واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں




ایک کہانی ایک سبق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-11, 12:14 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک کہانی ایک سبق

ایک کہانی ایک سبق

ایک شخص دن کی روشنی مین چراغ لیکر بازار میں پھر رھا تھا کسی نےپوچھا تجھے کیا ھوا دن کی روشنی مین چراغ کا کیا کام اس نے کہا میں آدمی ڈھونڈ رھا ھون مجھے کوئی آدمی نھین مل رھا دوسرئ نے جواب دیا یہاں بازار آدمیوں سےبھرا پڑا ھےچراغ والے نےکہا اس بازار مین آدمی کوئی نھیں یہ توسب صورت کے اعتبار سے آدمی ھیں آدمی کیلے صفات آدمیت ضروری ھیں اگر عود جو یک خوشبودار لکڑی ھے اس مین خوشبونہ ھواس میں اور عام لکڑی میں کوئی فرق نھی
آدمیت لحم وشحم وپوست نیست
آدمیت جز رضائے دوست نیست
آدمیت گوشت کھال کانام نھیںآدمیت ان صفات کانام ھے جن سے اللہ کی رضا حاصل ھو ۔۔۔۔ ،سبق،،،،،،،
اگر اس معیار پر ھر شخص اپنی انسانیت کا جائیزہ لے تو اسے روئےزمیں پر
صرف اللہ
والے ھی آدمی نظر آیئں گے کیونکہ آدمی وھی ھے جسکو رضاے الھی حاصل ھو آدمی توآدم کی صفات والاھونا چاھےجو اپنی خطاپر ربنا ظلمنا اے ھمارے رب ھمنے زیادتی کی والی دعا مانگ کر اپنی عاجزی کا اظھار کرتے رھے اللہ ھم سب کوصحیح آدمیت کا مصداق بناے اور حضرت آدم کی نسبت کی لاج
رکھنے کی توفیقدے آمین
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (09-07-11)
پرانا 09-07-11, 12:33 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,440
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرق, کہانی, کوئی, کرتے, گوشت, گے, والی, نظر, مل, آدمی, اپنی, اللہ, اسے, تجھے, جواب, حاصل, حضرت, دوست, دعا, روشنی, سبق, شخص, ضروری, عاجزی, صفات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger