واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں




ملا نصیرالدین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-10, 06:49 PM   #1
Member
اجنبی
 
صبارخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,824
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ملا نصیرالدین

ملا نصیرالدین

ایک بار بہت برف باری ہو رہی تھی کافی ٹھنڈ ہو گئی تھی ملانصیر اد دین کےں دوستوں نے کہا کہ اس سردی میںتو کوئی بھی زندہ نہیں رہ سکتا اور رات کا کوئی ایک لمحہ بھی باہر نہیں گزار سکتا..ملا نصیر اد دین نے کہا کہ میں رات بھر گھر سےباہر کھلے آسمان کے نیچے رات گزاروں تو کیا تم میرے سب گھر والوں کی دعوت کرنے کو تیار ہو سب دوستوں نے کہا کہ ملا پاگل ہو گیا ہے بھلا ایسی سردی میں کون باہر رات گزار سکتا ہے دوستوں نے کہا کہ اچھا موقع ہے مولا اپنے آپ کو ہم سے زیادہ عقلمند سمجتا ہے چلو شرط لگا لیتے ہیں بیچارہ اپنی جان کے پیچھے پڑگیا ہے ..ملا نے کہا کہ اگر میں شرط جیت گیا تو تم سب کو میرے گھر والوں کی دعوت کرنی ہو گی ورنہ میں تم سب کی دعوت کروں گا اگر شرط ہار گیا دوستوں نے کہا ہ ہمیں منظور ہےآخروہ رات بھی آ گئی ملا قمیض شلوار میں گھر سے باہرجا بیھٹا سب دوست اسکو ایک بند کمرے کی کھڑکی سے جھانک کر دیکھ رہے تھے ملا ساری رات سردی مےٹہڑتا رہا آخر کوصبح ہو گئی..اب تو دوست بڑے اور کہا کہ ہم نہیں مان سکتے کہ ایسا ہو سکتا ہے تم زندہ کیسے بچ سکتے ہو اس سردی مے تو ایک پل باہر نہیں جا سکتا کوئی اور تم قیمض شلوار میں ساری رات بیھٹےرہے ..ملا نے کہا کہ بھی تم سب شرط ہار گئے ہو اب بھاگو مت میری دعوت کرو ایک دوست نے کہا کہ ملا تم جہاں تھے وہاں کوئی گرم چیز تھی کیا یاد کرو ملا نے کہا کہ نہیں کوئی چیز نہیں تھی اب تم میری دعوت کرو..دوست نے کہا کہ یاد کروآس پاس کوئی ایسی چیز تھی ملا نے ذہن پر زور دیا اور کہا کہ ہاں یاد آیا جہاں میں بیھٹا تھا وہاں پر ایک کھڑکی میں موم بتی جل رہی تھی مگر اتنی سی موم بتی سے کیا ہوتا ہے اب تو دوستوں کے ہاتھ جیسے ملا کی کمزوری آ گئی دوستوں نے کہا ک ہاںجب ہی تو ہم بولیں کہ تم آخر بچ کیسے گئے اس موم بتی کی گرمی کی وجہ سے تم شرط ہار گئے ہو ملا اب تم ھماری دعوت کرو ہم نے کہا تھا کہ تمہارے پاس کوئی گرم چیز نہیں ہو گی مگر تم ساری رات ایک موم بتی کی گرمی میں زندہ رہے ..ملا سے کوئی جواب نہ بن سکا اگلے دن سب دوست ملا کے گھر دعوت میں جمع ہوئے مولا نے کہا کہ بیھٹو یاروں ابھی کھانا پک کر تیار ہو جاتا ہے دوست کافی دیر بہٹے رہے اور انتظار کرتے رہے مگر کھانا نہیں آیا دوستوں نے کہا کہ ملا ابھی کتنی دیر ہے ملا نے کہا کہ بس تھوڑی دیر اور دوستوں نے کچھ دیر اور انتظار کیا جب کھانا نہیں آیا تو دوستوں نے کہا کہ تم ہم سب کو بیوقوف بنا رہے ہو بھلا کھانے میں اتنا ٹائم لگتا ہے دیکھاو ہم کو کھانا کہاں بن رہا ہے ہم بھی تو دیکھیں ملا سب کو اپنے باورچی خانے لے گیا دوستوں نے دیکھا کہ ایک بہت بڑا پیتلا رکھا ہوا ہے اور اس کے نیچے ایک موم بتی جل رہی ہے دوستوں نے یہ دیکھا تو کہا کہ ابھے ملا کبھی اس موم بتی سے بھی کھانا بنتا ہے پاگل تو نہیں ہو گیا کیا ملا نے کہا کہ جب موم بتی سے انسان بچ سکتا ہے تو کھانا نہیں بن سکتا یہ بات سن کر سب دوست بہت شرمندہ ہوے اور اگلے دن سب نے ملا کےگھر والوں کی دعوت کی سب ملا کی اس حاضر جوابی سے بڑے متاثر ہوے..
صبارخ آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے صبارخ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-10), فرحان دانش (10-10-10), ھارون اعظم (12-10-10), نویدظفرکیانی (22-04-11), نورالدین (11-10-10), مرزا عامر (10-10-10), ابرارحسین (10-10-10), حیدر (12-10-10), عروج (12-10-10)
پرانا 12-10-10, 09:23 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملا میاں کی طرح رب پر بھروسے کی ھمیں اشد ضرورت ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), ھارون اعظم (12-10-10), حیدر (12-10-10)
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کرنی, کرتے, گھر, گئی, پاگل, لگا, موقع, موم, منظور, متاثر, انسان, اتنی, بڑا, بنتا, بار, بس, جیت, جواب, دیکھ, رات, ساری, شرط, عقلمند


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تمام انسانوں تک نبی ا کا پیغام پہنچایاجائے،پیرنصیر الدین نصیر عبدالقدوس خبریں 1 19-05-11 09:12 AM
اہم تنصیبات اور شخصیات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے لشکر جھنگوی کے سات دہشت گرد گرفتار جاویداسد خبریں 0 14-10-10 03:08 PM
باپ بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئےکہانصیحت The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 04:07 PM
نصیب اپنا تیرے نصیب سے شیراز احمد شاعری اور مصوری 2 24-07-09 10:01 AM
فرخ نصیر کے انتقال پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger