واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں




اُدھار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-11, 03:49 PM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
خالی تعریف سے توکسی کا پیٹ نہیں بھرتا-
مجبور ضرورت پڑنے پر اپنے میڈل بھی بیچ دیتے ہیں-
میڈل کیا چیز ہے محترم
والدین اپنی اولاد کو اور اولاد اپنے والدین کو بیچ دیتے ہیں ۔ اور یہ ہمارے آس پاس کی حقیقی رودادیں ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-11), skjatala (16-06-11), حیدر (17-06-11), عروج (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 04:45 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,049
شکریہ: 5,185
5,035 مراسلہ میں 11,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
جی وجیہہ میں‌نے ہی لکھی ہے، کیا آپ کو کوئی شک ہے؟؟؟؟؟


ارے شاہد بھائی شک نہیں آپ نے لکھا ہے سچ ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی پروفیشنل نے لکھا ہو گریٹ شاہد بھائی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 16-06-11, 05:07 PM   #18
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,497
کمائي: 118,515
شکریہ: 13,491
4,902 مراسلہ میں 16,680 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

نوکری پیشہ حضرات بوقت ضرورت اپنے سے اوپر سے ہی ادھار کا مطالبہ کرتے ہیں، اور اس ادھار کو چکانے کے لئے انہیں اپنی بہت سی گھریلو ضروریات کو حد درجے تک کم کرنا پڑتا ھے اس لئے صاحب حیثیت اگر یہ استطاعت رکھتا ھے تو ادھار دینے کی بجائے اللہ کی رضا سمجھ کر انسانی ہمدردی کے ناطے اگر اس کی مدد کر دے تو میں اسے ادھار دینے سے افضل سمجھتا ہوں، اور اسے اللہ سبحان تعالی بہت سے بینیفٹس کے ساتھ لوٹا دیتا ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-11), skjatala (16-06-11), حیدر (17-06-11), راجہ اکرام (17-06-11)
پرانا 16-06-11, 09:06 PM   #19
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,718
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
ارے شاہد بھائی شک نہیں آپ نے لکھا ہے سچ ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی پروفیشنل نے لکھا ہو گریٹ شاہد بھائی
اچھا تو تم مجھے پروفیشنل نہیں‌سمجھتے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-06-11), wajee (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 12:33 AM   #20
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,311
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اب یہ بطور خاص، فیصل جانی،سحر آپی، جناب منتظمین اور کنعان بھائی جان کی خدمت میں‌پیش ہے!!!
یہ سحر بہن آپی کب سے ہوگئیں؟
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-11), skjatala (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 01:18 AM   #21
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,718
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہ سحر بہن آپی کب سے ہوگئیں؟
میں‌نے عرف عام کا لحاظ کیا ہے ھارون بھائی!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 09:30 AM   #22
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,149
شکریہ: 52,394
11,136 مراسلہ میں 35,144 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی ساری تعریفیں پڑھنے کے بعد اب مجھے بھی تعریف کرنی ہی پڑے گی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-11), wajee (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:01 AM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,049
شکریہ: 5,185
5,035 مراسلہ میں 11,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اچھا تو تم مجھے پروفیشنل نہیں‌سمجھتے!!!!
اتنا غصہ میرا مطلب ہے لکھاری لکھتے ہیں اخباروں،کتابوں میں انکی طرح لکھا ہے آپ نے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-11), skjatala (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:03 AM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,049
شکریہ: 5,185
5,035 مراسلہ میں 11,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اتنی ساری تعریفیں پڑھنے کے بعد اب مجھے بھی تعریف کرنی ہی پڑے گی
جلنے کی بو آ رہی ہے ہمیں پتہ ہے آپ بھی اچھے لکھاری ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:22 AM   #25
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,149
شکریہ: 52,394
11,136 مراسلہ میں 35,144 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نا بابا۔
بھائیوں سے کوئی جلتا ہے کیا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:27 AM   #26
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا جی
بھائیوں سے نہیں تو پھر بہنوں سے جلنا ہے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:33 AM   #27
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,887
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی اصل مدعا کی طرف بھی آؤ،
آخر کیا وجہ ہے کہ صاحبِ مراسلہ نے ایک سال چار ماہ بعد
اپنے پھول جیسے مراسلے کی دوبارہ آبیاری کی۔
اب یہ بطور خاص، فیصل جانی،سحر آپی، جناب منتظمین اور کنعان بھائی جان کی خدمت میں‌پیش ہے!!
ناموں کی تعداد بڑھ جانے کا مطلب کہ یہ معاملہ پہلے سے زیادہ سنگین اور غور طلب ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-11), حیدر (17-06-11), راجہ اکرام (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:36 AM   #28
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایس کے جتالہ صاحب کی بات بھی توجہ طلب لگتی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-11), skjatala (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:37 AM   #29
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,149
شکریہ: 52,394
11,136 مراسلہ میں 35,144 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری تو ہمیشہ سے عادت ہے کہ جو اصل مدعا ہے اس پر کبھی بات نہیں کرنی ، ادھر اُدھر کی ہانکنی ہیں بس۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-11), skjatala (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:37 AM   #30
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,149
شکریہ: 52,394
11,136 مراسلہ میں 35,144 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اچھا جی
بھائیوں سے نہیں تو پھر بہنوں سے جلنا ہے؟
بہنوں سے جلنے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ ان سے مقابلہ ہی کوئی نئی۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-06-11)
جواب

Tags
color, کورس, کوشش, کنوئیں, کروادیا, کرنی, کس, گھر, گئی, وقت, وضاحت, نوکری, ملک, بیوی, بے, تلاش, جواب, خبر, دوست, سال, شادی, علاقہ, غور, صدا, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger