واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں




آج اور کل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-11, 07:51 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آج اور کل

آج اور کل

کسی بادشاہ کا گزر ایک گاوںسےھوا اسنے
دیکھا ایک بوڑھاآدمی بڑی محنت اور محبت سے پودے لگا رھا ھے
بادشاہ دیر تک اس کا یہ کام توجہ سے دیکھتا رھا
بوڑھا جب آرام کرنے لگا
تو بادشاہ نےپوچھا
بابا کیا تمھیں یہ یقیں ھے ان پودوں کے پھلوں سے تم کبھی فائدہ اٹھا سکو گے اگر نھین تو پھر اس عمر میں اتنی محنت کا فائدہ کیا
بابا بولا
جناب عالی
جو پھل میں کھاتا رھا ھوں وہ پودے کل کسی اور نے لگاے تھے اور جوآج میں لگا رھا ھوں انکا پھل وہ کھایئں گےجو کل میرے بعد آیئں گے
ھماری زندگی اسی آج اورکل میں گم ھو گی حکمراں کو اپنی حکومت کی کل کی فکر ھے
ماں باپ کو اپنی اولاد کی کل کی فکر ھے
دوکاندارآج کل کے بارے میں سوچرھا ھے
مگر افسوس ھمارا آج اورکل صرف دنیا کیلے ھے مگر آج ھم اس حقیقی کل کی فکر نھین کرر ھے جسے کوئی جھٹلا نھین سکتا جسے قبر کھتے ھیں
جسے میدان محشر کھتے ھیں آے آج ھم اسکل کی فکر کرلین جسکی فکر کی
دعوت ھم سب کے ربنے اور پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے دی

Last edited by حسن قادری; 14-07-11 at 04:26 PM.
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (11-07-11), احمد نذیر (12-07-11), احمد بلال (12-07-11), سیفی خان (15-07-11)
جواب

Tags
کوئی, گے, پیارے, ھوں, یقیں, وسلم, لگا, محبت, آج, اپنی, اللہ, انکا, اتنی, باپ, بادشاہ, توجہ, تمھیں, جسے, حکومت, حقیقی, دیکھتا, دیر, دنیا, زندگی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger