واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں




خلیفہ ہارون رشید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-11, 08:51 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,548
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خلیفہ ہارون رشید

خلیفہ ہارون رشید

خلیفہ ہارون رشید

خلیفہ ہارون رشید کے صاحبزادوں میں سے ایک غصہ سے بھرا ہوا باپ کے سامنے آیا اور کہا کہ فلاں سردار کے لڑکے نے مجھ کو ماں کی گالی دی ہے ۔ہارون رشید نے سلطنت کے ارکان سے دریافت کیا کہ ایسے شخص کی کیا سزا ہونی چاہئے ،ایک نے قتل کرنے کا اشارہ کیا ، دوسرے نے زبان کاٹ دینے کا ،اور ایک نے مال ضبطی اور جلا وطنی کا مشورہ دیا ۔ہارون رشید نے بیٹے سے کہا! اے بیٹے کرم وہ ہے کہ تو اس کو معاف کر دے اگر معاف نہیں کر سکتا تو تو بھی ماں کی گالی دینے میں اس کا خیال رکھ کہ حد سے نہ بڑھے اگرایسا ہوا اس وقت تیری طرف سے ظلم ہو گا اور مخالف کی طرف سے دعویٰ ۔ شیخ سعدی فر ماتے ہیں۔

نہ مردست آں بنزدیک خرد مند * کہ باپیل دماں پیکار، جوید
بلے مردآنکس ست از روئے تحقیق* کہ چوں خشم آیدس با طل نگوید

ترجمہ:عقلمند کے نزدیک وہ شخص بہادر نہیں ہے جو کہ مست ہاتھی سے جنگ کرے بلکہ وہ شخص ہے تحقیق کی رو سے کہ جب اس کو غصہ آجائے حق کے خلاف نہ کہے یعنی نامناسب باتیں زبان سے نہ نکالے ۔
فائدہ: اس حکایت سے معلوم ہوا کہ بہادری غصہ برداشت کرنا ہے نہ کہ مست ہاتھی سے جنگ کرنا اور غصہ کی حالت میں مردوں کا کا،م بکواس کرنا نہیں ہے بلکہ مجرم کو معاف کر دینا چاہئے ،اگر سزا دینا چاہے تو وہ جرم سے بڑھی نہ ہو۔
__________________
ہندوستان کا پہلا اردواسلامی فورم ‌http://www.algazali.org
gazali آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-11-11), قاسمی (12-11-11), مہتاب (11-11-11), مرزا عامر (12-11-11), wajee (11-11-11), احمد نذیر (11-11-11), بلال الراعی (11-11-11), رضی (11-11-11), شمشاد احمد (11-11-11), عروج (11-11-11)
پرانا 11-11-11, 01:53 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Moderated Message:
شمشاد بھائی
پاک نیٹ صرف انتظامیہ کا نہیں سب کا ہے ۔اس طرح پاک نیٹ کو دھمکانے کے بجائے رپورٹ کا آپشن کیوں نہیں استعمال کرتے ؟
غلطی کے جواب میں بڑی غلطی کا اعلان
افسوسناک ہے
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 12-11-11 at 12:34 AM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-11-11, 05:10 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھے بادشاہ مگر عوام بھی اچھی ھو گی نا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (12-11-11), رضی (11-11-11)
پرانا 11-11-11, 08:09 PM   #4
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب بھی ان شخصیت کی کوئی بات شیئر کی جاتی ہے تو ایسا کیوں ہونے دیا جاتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
ایک شخص خلیفہ ہارون رشید کے پاس آیا اور عرض کیا
" اے خلیفۃ المسلمین ! میں حج کرنا چاہتا ہوں"
ہارون رشید نے کہا، " مکہ کا راستہ سامنے ہے، چلے جاؤ"
اس شخص نے کہا " میں غریب ہوں اور میرے پاس سفر کے لیے رقم نہیں "
خلیفہ ہارون رشید نے کہا : " تم پر تو حج فرض ہی نہیں "
اس شخص نے برجستہ کہا : اے خلیفہ ! میں فتویٰ نہیں ، ہدیہ لینے آیا ہوں "

خلیفہ اسکے جواب پر مسکرا دیا اور اسکے حج کا اہتمام کردیا۔
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (12-11-11), مہتاب (12-11-11), رضی (11-11-11)
پرانا 11-11-11, 11:45 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,876
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیفہ ہارون رشید کا دور اسلام کے سنہری ادوار میں سے ایک ہے،،
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (12-11-11), مہتاب (12-11-11)
پرانا 12-11-11, 12:34 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
Moderated Message:
شمشاد بھائی
پاک نیٹ صرف انتظامیہ کا نہیں سب کا ہے ۔اس طرح پاک نیٹ کو دھمکانے کے بجائے رپورٹ کا آپشن کیوں نہیں استعمال کرتے ؟
غلطی کے جواب میں بڑی غلطی کا اعلان
افسوسناک ہے
جي آپ درست فرما رہے ہيں۔۔۔ ايك اچھي پوسٹ كے جواب ميں تبرہ ديكھ كر پارھ چڑھنا يقيني سا امر تھا سو چڑھ گيا۔۔۔ اور جوابا اچھا خاص كچھ تحرير كر چكا تھا پھر خيال آيا كہ۔۔ ميں نے بھي تو حركت تقريبا مساوي ہي كر دي۔۔ بس يہي سوچ كر سب مٹا ديا۔۔۔ اور انتظاميہ كو توجہ دلانے كے لئے لكھ ديا۔۔ جس كا قطعا مطلب انظاميہ كو ڈرانا دھمكانا نہيں تھا۔۔۔ اگر ايسا كہيں آپ كو محسوس ہوا ہے تو وہ صرف انداز يا الفاظ كے انتخاب كي وجہ سے آپ كو لگا ہو گا۔۔۔ ورنہ ميرے حاشيہ خيال ميں دور دور تك ايسا نہيں تھا۔۔۔۔۔ خير وجہ جو بھي رہي ہو۔۔۔ اس كے ليے ميں معذرت چاہوں گا۔۔

رپورٹ كا آپشن ايك اچھي چيز ہے ليكن كبھي استعمال ہي نہيں كيا اور نہ ہي اس كي ضرورت محسوس ہوئي ہے۔۔ جب كبھي كسي بات پر انتظاميہ كو توجہ دلانا چاہي موقع پر ہي دلا دي۔۔ اور خير سے ہماري انتظاميہ بھي ايكٹو ہي رہتي ہے فورا ہي ايكشن كر ديتي ہے۔۔۔ تو جب عدل و مساوات كا دور دورہ ہو تو كون تھانے كچہريوں ميں رپورٹيں لكھواتا رہے۔۔۔

ويسے آپس كي بات ہے اس كلچر كو عام كرنےكي ضرورت ہے۔۔۔ اس كے ليے ايك تجويز ہے كہ ۔ آئنيدہ مجھ سميت كوئي بھي كسي پوسٹ يا دھاگے كے بارے ميں انتظاميہ سے كچھ كہے۔۔۔ تو انتظاميہ بجائے فوري ايكشن لينے كے اُسے تھانے كچہري كا راستہ ياد كروا دے۔۔۔ تا كہ ہميں طريقے سليكے سے كام كرنے كي عادت پڑے۔۔۔۔۔۔ورنہ بھائي يہ تو آپ جانتے ہي ہيں ہم سب ہيں شاٹ كٹ كے عادي۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (12-11-11), رضی (13-11-11)
پرانا 12-11-11, 09:20 AM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,536
شکریہ: 861
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
آپ كو محسوس ہوا ہے تو وہ صرف انداز يا الفاظ كے انتخاب كي وجہ سے آپ كو لگا ہو گا۔۔۔
یقیناً ایسا ہی ہوگا ، اظہارِ خیال کیلئے نیت دیکھنے کا پیمانہ ہونا چاہیئے نا کہ الفاظ پر توجہ ۔۔
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (12-11-11)
پرانا 12-11-11, 02:43 PM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,160
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
یقیناً ایسا ہی ہوگا ، اظہارِ خیال کیلئے نیت دیکھنے کا پیمانہ ہونا چاہیئے نا کہ الفاظ پر توجہ ۔۔
نیتوں کو جاننے کا پیمانہ کیا ہے ؟؟

