واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں




اُدھار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-11, 12:22 PM   #31
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,836
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ میں نے تب بھی پڑہا تھا جب شافی بھائی نےلکھا تھا۔ بہت پیارا، افسانہ کہوں نہیں یہ حقیقت ہے ہمارے آس پاس کی حقیقت۔
شافی انکل کی اسی دور میں لکھی گئی کچھ اور تحاریر بھی بہت پیاری ہیں۔جن میں ایک وہ والی جس میں ورکر اپنے باس سے چند ادہار لئے گئے روپوں کو واپس کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ پڑہ کے آنکھوں میں‌آنسو آ جاتے ہیں۔
ایک وہ جس میں چھوٹا سا بہت زہین بچہ بہت چھوٹی عمر میں بہت بڑی بڑی کتابیں پڑہ لیتا ہے۔لیکن بعد میں اپنے اساتذہ کے ظلم و ستم کا شکار ہو جاتا ہے۔(شاید یہ کہانی نامکمل ہے ابھی تک )
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 12:40 PM   #32
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
الفاظ نہیں مل رہے تعریف لے لئیے
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 01:38 PM   #33
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,719
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
یہ میں نے تب بھی پڑہا تھا جب شافی بھائی نےلکھا تھا۔ بہت پیارا، افسانہ کہوں نہیں یہ حقیقت ہے ہمارے آس پاس کی حقیقت۔
شافی انکل کی اسی دور میں لکھی گئی کچھ اور تحاریر بھی بہت پیاری ہیں۔جن میں ایک وہ والی جس میں ورکر اپنے باس سے چند ادہار لئے گئے روپوں کو واپس کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ پڑہ کے آنکھوں میں‌آنسو آ جاتے ہیں۔
ایک وہ جس میں چھوٹا سا بہت زہین بچہ بہت چھوٹی عمر میں بہت بڑی بڑی کتابیں پڑہ لیتا ہے۔لیکن بعد میں اپنے اساتذہ کے ظلم و ستم کا شکار ہو جاتا ہے۔(شاید یہ کہانی نامکمل ہے ابھی تک )
غالباً آپ اس تھریڈ کی بات کررہے ہیں:
3 Idiots یا idiotism؟

ویسے یہ ابھی زندگی کی طرح نامکمل ہے!

بلال کیا آپ نے مندجہ ذیل تحاریر پڑھی ہیں؟؟

محرم الحرام اور میرے بچپن کی یادیں!

وہ کاغذ کی کشتی!

وہ کاغذ کی کشتی! "دوسرا حصہ"

وہ کاغذ کی کشتی! "تیسرا حصہ"

وہ کاغذ کی کشتی! "چوتھا حصہ"
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 17-06-11 at 01:40 PM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-06-11)
جواب

Tags
color, کورس, کوشش, کنوئیں, کروادیا, کرنی, کس, گھر, گئی, وقت, وضاحت, نوکری, ملک, بیوی, بے, تلاش, جواب, خبر, دوست, سال, شادی, علاقہ, غور, صدا, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger