|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,016
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب مسلمان نے مصر کو فتح کيا و گورنر حخرت و بن العاص رضھ اللہ عنہ نے ايک دن دربار عام منعقد کيا ، اس ميں بعض لوگوں نے کہا کہ۔۔۔۔۔۔۔
امير دريائے نيل کو جاري رکھنے کيلئے قديم زمانے سے ايک طريقہ رائج ھے کہ چاند کي گيارھويں تاريخ کو ہم ايک نوجان لڑکي کو اس کے والدين کي رضامندي لے کر قيمتي کپڑے اور عمدھ زيور پہنا کر اور خوب سنگھار کرکے دريائے نيل کے حوالے کر ديتے ہيں۔ يہ سن کر حضرت عمر و بن العاص نے جواب ديا کہ يہ رسميں اسلام ميں ہر گز جائز نہيں ہيں اور اسلام غير شرعي رسموں کا مٹانے کيلئے آيا ہے، چناچہ اس سال يہ رسم ادا نہين کا گئي اور دريائے نيل تقريبا سوکھ گيا لوگ وطن چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ حضرت عمر و بن العاص رضي اللہ عنہہ نے تمام واقعات حضرت عمر فاروق رضي اللہ عنہہ امير المومنين کو لکہ بھيجے۔ حضرت عمر فاروق رضي اللہ عنہہ نہ انہيں لکھا کہ واقعي اسلام غير شرعي رسمکو ختمکرتا ہے اس کے ساتھ ايک اور خط بہي بہيجا کہ اسے دريائے نيل ميں دال ديا جائے، گورنر نہ يہ خط پڑھا جس ميں يہ تحرير تھا۔ من عبداللہ عمر امير المومنين الي نيل مصر ام بعد فان کنت تجري من قبلک فلا تجر و ان کان اللہ الواحد القہار الذي يجريک فنسال اللہ الواحد القہار ان يجرک۔ اللہ کے بندے امير المومنين کي طرف سے دريائے نيل کے نام حمد و صلوتھ کے بعد اگر تو اپنے اختيار سے بہتا ہے تو ہر گز جاري نہ ہو اور اگر اللہ تعلاي تيري رواني اور بہاؤ کو جاري کرتا ہے تو ميںاللہ واحد قہار کي بارگاہ ميں سوال کرتا ہوں کہ وہ تجھے جاري کردے۔ گورنر نے خط دريائے نيل ميں ڈال ديا اور مصر کے لوگوں نے صبح بيدار ہو کر ديکھا کہ ايک ہي رات ميں اللہ تعالي نے سولہ ہاتھ گہرا پاني دريائے نيل ميں جاري کر ديا، چناچہ اس طرح اللہ تعالي کے حکم سے دختر کشي بيٹي کو مار ڈالنا کي رسم کا خاتمہ ہوا، وھ اللہ کي شان سے وہ ايسا جاري ہوا کہ اب تک دريائے نيل جاري ہے۔ واقع سچ ہے کہ: من کان للہ کان للہ لہ جو اللہ کا ہو جاتا ہے اللہ اسکا ہو جات ہے۔ اور جب اللہ تعالي اسک اہو گيا تو اللہ تعالي کي ساري مءلوق اسکا حکم مانتي ہے صحابہ رخوان اللہ عليہم نے اپنے سب کچھ اللہ تعالي کيلئے قربان کرديا تو اللے تعالي نے ساري مءلوق کو انکے تابع کرديا ہميں بھي چاھئيے کہ اللہ تعالي کيلئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کيلئے ہر وقت تيار رہيں۔ |
|
|
|
| ابن ضیاء کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (11-04-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت اچھی شئرنگ ہے امید ہے آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے صدا سلامت رہیں خدا حافظ
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|