کم از کم میں یا انتظامیہ ابھی اس درجہ پر نہیں پہنچی کے لوگوں کی نیت کا حال جان سکے
میرے نزدیک تو صرف اللہ ہی ہے جو دلوں کے حال جانتا ہے
ہم تو الفاظ اور انداز کو ہی سمجھ سکتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (12-11-11), رضی (13-11-11)
پرانا 12-11-11, 02:50 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,703
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,063 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
نیتوں کو جاننے کا پیمانہ کیا ہے ؟؟

کم از کم میں یا انتظامیہ ابھی اس درجہ پر نہیں پہنچی کے لوگوں کی نیت کا حال جان سکے
میرے نزدیک تو صرف اللہ ہی ہے جو دلوں کے حال جانتا ہے
ہم تو الفاظ اور انداز کو ہی سمجھ سکتے ہیں
انتظامیہ تو کیا کوئی بھی اس تک نہیں پہنچ سکتا کہ
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-11-11), قاسمی (12-11-11), رضی (13-11-11), عبدالقدوس (12-11-11)
پرانا 13-11-11, 08:57 AM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,536
شکریہ: 861
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
نیتوں کو جاننے کا پیمانہ کیا ہے ؟؟
یہ تو شمشاد صاحب ہی بتا سکتے ہیں۔۔۔۔
اقتباس:
جس كا قطعا مطلب انظاميہ كو ڈرانا دھمكانا نہيں تھا۔۔۔ اگر ايسا كہيں آپ كو محسوس ہوا ہے تو وہ صرف انداز يا الفاظ كے انتخاب كي وجہ سے آپ كو لگا ہو گا۔۔۔
ہم تو خود دنگ رہ گئے تھے ، ستائش و گرفت تو الفاظ پر ہی ہو گی ناکہ نیتوں پر
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-11, 01:06 PM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مٹي پاؤ بھائيوں روٹي شوٹي كھاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كس چكر ميں پڑ گئے ہو۔۔۔۔۔ الفاظ اور نيت سے ہٹ كر ميں نے يہ بھي عرض كيا تھا۔۔۔
اقتباس:
جس كا قطعا مطلب انظاميہ كو ڈرانا دھمكانا نہيں تھا۔۔۔ اگر ايسا كہيں آپ كو محسوس ہوا ہے تو وہ صرف انداز يا الفاظ كے انتخاب كي وجہ سے آپ كو لگا ہو گا۔۔۔ ورنہ ميرے حاشيہ خيال ميں دور دور تك ايسا نہيں تھا۔۔۔۔۔ خير وجہ جو بھي رہي ہو۔۔۔ اس كے ليے ميں معذرت چاہوں گا۔۔
لگتا ہے ميري معذرت قبول نہيں كي گئي۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 03:31 PM   #12
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,160
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی معذرت اور مفہوم تو ہم تک پہنچ گیا تھا
مہتاب صاحب نے ایک نئی بات ڈالی تو ہم بھی حیرت زدہ ہوگئے کے " نیتوں کا پیمانہ " بھی مارکیٹ میں آگیا اور ہمیں خبر تک نا ہوئی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-11-11), شمشاد احمد (15-11-11)
جواب

Tags
کرے, گالی, وقت, مند, ماں, معلوم, معاف, آیا, از, باپ, جلا, خلیفہ, خلاف, دی, دینا, دوسرے, دے, دریافت, زبان, سامنے, سردار, شیخ, شخص, عقلمند, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger