واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں




تسبيحات حضرت فاطمہ رضي اللہ عنہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-08, 12:31 PM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,016
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تسبيحات حضرت فاطمہ رضي اللہ عنہا

تسبيحات حضرت فاطمہ رضي اللہ عنہا

حضرت علي رضي اللہ تعالي عنہا نے اپنے ايک شاگرد سے فرمايا ميں تمہيں اپنا اور فاطمہ کو جو حضور صلي اللہ عليہ وسلم کي سب سے زيادہ لاڈلي بيٹي تھيں قصہ سنائو۔
شاگرد نے کہا ضرور۔۔۔۔۔
فرمايا کہ وہ اپنے ہاتھ سے چکي پيستي تھيں، جس کي وجہ سے ہاتھ ميں نشان پڑ گئے تھے اور گھر کي جھاڑ پونچھ وغيرہ بھي خود کيا کرتي تھيں جس کي وجہ سے تمام کپڑے ميلے کچيلے رہتے تھے۔
ايک مرتبہ حضور صلي اللہ عليہ وسلم کےپاس کچھ غلام باندياں آئيں، ميں نے فاطمہ سے کہا کہ تم جاکر حضور صلي اللہ عليہ وسلم سے ايک خدمت گار مانگ لو تاکہ تم کو کچھ مدد مل جائے، وہ حضور صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاضر ہوئيں، وہاں مجمع تھا شرم مزاج ميں بہت زيادہ تھيں، اس لئے شرم کي وجہ سے سب کے سامنے باپ سے بھي مانگتے ھوئے شرم محسوس ہوئي، واپس آگئيں، دوسرے دن حضور صلي اللہ عليہ وسلم خود تشريف لائے، ارشاد فرمايا۔
فاطمہ تم کل کس کام کے لئے آئي تھيں، وہ شرم کي وجہ سے چپ ہوگئيں۔
ميں نے عرض کيا حضور صلي اللہ عليہ وسلم ان کي يہ حالت ہے کہ چکي کي وجہ سے ہاتھوں ميں گٹے پڑ گئے اور مشک کي وجہ سے سينہ پر رسي کے نشان ہوگئے ہيں، ہر وقت کے کام کي وجہ سے کپڑے مليے رہتے ھيں، ميں نے سن سے کہا تھا کہ آپ کے پاس خادم آئے ہوئے ھيں، ايک يہ بھي مانگ ليں، اس لئے گئي تہين۔
حضرت فاطمہ رضہ اللہ عنہا نے عرض کيا يارسول اللہ ميرے اور علي کے پاس ايک ہي بسترہ ہے اور وہ بھي مينڈہ کي ايک کھال ہے، رات کو اس کو بچھا کر سو جاتے ھيں، صبح کو سي پر گھاس دانھ ڈال کر اونٹ کو کھلاتے ھيں۔
حضور صلي اللہ عليہ وسلم نے ارشاد فرمايا کہ بيٹي صبر کر، حضرت موسي کے پاس ايک چوغھ تھا، رات کو اس کوبچھا کر سوجاتے تھے، تو تقوي حاصل کرو اللہ سے ڈرو اور اپنے پروردگار کا فريضہ ادا کرتي رھ اور گھر کے کام کو انجام ديتي رہو اور جب سونے کے واسطے ليٹا کرے تو۔۔۔۔سبحان اللہ33مرتبہ۔۔۔۔الحمد33مرتبہ ۔۔۔۔اللہ اکبر33مرتبہ پڑھ ليا کرو۔
يہ خادم سے زيادہ اچھي چيز ھے، حضرت فاطمہ رضي اللہ عنہا نے عرض کيا ميں اللہ اور اس کے رسول صلي اللہ عليہ وسلم سے راضي ھوں۔
يعني جو اللہ اور حضور صلي اللہ عليہ وسلم کي رضا ميرے بارے ھوں، مجہے بخوشي منظور ہے، يہ تھي زندگي دوجہان کے بادشاہ کي بيٹي کي، اس واقعہ ميں جو اوپر ذکر کيا گيا صرف سونے کے وقت کا ذکر ہے دوسري حديثوں کے بعد33مرتبہ تينوں کلمے اور ايک مرتبہ لا الہ الا اللہ وحدہ لا شريک لہ لہ الملک ولہ الحمدہ وھوالحمد وھواعلي کلي شئي قدير بھي آيا ھے۔
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن ضیاء کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-07-10), Real_Light (11-04-08)
پرانا 11-04-08, 09:56 AM   #2
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,174
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تسبيحات حضرت فاطمہ رضي اللہ عنہا

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت اچھا مراسلہ ہے'ماشااللہ
بہت شکریہ
امید ہے آپ مزید مراسلات ضرور مرحمت فرمائیں گے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (07-07-10)
جواب

Tags
قصہ, اکبر, اللہ, رات, شاگرد, صبح, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتساب!! عدنان دانی احمد فراز 13 23-02-11 12:10 PM
تسبیح محبت سیپ شاعری اور مصوری 1 13-01-11 07:51 PM
احتساب ــــــ پرانا خواب فیصل ناصر سیاست 5 07-10-10 03:00 PM
انصاف،احتساب یا وہی پرانا نصاب؟ حیدر میرا پاکستان 0 09-08-09 06:00 PM
سب سے پہلے اپنا احتساب!!!! شیخ ہمدان عمومی بحث 3 25-06-07 02:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger