واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > اردو پریس (http://wordpress.pk)

ورڈ پریس پر بلاگ اوپن نہیں ہورہا کیا وجہ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-10, 10:52 PM   #1
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ورڈ پریس پر بلاگ اوپن نہیں ہورہا کیا وجہ ہے

ورڈ پریس پر بلاگ اوپن نہیں ہورہا کیا وجہ ہے

اسلام علیکم

میں نے تین۳ دن پہلے ورڈ پریس پر بلاگ بنایا تھا مگر وہ اوپن نہیں ہورہا وہاں لکھا آیا تھا کہ آپ کو میل ملے گی اور وہاں جو لنک ہوگا وہاں کلک کر کے لاگ ان ہوں مگر افسوس کہ ابھی تک مجھے میل نہیں ملی۔
اب اس کا حل کیا ہوگا؟؟؟
پلیز کوئی بھائی رہنمائی کرئے۔
شکریہ
Attached Thumbnails
blog.jpg  
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-11-10, 12:46 AM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,264
کمائي: 62,337
شکریہ: 10,278
3,088 مراسلہ میں 7,426 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے بلاگ کا لنک تو ارسال کریں بھائی
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (14-11-10)
پرانا 14-11-10, 06:50 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے بلاگ کا لنک ارسال کریں میں ایکٹویٹ‌کردیتا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (14-11-10)
پرانا 14-11-10, 08:30 AM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا تو کیا نہیں دوسروں کی مدد کر رہے بھائی عبدالقدوس
جلدی کرو ٹھیک میرا بلاگ ورنہ نکال دوں گا تمہارا جلوس
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-10, 08:33 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے کونسے بلاگ کو مسئلہ آرہا ہے زرا لنک دیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-10, 09:42 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اپنے بلاگ کا لنک ارسال کریں میں ایکٹویٹ‌کردیتا ہوں
muslimunity
کے نام سے بنایا تھا بلاگ، اس کا لنک کیسے دوں جب یہ اوپن ہی نہیں ہوا تھا۔
جو میں نے تصویر دی ہوئی ہے بس اتنا ہی اوپن ہوا تھا اور جو ساتھ لکھا نظر آرہا ہے:::مسلم اتحاد::: اس پر کلک کیا تھا مگر اوپن نہیں ہوا تھا۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-10, 09:06 PM   #7
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اپنے بلاگ کا لنک ارسال کریں میں ایکٹویٹ‌کردیتا ہوں
عبدالقدوس بھائی آپ نے جواب نہیں دیا کہ اب میں کیا کرؤں؟؟؟؟؟
اس کا کوئی حل ہے یا کہ نیا بلاگ بناؤں؟؟؟
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-10, 06:45 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائی آپ نے جواب نہیں دیا کہ اب میں کیا کرؤں؟؟؟؟؟
اس کا کوئی حل ہے یا کہ نیا بلاگ بناؤں؟؟؟
کچھ دیر انتظار کریں اس کا حل نکالتا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (23-11-10)
پرانا 23-11-10, 08:47 AM   #9
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کچھ دیر انتظار کریں اس کا حل نکالتا ہوں
بہت بہت شکریہ بھائی جان اگر یہی اکٹو ہوجائے تو بہتر ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-10, 08:01 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,908
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا بلاگ بھی نہیں چل رہا! شائد پورے ڈومین میں ہی عارضی مسلہ ہے؟
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (09-12-10)
پرانا 09-12-10, 10:11 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,606
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرور زیادہ لوڈ کی وجہ سے کریش ہو گیا تھا اب ہنگامی طور پر اپگریڈ کیا جا رہا ہے۔ امید چار پانچ گھنٹوں‌ میں‌ آن لائن ہو گا۔ کریش ہونے کی بناء‌ پر اراکین کو مطلع کرنا ممکن نہ رہا تھا۔ اس وقت ورڈ پریس کی بینڈ وڈتھ 100 جی بی سے زیادہ کی چل رہی ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
asakpke (10-12-10), پاکستانی (18-12-10), محمد یاسرعلی (10-12-10), محمد عاصم (14-12-10), عبدالقدوس (09-12-10)
پرانا 11-12-10, 11:13 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,908
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asakpke مراسلہ دیکھیں
میرا بلاگ بھی نہیں چل رہا! شائد پورے ڈومین میں ہی عارضی مسلہ ہے؟
میرا عارضی والہ اندازہ غلط نکلا!

ویسے یہ کب تک درست ہو جائے گا؟
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-10, 05:56 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو عجوبہ ہی ہوگیا ہے۔۔۔ لگتا ہے سرور کا آپریشن کرنا پڑےگا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (11-12-10)
پرانا 13-12-10, 04:45 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,908
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ تو عجوبہ ہی ہوگیا ہے۔۔۔ لگتا ہے سرور کا آپریشن کرنا پڑےگا
بلکل، کیونکہ یہ ابھی تک پورا درست نہیں ہوا، کبھی بلاگ کھل رہا ہے کبھی نہیں، کبھی میموری کا ایرر وغیرہ دیتا ہے۔

ویسے یہ کب تک پورا درست ہو سکتا ہے؟
__________________
عامر شہزاد asakpke.com
اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com
انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-10, 07:33 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asakpke مراسلہ دیکھیں
بلکل، کیونکہ یہ ابھی تک پورا درست نہیں ہوا، کبھی بلاگ کھل رہا ہے کبھی نہیں، کبھی میموری کا ایرر وغیرہ دیتا ہے۔

ویسے یہ کب تک پورا درست ہو سکتا ہے؟
ممکنات میں سے ہے کہ اس کو ٹھیک ہونے میں 48 سے 72 گھنٹے تک لگ سکتے ہیں کیونکہ نیا ہوسٹ سرور سیٹ اپ کرنے میں کم از کم 4 گھنٹے متواتر درکار ہوتے ہیں
اس کے بعد ڈیٹا میگریشن وغیرہ۔۔۔۔۔ جیب الگ سے ہلکی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
asakpke (13-12-10), پاکستانی (18-12-10), محمد عاصم (14-12-10)
جواب

Tags
ہوگا, ہورہا, ہے؟؟؟, کوئی, کلک, گی, پہلے, پریس, وہاں, وجہ, ورڈ, لکھا, لنک, مگر, میل, ملے, آیا, افسوس, اوپن, ابھی, اسلام, بھائی, بلاگ, حل, رہنمائی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیا لیس کروڑ روپے کا گندم کی بجائے گو بر۔۔۔ جاویداسد خبریں 2 29-09-10 07:08 PM
رواں ماہ گیس کی قیمتوں میں تیسری باراضافہ ۔سیمنٹ کی بوری 25روپے مہنگی جاویداسد خبریں 0 17-06-10 12:20 AM
بجٹ کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع گیس کی قیمت میں 3روپے کلو اضافہ جاویداسد خبریں 0 11-06-10 07:49 PM
بھارت، پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے چالیس پیسے کمی کا امکان naeemuddin خبریں 5 03-12-09 07:10 PM
پچیس لاکھ روپے کا ہاتھ محمدعدنان فلمی دنیا 0 21-04-08 08:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger