تو یہ لیں گلوگو 4 بلاگ سپاٹ اردو سانچہ تھیم کو چلتی حالت میں آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں اور ڈونلوبھی کر سکتے ہیں اور ہوسکے تو بلاگ پہ تبصرہ ضرور کر دیجیے گا لیکن ایمانداری سے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,210
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 422 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی بہت شکریہ اگر ہو سکے تو لگانے کا طریقہ بھی بتا دیں نوازش ہو گی
|
|
|
|
| abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (17-11-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی میرے بلاگ کا دورہ ماریں وہاں آپ کو لگانے کا طریقہ بھی مل جائے گا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت ہی خوبصورت تھیم ہے اور اردو کے لیے بہت پر کشش لگ رہی ہے۔
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (17-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ یاسر بھائی ۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,049
شکریہ: 5,185
5,035 مراسلہ میں 11,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی کاوش ہے یاسر بھائی۔
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (17-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,782
کمائي: 41,145
شکریہ: 2,659
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھوڑی محنت اور
اس میں اردو پیڈ ضرور شامل کریں۔ |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (17-11-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ وجی بھائی اور فرحان دانش بھائی
چلیں اس سلسلہ میں گوگل انکل سے مدد ملی تو گوگلو 6 میں کوشش کریں گئے اس کو ایڈ کرنے کی ویسے میری ذاتی رائے ہے کہ ابھی تمام جگہ سے ہی اردو پیڈ ختم کر دینے چاہئے تاکہ ہر بندہ اردو کی بورڈ انسٹال کرکے ہر جگہ اردو ٹائپ کرنے کے قابل ہوجائے۔اس وجہ سے ابھی اس سلسلہ میں کوئی کوشش نہیں کی کہ اردو پیڈ کو بھی شامل کروں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, ہفتہ, ہے۔, ہماری, کوئی, گا۔, پہ, ویسے, چلتی, موجود, السلام, اردو, استعمال, بار, تھیم, تبدیلیاں, ترجمہ, جلد, جتنی, حاضر, خدمت, دیکھ, دیے, رات, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اچھا سپاہی، برا سپاہی | shafresha | اپکے کالم | 4 | 15-07-11 10:09 PM |
| پہلی جنگ کا آخری سپاہی چل بسا! | shafresha | خبریں | 2 | 05-05-11 05:07 PM |
| ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-02-11 05:38 AM |
| صدرمملکت نے سپریم کورٹ کے 3/ نئے جج مقرر کردیئے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 10:38 AM |
| پِیر سے نئی تحریک: سپریم کورٹ بار | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-11-07 09:49 PM |