![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,160
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اس کا چلہ الٹا نہیں ہوا
بلکہ یہ خود الٹا ہوگیا ہے پھر بزرگ نے ایک زوردار تھپڑ بادشاہ کے دوست کو رسید کیا جس سے اس کا دماغ ٹھکانے پر آگیا اور وہ سیدھا ہو کر حیران نظروں سے سارے مجمعے کو تکنے لگا یہ دیکھ کر بادشاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Last edited by فیصل ناصر; 13-02-09 at 11:42 PM. |
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
ھنسنے لگا بادشاہ کو ھنستے دیکھ کر سب ھنسنے لگے لیکن اچانک ایک زوردار اواز ائی اور اس اواز کی طرف مڑے تو کیا دیکتھے ھے
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,325
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہ ابھی اس کے پاس کوئی نا جائے کیونکہ اس کے اپنے گرد ایک دائرہ بنایا ہوا تھا اگر کوئی بھی اس کے اندر جاتا تو اس کو بھی نقصان ہو سکتا تھا بزرگ نے کہا ہمیں رات ہونے تک انتظارکرنا پڑے گا ۔ لیکن راجہ بہت بےچین ہوا تھا وہ اپنے دوست کے لیے فکر مند تھا۔اللہ اللہ کرتے رات بھی آ گی بزرگ اپنا کام شروع ہی کرنے والے تھے کہ اتنے میں دور ایک قبر کے پاس لگے ہوئے پودے میں کچھ ہل چل ہوئی بزرگ نے سب کو خاموش ہونے کا کہا اور خود اس پودی کی طرف چلنے لگے۔ سب لوگ اس طرح خاموش تھے کہ اگر کوئی بولا تھا قتل کر دیا جائے گا قبرستان کی خاموشی میں ایک وہشت سی پیدا ہوگی۔قبرستان میں موجود سب لوگ سانس روکے ہوئے کسی مجسمیں کی طرح کھڑے تھے بزرگ زمین پر اس طرح قدم رکھ رہے تھے جیسے کسی پرندے کا پر زمین پر گیر رہا ہو وہ کسی قسم کی بھی آواز پیدا کیے بغیر اس قبر کی طرف بڑھ رہے تھے کہ اچانک۔۔۔۔۔۔۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,325
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معافی چاہتا ہوں میرے جواب سے پہلے ہی دو دوستوں نے جواب ارسال کر دیا ہے
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچانک قبر کی اوپر کی تہہ کسی خود کار دروازے کی مانند بلند ہونا شروع ہو گئی۔
بزرگ کے پاؤں وہیںجم گئے۔ اتنے میں ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,160
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قبر کی تہ سے دھواں نکلنا شروع ہو گیا
او اس دھویں نے بزرگ کو اپنے گھیرے میں لے لیا بزرگ کا سانس رکنا شروع ہوگیا اور زور زور سے کھانسنے لگے یہ دیکھتے ہی وہان پر موجود تمام لوگ بھگ کھڑے ہوئے پر بادشاہ ۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#22 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پر بادشاہ جو کہ نیک صفت اور بہادر تھا۔ اپنی جگہ پر ڈٹ گیا۔ اسے رعایا کو اس مصیبت سے نکالنے کے ساتھ ساتھ اپنے دوست کی فکر بھی مارے جارہی تھی۔
اس نے ہمت باندھی اور۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,325
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آگے کی طرف قدم رکھا ہی تھا کہ پیچھے سے اس کے دوست کے گیرنےکی آواز آئی اس نے پیچھے کی طرف دیکھا تو بادشاہ کا دوست زمین پر پڑا تھا اور اس کی آنکھیں بند تھی اب وہ ایک اور پرشانی میں داخل ہو گیا اگر وہ دوست کی طرف جاتا ہے تو بزرگ بےچارے اکیلے رہے جاتے ہیں اور اگر وہ بزرگ کی طرف جاتے ہیں تو دوست اکیلا رہ جاتا ہے ابھی وہ اسی سوچ میں تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اک دم دوست نے آنکھیں کھول دیں۔ تھوڑی دیر تک اسے کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ کہاں پڑا ہے۔ ذہن پر زور دینے سے اسے یاد آیا کہ اس کا چلہ الٹا ہو گیا تھا۔ اس نے فورا اپنے آپ کو سنبھالا اور اٹھ کر اپنے ارد گرد کا جائزہ لیا ۔ اتنے میں اس کی نظر بادشاہ پر پڑی۔ وہ جو پریشانی کے عالم میں اس کی طرف دیکھ رہا تھا۔
وہ دوڑ کر بادشاہ کے پاس گیا بادشاہ نے اسے مختصرا صورتحال سے آگاہ کیا اور وہ دونوں بزرگ کی طرف بڑھ گئے۔ ابھی وہ قریب پہنچے ہی تھے کہ ۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#25 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بزرگ ابھی تک اگلی کاروائی کا انتظار کر رہا ہے اس پر رحم کریں۔
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے اس گاؤں سے یہ مصیبت ختم نہیں ہو گی ۔۔
![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: JEDDAH
مراسلات: 89
کمائي: 1,764
شکریہ: 266
46 مراسلہ میں 107 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں کے
ان کے بادشاہ کا نام ذردار ی ہے Last edited by waseemsv; 15-04-09 at 05:15 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے waseemsv کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-04-09), راجہ اکرام (16-04-09) |
|
|
#28 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پولیس, قدم, لوگ, چین, نظر, موقع, ممکن, مسائل, انسان, بھائی, جواب, حل, حضرات, خبر, خرم, دوست, رات, زندگی, سردار, شہزاد, عالم, صفت, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | عبداللہ آدم | گپ شپ | 23 | 01-03-11 11:14 PM |
| ہم اور ہمارے معدنی وسائل!!!!ایک رپورٹ | وجدان | عمومی بحث | 10 | 02-10-09 11:41 PM |
| آصف کی دوسری رپورٹ بھی پازیٹو | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 19-08-08 10:08 PM |
| اسٹاک مارکیٹ:تیزی کاسلسلہ دوسرے روز بھی جاری،236 پوائنٹس کا اضافہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:36 AM |