واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > اردو پریس (http://wordpress.pk)




WordPress.org اور فیڈ کا مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-04-11, 01:12 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,089
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question WordPress.org اور فیڈ کا مسئلہ

WordPress.org اور فیڈ کا مسئلہ

گو کہ یہ سیکشن ورڈپریس پی کے کے لیے ہے مگر مجھے لگتا ہے میرے مسئلے کا کوئی نہ کوئی حل یہاں ہوگا ضرور ۔
ورڈ پریس کی سائٹ پر ایک آپشن ہوتا ہے feed کا ۔
جس کا مقصد ہوتا ہے کہ آپ کی سائٹ پر جب بھی کوئی پوسٹ ہو تو اس کی خبر اس کے سبکرائبر کو پہنچ جائے
اس کے لیے گوگل کا فیڈ برنر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Name:  feedburner.png
Views: 59
Size:  25.2 KB
میں نے ایک سائٹ میزان نیوز کے لیے اس طریقے کو استعمال کیا تو دو تین دن تو صحیح ای میل سبکرائب قاری کے میل ایڈریس پر پہنچتی رہی ۔
مگر پھر اس دوران میں نے نہ جانے کون سی تبدیلی کی کہ قارئین کو ای میل ملنا بند ہوگئی ۔
تھوڑی کوشش سے پتہ چلا کہ سائٹ کا فیڈ یو آر ایل کام نہیں کر رہا ۔
meezannews.com/feed

میں نے اس مسئلے کے حل کی بہت سر توڑ کوشش کی ہے ۔ مگر سمجھ نہیں ا رہا

فیڈ ویلیڈیٹر ( Feed Validator ) کی سائٹ سے اس یو آر ایل کو چیک بھی کروایا ۔
اس کی روشنی میں rss2.xml اور اس جیسی دیگر ایکس ایم ایل کی فائل کو بھی کھول کر دیکھا ۔
دو تین پلگ ان بھی انسٹال کیے فیڈ ایڈریس کو ری پیئر کرنے کے لیے مگر مسئلہ وہيں کا وہيں ۔
قارئین کو میل موصول نہیں ہو رہی ۔

کیا

آپ لوگوں میں سے کسی کے پاس اس مسئلے کا حل ہے ۔؟
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ورڈ پریس پر فیڈ یو آر ایل کی سیٹنگ کس جگہ ہوتی ہے۔

اگر کوئی حل نہ ہو تو میں تھیم اپ ڈیٹ کر سکتا ہوں ؟
کی اس کے نتیجے میں میری کی گئی تبدیلیاں ( نستعلیق فونٹ ، کلر فارمیٹنگ ، پیج فارمیٹنگ ) ختم ہو جائيں گی ۔ ؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (01-12-11), طارق راحیل (28-04-11)
پرانا 08-04-11, 04:34 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,984
شکریہ: 1,151
6,261 مراسلہ میں 14,128 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

WordPress › Support
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (08-04-11)
پرانا 28-04-11, 11:33 PM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلاگ میں ویجٹس کیسے لگائے جاتے ہیں اور یہ مفت کہاں دستیاب ہوتے ہیں؟

Last edited by طارق راحیل; 29-04-11 at 12:21 AM.
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 10:30 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,089
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویجٹس عموما کسی سائٹ کی طرف سے فراہم کی آن لائن سہولت کو کہا جاتا ہے ۔
مثلا جیسے موسم کی روزانہ صورت حال ۔ اب یہ ٹیبل آپ خود بھی بنا سکتے ہیں مگر اس کوروزانہ اپ ڈیٹ کر سکتے ہيں ؟
بہت مشکل ہے تو اس کے لیے
Weathor.com
پر جا کر ان کا کوڈ اٹھائیں اور اپنے ورڈ پریس کے ایڈمن پینل میں
Appearance کے باکس میں
Widget پر کلک کریں
تو دسیاب ویجٹس میں کسی جگہ Text کا باکس ہوگا اسے ڈریک کر کے سائڈ بار میں لا کر جمع کر لیں ۔
اور اس کے بعد ٹائٹل میں نام لکھ لیں
اور نیچے باکس میں Weathor.com وغیرہ سے کاپی کیا ہوا کوڈ پیسٹ کر دیں اور سیو کر لیں ۔
یہ ہے ویجٹس ۔ اور یہ عموما فری ہی ملتے ہيں ۔ ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, ہیو, ہوتا, کوئی, کوشش, گوگل, پوسٹ, یو آر ایل, ورڈپریس, چیک, نیوز, نستعلیق, میل, مقصد, مسئلہ, آر, ایکس, ایڈریس, استعمال, تبدیلیاں, جیسی, جانے, جائے, حل, خبر, دیکھا, سیکشن, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
wordpress.pk پر اردو فونٹس کی تبدیلی عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 12 23-09-10 11:53 AM
wordpress.pk جذوقتی طور پر بند ہے عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 19 11-09-10 06:17 PM
wordpress.pk سرور اپڈیٹ عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 34 20-07-10 10:09 AM
wordpress.pk کو کیا ہوگیا ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 6 26-03-10 12:54 AM
wordpress.pk نئی پوشاک عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 7 18-01-09 09:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger