![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوسری دفعہ کا ذکر ہے کہ ۔۔
یہ اس زمانے کی بات ہے انسانی زندگی نے ابھی ترقی کی منازل طے نہیں کیں تھیں، لوگ قبیلوں کی صورت میں زندگی گزارتے تھے، ہر قبیلے کا ایک سردار ہوتا تھا،،،جس کی اطاعت سب پر واجب ہوتی تھی، جو قبیلے کے لوگوں کے مسائل حل کرتا تھا اور اس کا فیصلہ سب تسلیم کرتے تھے۔ فوج، پولیس اور عدالتوں کا کوئی باقاعدہ انتظام نہیں تھا۔۔۔۔ ایک قبیلہ تھا جس کا نام "جرمیاہ" تھا ۔ اس قبیلے کا سردار جس کا نام تو ""حزقیوال"" تھا لیکن اہل قبیلہ اسے "راجہ" کے نام سے پکارے تھے۔ سردار بہت ہی نیک اور اپنی رعایا کا خیال رکھنے والا تھا، یہی وجہ تھی کہ لوگ اسے بے پناہ چاہتے تھے، اور اپنے مسائل بغیر کسی جھجھک کے اس کے سامنے پیش کر دیا کرتے تھے۔ ہنسی خوشی دن گزر رہے تھے ایک دن۔۔ Last edited by راجہ اکرام; 28-01-09 at 11:43 AM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,325
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہنسی خوشی دن گزر رہے تھے
ایک دن قبیلہ "جرمیاہ" میں ایک ایسا واقع ہو جیسے سارے قبیلے کے لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا کر دیا کوئی نہیں جانتا تھا اس کا حل کیا ہو گا قبیلے میں اس قدر خوف پھیل چکا تھاکہ لوگوں نے اپنے گھروں سے نکلنا ہی چھوڑ دیا تھا۔ ہر طرف خوف اور ڈر کی ایسی خاموشی تھی کے انسان کا دل ڈوب ، ڈوب جاتا تھا راجہ اس کیفیت سے بہت پرشان تھا وہ اپنے قبیلے کے لوگوں کو اس طرح نہیں دیکھنا چاہتا تھا سو ایک دن راجہ نے اس پرشانی کے حل کے لیے ایک جرگہ رکھا جس میں۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قبیلے کے چیدہ چیدہ بزرگوں کو دعوت دی گئی۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اور ان کو خوب کھانے کھلائے (کیوں اپ کو نہیں بھولا یا تھا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کھانا تو انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے، لہذا راجہ نے بھی اپنی حیثیت کا لحاظ کرتے ہوئے اچھا انتظام کیا ہوا تھا، کھانے کے دوران اس نے درپیش مسئلہ کے حوالے سے گفتگو کا آغاز کر دیا،
اس نے کہا کہ ، جیسا کہ آپ سب حضرات اس واقعہ سے بخوبی واقف ہیں جس نے ہمارے چین کو تباہ کرنے کی کوشش کی ہے اور پوری بستی پر خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,325
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کی لہر دوڑ گئی ہے۔ میں چاہتا ہوں ہم سب مل کر اس کا حل سوچیں اگر اسی طرح کے حالات چلتے رہے تو ہمارا نام و نشان ہی ختم ہو جائے گا۔ راجا ان سے بات کر رہا تھا لیکن وہ خوف کے مارے ادھر ، ادھر دیکھ رہے تھے وہ اب بھی کسی حادثے کے خوف میں تھی کہ کہی سے کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان کی کاروائی کو نوٹ نہ کر رہا ہو۔
کیوں کہ چالاک دشمن ایسے موقع کے انتظار میںہوتے ہیںجب کسی قبیلے کے تمام چیدہ چیدہ لوگ اکٹھے ہوں تا کہ بیک وقت ان کا صفایا ممکن ہو۔ لیکن خوشقسمتی سے ایسا کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
درسل ھوا یہ تھا کہ ایک بھت بڑی اسمانی افات اس خیتے پر نازل ھوئی تھی اور اس افات نے یہاں کے لوگوں کا جینہ حرام کیا تھا اور اج سب اس افات سے نیمٹنے کیلئے جمع ھوئے تھے اسلئے سب یہا ں جمع تھے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی دیر تک سوچنے اور تبادلہ خیال کے باوجود وہ اس مصیبت کے اسباب جاننے میں کامیا ب نہ ہو سکے۔
راجہ نے سب حاضرین کو یہ کہہ کر رخصت کر دیا کہ کل دوبارہ ملیں گے۔ تب تک آپ اس پر سوچیں اور معلومات حاصل کرنے کی کوشش بھی کریں۔ دوسرے دن وقت مقررہ پر وہ لوگ۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,160
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آئے ہی نہیں
شاید ڈر گئے تھے چنانچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چنانچہ راجہ نے انہیں بلانے کے لئے دو افراد روانہ کر دئیے۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اور سب کو گھروں سے محل میں لے کر ائے
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن کافی دیر گزرنے کے باوجود بھی راجہ کا قریبی دوست ابھی تک نہیں پہنچا تھا، پہلے پہل تو راجہ کے ذہن میں خیال آیا کہ شاید وہ ڈر کی وجہ سے نہیں آرہا۔ اور اپنی جان بچانے کے لئے اس نازک موقع پر راجہ کا ساتھ نہیں دے رہا لیکن بعد میں اس کا یہ خیال غلط ثابت ہوا،
کیوںکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,160
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوست کے بارے میں خبر ملی وہ بابا نکّڑ والے کا بتایا ہوا چلّہ کاٹنے کے لئے رات سے ہی قبرستان گیا ہوا تھا
اور چلہ الٹا ہونے کے سبب اسکی ٹانگیں اوپر اور سر نیچے ہوچکاتھا یہ سن کر راجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سن کر راجہ نے فورا گاؤں کے سب سے عمر رسیدہ بزرگ کو بلانے کے لئے ہرکارہ دوڑا دیا۔ اور قبرستان جانے کے لئے سواری کے انتظامات کے احکامات جاری کر دیئے۔
بزرگ نے ساری صورتحال جاننے کے بعد کہا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پولیس, قدم, لوگ, چین, نظر, موقع, ممکن, مسائل, انسان, بھائی, جواب, حل, حضرات, خبر, خرم, دوست, رات, زندگی, سردار, شہزاد, عالم, صفت, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | عبداللہ آدم | گپ شپ | 23 | 01-03-11 11:14 PM |
| ہم اور ہمارے معدنی وسائل!!!!ایک رپورٹ | وجدان | عمومی بحث | 10 | 02-10-09 11:41 PM |
| آصف کی دوسری رپورٹ بھی پازیٹو | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 19-08-08 10:08 PM |
| اسٹاک مارکیٹ:تیزی کاسلسلہ دوسرے روز بھی جاری،236 پوائنٹس کا اضافہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:36 AM |