واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > اردو پریس (http://wordpress.pk)




اردو پریس پر بلاگ کیسے حاصل کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-08, 06:11 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اردو پریس پر بلاگ کیسے حاصل کریں

اردو پریس پر بلاگ کیسے حاصل کریں

سب سے پہلے اپنے براوزر میں اردو پریس کھولیں
اب Create a New blog پر کلک کریں
مطلوبہ فارم پُر کریں اورsign upپر کلک کریں


مبارک ہو جناب آپ کا بلاگ بن چکا ہے۔ اس کے ساتھ ہی زیادہ سے زیادہ 30 منٹ تک آپ کو ایک برقی رقعہ موصول ہوگا جس کے اندر ایک ایکٹیویشن کا ربط ہوگا ۔
ایکٹیویشن ربط پر کلک کرنے سے آپ کو آپ کے بلاگ کا یوزر نیم اور پاسورڈ بتا دیا جائے گا جس کے ذرئعے آپ اپنے بلاگ پر آئندہ تبدیلی کرنے کے قابل ہوپائیں گے
لیں جناب یہ رہا بلاگ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (13-11-08)
پرانا 13-11-08, 08:17 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو پریس پر بلاگ کیسے حاصل کریں

بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (13-11-08)
پرانا 13-11-08, 09:56 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو پریس پر بلاگ کیسے حاصل کریں

عبدالقدوس بھائی اگر اس کے ساتھ ساتھ آپ نئے بلاگرز کے لیے کچھ بنیادی معلومات بھی شیئر کرسکتے ہیں‌تو بہت ہی اچھا ہوگا۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (18-12-08), عبدالقدوس (14-11-08)
پرانا 18-12-08, 12:44 AM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,565
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو پریس پر بلاگ کیسے حاصل کریں

بھائ عبدالقدوس !

یار کوئ ٹمپلیٹ ٹائپ چیز ہے اس پر بلاگ بنانے کیلیئے؟ میں نے ٹرائ کیا تھا مگر کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ صفحات کو لنک کیسے کروں۔ اس کو چیک کریں http://khichree.wordpress.pk اور کچھ روشنی ڈالیں۔

شکریہ

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-08, 06:02 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو پریس پر بلاگ کیسے حاصل کریں

اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (18-12-08)
پرانا 18-12-08, 07:29 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو پریس پر بلاگ کیسے حاصل کریں

بلاگ میں پیکچر کیسے لگایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
کیا کاپی پیسٹ ہو سکتی ہیں؟
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-08, 07:43 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو پریس پر بلاگ کیسے حاصل کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
بلاگ میں پیکچر کیسے لگایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
کیا کاپی پیسٹ ہو سکتی ہیں؟
نیچے تصاویریں‌دیکھیں
Attached Thumbnails
screenshot.jpg   screenshot-1.jpg  
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (18-12-08)
پرانا 23-01-09, 05:57 PM   #8
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,789
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو پریس پر بلاگ کیسے حاصل کریں

شاہد میاں جو طریقہ کار آپ نے بتایا ۔ کسی پر بھی کلک نہیں ہوتا ۔ پھر کہتے ھیں کہ خبر دیر سے کیوں پہنچی
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
blog, فارم, پاسورڈ, اردو, بھائی, بلاگرز, جواب, خبر, عبدالقدوس, صفحات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈ پریس تھیم کو اردو میں کیسے چینچ کر یں؟ اکرم اردو پریس (http://wordpress.pk) 23 24-02-11 04:57 PM
ورڈپریس بلاگ پر تبدیلیاں کیسے کی جائیں ھارون اعظم اردو پریس (http://wordpress.pk) 11 10-07-10 02:24 PM
ورڈ پریس کی نئی تھیم کیسے اپ لوڈ کے انسٹال کرتے ہیں محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 4 22-02-10 08:43 AM
عید کے ایس ایم ایس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ champion_pakistani ایس ایم ایس 6 18-09-09 07:14 AM
اب یاہو ایم ایس این میسنجرنسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ۔ ۔ محسن بٹ ویب سائٹس کا جائزہ 4 26-12-07 11:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger