| اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
محمد یاسرعلی کی بیاض
آج سے پہلے میں پنی ہر چیز یہاں ہی پوسٹ کرتا تھا شاعری ، نثر ، ویڈیو اور تھیم وغیرہ مجھے پتا ہے کہ میں کوئی شاعر نہیں اسی لیے میں نے 83 کے قریب نظمیں وغیرہ تھیں ان کو یہاں سے ڈلیٹ کر دیا ہے اس کے علاوہ تھیمزاور ویڈیوز کو بھی آج ڈلیٹ کر دیا ہے اب اس بلاگ پہ میری صرف نثری تحاریر ہی رہ گئی ہیں اور آئندہ اس بلاگ پہ صرف نثری تحاریر ہی شائع کیا کروں گا محمد یاسرعلی کی بیاض میں ہی تو ہوں "میں ہی تو ہوں "یہ میرا نیا بلاگ ہے اس پہ میں ٹوٹی پھوٹی شاعری شئیر کیا کروں گا اس سے یہ ہے کہ جن لوگوں کو شاعری پسند نہیں وہ اب میری ٹوٹی پھوٹی شاعری سے محفوظ ہو گئے ہیں میں ہی تو ہوں اردو بلاگر یہ بلاگ میں نے اس لیے بنایا ہے کہ مجھے جیسے ان پڑھ بندے نے جو سیکھا ہے اور جو سیکھ رہا ہے وہ میں دوسروں کے ساتھ شئیر کر سکوں اور آسان زبان میں ، بلکہ سچ کہاوں تو میرا اصل فوکس بھی یہی بلاگ ہو گا اس بلاگ پہ میرا ارادہ بلاگنگ کے اسباق کو خاص طور پہ بلاگر یا بلاگ سپاٹ کے اردو بلاگز کے لیے آسان اردو میں لوگو تک پہنچانا ہے اس کے علاوہ میرا ارادہ ہے کے اردو کے بلاگز کا تعارف اور اردو بلاگران کا تعارف اس بلاگ پہ پیش کروں اور اس سلسلہ میں مجھے آپ تمام دوستوں کا تعاون ، تجاویز اور تنقید کا انتظار رہے گا ۔ اردو بلاگر فی الحال اس بلاگ پہ کام جاری ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (19-10-11), محمدعدنان (19-10-11), ارشد کمبوہ (20-10-11), رضی (19-10-11), سیفی خان (19-10-11), طارق راحیل (30-10-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,455
شکریہ: 8,476
1,585 مراسلہ میں 3,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
بہت خوب شاعر صاحب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
یاسر بھائی بہت اچھا کام کررہے ہو آپ
لگے رہو
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (19-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
میں تو آپ کو شاعر سمجھتا ہوں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ واقعی شاعر ہو جی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (19-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
لکھتے رہا کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (30-10-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ طارق راحیل بھائی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, کوئی, گئی, پہلے, پیش, پوسٹ, پسند, ویڈیو, چیز, محمد, اردو, تھیم, تمام, تعارف, جاری, خاص, دوستوں, زبان, سیکھا, سچ, ساتھ, شاعری, طور, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|