|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت لقمان کسی سردارکے یھاں ملازم تھے آپکے اعلی اخلاق وکردار کی وجہ سے آپ کاسردار آپسے محبت کرنے لگاوہ اسوقت تک نہ کھاتا جب تک پہلے حضرت لقمان نہ کھالیتے وہ سردار آپ کے چھوڑے ھوے کھانے سے ھی کھالینا اپنی سعادت سمجھتا ایکدن سردار کے پاس خربوزہ آیا سرادر نے حضرت لقمان کو بلواکر خود کاٹ کاٹ کر انھیں قاشیں دینے لگا اور بڑی محبت بھری ادا کیساتھ حضرت کوکھاتا دیکھکر خوش ھو رھاتھا حضرت لقمان بھی مسکراکر اسکی محبت کا جواب دے رھے تھے ایک قاش باقی رہ گی تو سردار نے کہا اجازت ھو یہ میں کھالوں آپ نے اجازت دیدی اسنے وہ قاش منہ میں رکھی وہ اتنی کڑوی تھی کہ سردار کےمنہ میں چھالے پڑ گے اور وہ نازک طبع بے ھوش ھوگیا جب افاقہ ھواتو عرض کی اے میرے محبوب آ پنے اسکی کڑواھٹ کسطرح برداشت کی حضرت نے فرمایا میرے آقاآپکے ھاتھ سے ھزاروں نعمتیں کھای ھیں جنکے شکر سے میری کمر جھک گی ھے اسی ھاتھ سے آج اگر کڑوی چیز مل رھی ھے تو میں منہ کیوں پیھر دوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھم سوچیں لاکھوں نعمتیں ھمیں روز مل رھی ھیںاگر زرا تکلیف آجاے ھم فورا نا شکرے بن جاتے ھیں اسکے انعامات کو بھول جاتے ھیںاللہ حکیم بھی ھے حاکم بھی اور حکیم مرض کےموافق ھی دوادیتا ھے کبی دوای میں حلوا کبی بادام اور کبی گلو اور نیم کے پتے کھلادیتاھے دونوں حالتوں میں فائدہ مریض ھی کاھوتا ھےایک حدیث میں آتاھے جب دنیا کے مصائب پر صبر کے عوض قیامت کیدن ثواب ملےگا توھر تمنا کرے گا کاش دنیا میں میری کھال قینچی سے کاٹ دیجاتی اگر ھیشہ عافیت رھے تو مزاج عبدیت سے ھٹنا شروع ھو جاتا ھے بغر تکلیف کے اہ وزاری پیدا نیھیں ھوتی حدیث قدسی ھے انا عند المنکسرت قلوبھم میں ٹوٹے دلوں کے پاس رھتا ھوں بندہ کاکام اہنے رب کا شکر ادا کرناھے Last edited by حسن قادری; 21-06-11 at 07:38 AM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بھائی بہت اچھی کہانی ہے اور ہاں سبق بھی بہت درست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کہانی, کھانے, کمر, گے, پہلے, وجہ, محبت, آپکے, آیا, آج, اتنی, اجازت, ادا, بھری, بے, تمنا, جواب, حدیث, خود, خوش, دے, دنیا, شروع, عرض, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|