|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک دریا کے کنارے پردیوار بنی تھی اسپر ایک پیاسہ بیٹھا تھا اس نے پانی میں ایک اینٹ پیھنکدی پانی کی آواز سے اسے بڑی خو شی ھوی اسنے اینٹیں پانی میں ایک ایک کر کے پیھنکنا شرع کردی پانی نے اس سے کھا تم مجے اینٹیں کیوں مار
رھے ھو اس میں تمھا را کیا فائدہ اس نے کھا اس میں دو فائد ے ھیں فائدہ اول سماع بانگ آب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو بود مر تشنگاں را چوں رباب ترجمہ اول فائدہ پانی کی آواز پیاسے کیلے مثل ساز کے ھے پستی دیوار قربے می شود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔فصل او در مان وصلے میشود دو سرا فائد ہ یہ ھے دیوار اینٹوں کی کمی کی وجہ سے نیچی ھورھی ھے یہ جتنی نیچی ھوتی جاے گی پانی کے قریب ھوتی جاے گی اس سے سبق ملا طالب اللہ کی محبت کی پیاس میں مبتلا ھے اور نفس سامنے دیوارکی طرح حائل اب جو طالب نفس کی اینٹیں اکھیڑنا شرو ع کر دےگا تو اسے دریا قرب الہی حاصل ھوگا اب اورھی کچھ ھے مرے دن رات کا عالم ھر وقت ھے اک ان سے منا جات کا عالم اب دل میں شب وروز جو ھے انکا تصور فرقت میں بھی رھتا ھے ملا قات کا عالم |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج ھی سے نفس کی اینٹیں اکھیڑنے کا کام شروع کرتے ھیں کبھی تو دیوار ڈھے ھی جائے گی۔ان شاءاللہ۔ یاددھانی کا شکریہ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کھا, پانی, وقت, وجہ, ملا, محبت, مر, آواز, اول, الہی, اللہ, اسے, بانگ, جات, جتنی, حاصل, خو, دل, دریا, را, رات, سامنے, ساز, سبق, شب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|