واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > اردو پریس (http://wordpress.pk)

wordpress.pk پر اردو فونٹس کی تبدیلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-12-08, 11:59 PM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default wordpress.pk پر اردو فونٹس کی تبدیلی

wordpress.pk پر اردو فونٹس کی تبدیلی

wordpress.pk پر اردو فونٹس تبدیل کئے جا رہے ہیں ۔ خوبصورت اور دلفریب لکھائی کے لئے علوی نستعلیق ، جمیل نوری نستعلیق کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو کہ آپ کے بلاگ کو خود کار انداز میں اپڈیٹ کردےگا۔ گزارش ہے کہ فونٹس کو اپنے کمپیوٹر میں داخل کر لیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), فرحان دانش (21-09-10), یاسر عمران مرزا (18-09-10), ابن جلال (30-12-08), طارق راحیل (20-09-10)
پرانا 30-12-08, 09:52 AM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: wordpress.pk پر اردو فونٹس کی تبدیلی

بھائی بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 01:02 PM   #3
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
wordpress.pk پر اردو فونٹس تبدیل کئے جا رہے ہیں ۔ خوبصورت اور دلفریب لکھائی کے لئے علوی نستعلیق ، جمیل نوری نستعلیق کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو کہ آپ کے بلاگ کو خود کار انداز میں اپڈیٹ کردےگا۔ گزارش ہے کہ فونٹس کو اپنے کمپیوٹر میں داخل کر لیں
میرے بلاگ میں اُردو نستعلیق از خود لاگو نہیں ہو رہی: پتہ ہے

جہانِ دگر

کیا وجہ ہے؟
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
نویدظفرکیانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 04:43 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں دیکھتا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-10, 01:37 PM   #5
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں دیکھتا ہوں
پلیز دیکھیں
آپ کی آرا کا بیچینی سے انتظار رہے گا
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-10, 12:42 PM   #6
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہیلو جناب
کوئی گھر پر ہے؟
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-10, 08:34 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی دراصل جو تھیم آپ نے منتخب کی ہے وہ کسی رکن کے کام کی صرف صحفہ اول پر کام کرے گی اور اس میں نستعلیق فونٹ درست انداز میں کام کررہا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-10, 02:49 PM   #8
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی دراصل جو تھیم آپ نے منتخب کی ہے وہ کسی رکن کے کام کی صرف صحفہ اول پر کام کرے گی اور اس میں نستعلیق فونٹ درست انداز میں کام کررہا ہے
میری سمجھ میں تو آپ کی بات نہیں آ رہی ہے۔ میں نے ایک ٹیسٹ پوسٹنگ کی ہے جو نستعلیق فونٹ میں ظاہر نہیں ہو رہی ہے۔
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-10, 02:57 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کو تھیم تبدیل کرنا پڑے گا بھائی آسان الفاظ میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں ویسے wordpress.pk پر بھی یہی تھیم ہے اور بالکل درست انداز میں کام کررہی ہے۔۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-09-10, 03:46 PM   #10
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ کو تھیم تبدیل کرنا پڑے گا بھائی آسان الفاظ میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں ویسے wordpress.pk پر بھی یہی تھیم ہے اور بالکل درست انداز میں کام کررہی ہے۔۔
مجھ سے نہ ورڈپریس میں تھیم تبدیل ہو رہا ہے اور نہ ہی ورڈ پریس پی کے میں۔۔۔۔ کیا طریقہ کار ہے۔۔۔ بتائیں گے تو ازحد مہربانی ہو گی
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-10, 03:54 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں پر جائیں
جہانِ دگر
اور اپنی پسند کی تھیم کو ایکٹویٹ کرلیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-09-10, 10:35 PM   #12
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہاں پر جائیں
جہانِ دگر
اور اپنی پسند کی تھیم کو ایکٹویٹ کرلیں
آپ کا بہت بہت شکریہ عبدالقدوس بھائی۔۔۔۔ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ مجھے یہ بھی بتا دیں کہ ورلڈ پریس ڈاٹ کام میں اپنی پسندیدہ تھیم کیسے اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ میں اُردو تھیم اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں لیکن راستہ نہیں مل رہا ہے۔ کیا اس سلسلے میں آپ مدد کر سکیں گے پلیز
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-10, 11:53 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ورڈ پریس ڈاٹ کام پر اپ اپنی مرضی کا تھیم نہیں شامل کرسکتے۔ اگر ورڈ پریس ڈاٹ پی کے پر شامل کرنا چاہئتے ہیں تو براہ کرم مجھے تھیم کا ربط فراہم کریں میں شامل کئے دیتا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
php, کمپیوٹر, کئے, کار, گھر, گزارش, پتہ, وجہ, لکھائی, لیں, نستعلیق, اُردو, اپنے, اچھا کام, انداز, اردو, اضافہ, بھائی, تبدیل, خوبصورت, خود, دیکھتا, علوی, علوی نستعلیق, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
wordpress.pk جذوقتی طور پر بند ہے عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 19 11-09-10 06:17 PM
wordpress.pk سرور اپڈیٹ عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 34 20-07-10 10:09 AM
wordpress.pk کو کیا ہوگیا ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 6 26-03-10 12:54 AM
wordpress.pk اور اسپم! shafresha تجاویز اور شکایات 17 08-03-10 09:59 PM
wordpress.pk نئی پوشاک عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 7 18-01-09 09:36 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger