واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں




چڑیل سے محبت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-07, 09:52 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,332
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default چڑیل سے محبت

چڑیل سے محبت

ُاس وقت تقریباََ رات کے 11:30ہو گئے تھے جب میں نے اپنے دوست ذیشان سے واپس گھر آنے کی اجازت لی ۔اس نے مجھے کافی منع کیا کہ رہنے دو موسم خراب ہیں ،صبح چلے جانا ،مگر میں شروع سے ہی کسی کے گھر رہنے سے بہت کتراتا تھا ۔خیر میرے بار بار کہنے سے اس نے مجھے اجازت دے دی اور اس نے مجھ پر ایک مہربانی اور کی کہ مجھے سٹاپ تک چھوڑ گیا ۔۔اب میں سٹاپ پر بالکل اکیلا کھڑا تھا اور موسم بھی خراب تھا اور سڑکیں ویران تھی اور اوپر سے سائیں سائیں کرتی ہوائیں میں تو گھبرا گیا۔پھر خدا کا نام لے کر چل پڑا ۔(ظاہر ہیں انسان کتنی دیر تک ڈر سکتا ہیں گھر بھی تو جانا ہوتا ہیں ) اور سڑک کے دوسری جانب جا کر کھڑا ہو گیا ۔جہاں سے میری بس آنی تھی ۔مگر غذب خدا کا آدھا گھنٹہ ہو گیا تھا مجھے کھڑے ہوئے کو ایک بھی بس پاس سے نہیں گزری بیٹھا تو دور کی بات تھی پھر ماڑی قسمت سوچا گھر پاس ہی ہیں پیدل ہی چلتا ہو ۔پھر یوں ہوا کے چلتے چلتے یوہی کوئی مل گیاتھا ۔
ایک گاڑی نظر آئی اور وہ میرے پاس آ کر روک گئی ۔پہلے تو میں گھبرایا ،مگر خدا کا نام لے کر کھڑا ہو گیا کے جو ہوگا دیکھا جائے گا ۔مگر جیسے ہی گاری کا شیشہ اوپر ہوا۔میں تو اپنی ہوش ہی کھو بیٹھا ،آہ کیا نظارہ تھا ۔۔میں اس پل میں اپنے آپ کو دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان سمجھ سکتا تھا ۔بھئی کیوں نہ سمجھتا ،دنیا کی سب سے حسین لڑکی جو سامنے تھی کچھ دیر تو میں اسے دیکھتا رہا ۔مگر اچانک اس کی آواز میں چونک گیا اور سوچوں کے حصار سے باہر آیا۔اس نے مجھے کہا،،کہاں جانا ہیں آپ کو ۔۔اس کے منہ سے یہ لفظ سن کر میں اسلیے چونکہ کے پہلی بار میں نے لڑکی کے منہ سے یہ سنا تھا کے کہاں جائے گے آپ ۔ورنہ فلم میں اور حقیقت میں لڑکا ہی لڑکی کو کہتا ہیں کہاں جائے گی آپ ۔خیر میں نے بتایا کے میں گرین ٹاؤن جاناہیں اور اگلا لفط اس نے کہاں ۔میرا خیال ہیں قبرستان کے پاس آپ کا گھر ہیں ،یہ سن کر میں جو میں نے اچھے خیالات اس کے بارے میں سنے تھے وہ سب بھول گیا ،اور زہن میں ایک ہی بات رہ گئی بھئی یہ تو کوئی اور ہی مخلوق ہیں،مگر اس وقت میں کیا کر سکتا ہیں میں گاڑی میں جو بیٹھ گیا تھا ۔خیر گاڑی میں بیٹھ کر آیتہ الکرسی پڑھنی شروع کردی ،پھر تھوڑی دیر بعد اس نے کہاں یہ آیتہ الکرسی کیوں پڑھ رہے ہوں میں کوئی چڑیل تو نہیں ۔دیکھوں چڑیل کےپاؤں تو موڑے ہوتے ہیں مگر میرے تو بالکل صحیح ہیں ، میں نے اسکی بات سنی اور اس کے پاؤں دیکھے ۔اور آیتہ الکرسی کو وہی چھوڑا اور زہن میں ایک خیال آیا ۔۔آپ کے پیر بڑے حسین ہیں انہیں زمین پر مت اتارئے گا میلے ہو جائے گے ۔مگر کمال ہیں اس نے مجھے کہاں میں جانتی ہو کہ میرے پیر خوبصورت ہیں ،تم زبان سے کہوں نہ زہن میں ایسے نہیں سوچتے ۔میرا دماغ کام کرنا چھوڑ گیا تھا ،یہ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ اس کو میں کیا کہوں چڑیل یا کچھ اور ۔اور مجھے کسی اور بلاء کا نام بھی نہیں آتا تھا کے میں اسکو وہ کہہ لو خیر میں نے اسی کشمکش میں ایک بار پھر آیتہ الکرسی کا سہارا لیا ۔اور اپنے آپ کو پرسکون محسوس کرنے لگا ۔میں آیتہ الکرسی میں مشغول تھا کے اس نے مجھے کہاں لو بھئی ہمارا گھر آ گیا ہیں ۔میں نے اچانک کہاں کیا مطلب ہمارا گھر۔صرف میرے اکیلے کا گھر ہیں ۔گھر گھر گھر ۔مگر میرا گھر ہیں کہاں ہیں یہ تم مجھے کہاں لے آئی ہوں،پھر اس نے مجھے کہاں میں تمیں اس لیے یہاں لے کرآئی ہوں کے تمیں بتا سکوں کے میں کوئی چڑیل نہیں ہوں بلکہ تمہاری طرح ایک انسان ہو ۔مگر تم یقین نہیں کر رہے ،بار بار آیتہ الکرسی کیوں پڑھ رہے ،تمیں بتایا ہیں نہ ۔کہ میں چڑیل نہیں ہوں مگر تم یقین نہیں کر رہے ہوں ۔میں نے اسکی یہ بات سنی اور کہاں پھر تم یہ کیسے جان لیتی ہوں کے میں آیتہ الکرسی پڑھ رہا ہوں جبکہ آیتہ الکرسی تو میں اپنے دماغ میں ہی پڑھ رہا ہوتا ہوں، پھر اس نے کہاں دیکھوں ہر بندع کے پاس کوئی نہ کوئی تو فن ضرور ہوتا ہیں نہ ۔جیسا کہ تم ایک بہت بڑے پولیس والے ہوں کسی بھی کیس کو بڑی آسانے سے ہینڈل کر لیتے ہو ۔ یہ تمہاری فن ہی ہیں ،اور دماغ میں کیا ہیں ،یہ فن میرے پاس ہیں سمجھے ۔۔ اس کی بات سن کر میں کافی حد تک مطمئن ہو گیا،مگر پھر ایک سوال زہن میں آیا کہ اس نے کیسے جانا کہ میں پولیس والا ہیں لیکین پھر اپنے ہی سوال شرمندہ ہوا کے لڑکی زہن پڑھ لیتی ہیں یہ بات بھی میرے زہن میں آ گئی ہو گی ۔۔اب میں اس سے پوری طرح مطمئن تھا، پھر اس نے مجھ سے پوچھا کے تمہارا نام احمد ہیں ۔اور میں نے اثبات میں سر ہلایا،اور کیا کرتا میں تو اس کی ہر بات کو اس کا فن ہی سمجھ رہا تھا ۔پھر میری نظر اس کے بالوں پر پڑی ،آہ کیا بال تھے لمبےگھنیرے بس میں تو اس پر پوری طرح فدا ہو گیا تھا ،پھر اس نے کہاں بھئی یہ تو بتاؤں کے تمیں یہ جگہ کیسی لگی ۔اور مین نے جگہ دیکھی تو ایک اور خیال آیا ۔یہ کیا جگہِ ہیں دوستوں یہ کون سا دیار ہیں
،بس اس وقت میرا دماغخراب تھا کے قبرستان مں یہ خیال آیا۔
لیکین مجھے کوئی احساس نہیں تھا کہ یہ قبرستان ہیں کہ کوئی حیسن باغ میں تو اس کا بے پناہ حسن دیکھ کر گِرتا ہی جا رہا تھا ،پھر اس نے کہاں یہ جو باتیں تم سوچ رہے اگر مجھ سے کہو تو کتنا اچھا ہو گا ،مگر تم تو کیسے ہوں میں جتنے بھی آدمی یہاں لے کر آئی ہوں سب ااتنی اچھے باتیں کرتے تھے ،مگر ایک تم ہو چپ بیٹھے ہو ،بس دماغ میں ہی سوچے جا رہے ہو چلو مجھ سے کوئی بات کروں
،ویسے ایک بات کہوں احمد ؟ میں نے اثبات میں سر ہلایا کتنا اچھا ہو اگر ایسے موسم میں بارش بھی ہو جائے ۔میں نے یہ سنا اور کہاں ہاں واقعی کتنا رومانٹک موسم ہو جائے گا ،یہ بات میں نے ہونٹ ہلا کر کہی۔بس یہ کہنا تھا کہ ایک یک دم ایک بارش ہونی شروع ہو گئی ،اور بارش بھی اتنی تیز کے میں اپنی پوری زندگی میں اتنی تیز بارش نہیں دیکھی تھی ۔میں نے یہی بات اب اس سے ہونٹوں سے کہی۔مگر یہ کیا اس نے میرا ھاتھ تھام لیا تھا ۔ابھی اس نے میرا ھاتھ تھاما ہی تھا کہ قسمت ماڑی مجھے چھینکیں آنی شروع ہو گی ،شاید مجھے بخار ہو گیا تھا ۔بھئی ظاہر اتنی تیز بارش اور بخار نہ ہو ۔یہ کیسے ہو سکتا ہیں ،میں نے اس کہاں بارش تیز ہو رہی ہیں یہاں کوئی کمرہ وغیرہ نہیں ہیں ،اس نے کہاں کمرہ تو نہیں ہین البتا بارش کم ہو سکتی ہیں ،بس اس نے یہ کہاں اور بارش رک گئی ،میری ان چیزوں کی طرف کوئی توجہ نہ تھی کے یہ سب اس کے کہنے سے ہو رہا ،ہیں میں تو بس اسکے بے پناہ حسن پہ ہی مر مٹاتھا
،میں نے کہاں اچھا یہاں کوئی اور نہیں ہیں تو اس نے کہں نہیں ہیں صرف ہم دونوں ہی ہیں ،پھر میں نے کہاں ،،میرا لیٹے کو دل چا رہا ہیں ،تو اس بے کہاں اچھا میں ابھی جگہ بناتی ہو۔
بس یہ کہنا تھا کہ پاس ہی قبر تھی اس میں سے ایک مردہ اتھ کھڑا ہوا ۔یہ دیکھ کر تو مین ایک بوکھلا گیا ،اور چکرا کر زمین پر گر گیا ۔۔اور جب میری آنکھ کھولی تو میں اپنے گھر میں تھا ۔سب گھر والے میرے اردگرد کھڑے مجھے دیکھ رہے تھے اور میری امی مجھے ٹھنڈے پانی کی پٹیاں کر رہے تھی ،اور پھر ابو نے مجھ سے پوچھا کے فیاض بیٹا رات کو کیا ہوا تھا ۔مجھے یہ نام کچھ اجنبی سا لگا ،اور میں نے ابو سے پوچھا فیاض کون ہیں ۔ اور ابو نے بڑے پیار سے جواب دیا بیٹے تمہارا نام فیاض ہیں اور کسکا ہیں ،مین ایک دم بھڑک اٹھا نہیں میرا نام فیاص نہیں ہیں میرا نام احمد ہیں احمد ہیں ،اور مجھے یہاں کون لے کر آیا ہیں میں نے واپس اسی کے پاس جانا ہیں مین اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا میں نے اسی کے پاس جانا ہیں اسی کے پاس جانا ہیں اسی کے پاس جانا ہیں ۔یہ ہی لفظ کہتا ہوا مین دوبارہ پھر بے ہوش ہو گیا۔۔پھر ایک دن بعد مجھے ہوش آیا ،مگر کمرے میں کوئی نہ تھا ،مجھے ایسا لگ رہا تھا جیسے وہ مجھے اپنی طرف بلا رہی ہوں ۔میں مکمل طور پر اسکے عشق میں گرفتار ہو چکا تھا ،پھر اچانک دروازے پر ہلکی سی دستک ہوئی اور میرے ابو کمرے میں داخل ہوئے اور کہاں اب کیسے ہوں فیاض بیٹے ۔مگر جیسے ہی ابو نے یہ نام لیا۔میں پھر بھڑک اٹھا ،نہیں میرا نام فیاض نہیں ہیں میرا نام فیاض نہیں ہیں ۔مجھے نہیں پتا میرا نام فیاض نہیں ہیں ،یہ بچوں کی سی حرکتیں کرنے لگا ۔
اور میرے ابو کو کچھ شک سا ہوا ۔کہ ضروی کچھ ہوا ہیں ۔
پھر اگلے ہی دن میرے ابو مجھے ایک بزرگ کے پاس لے گے۔۔
انہوں نے میرا ایک ہفتہ علاج کیا اور مجھے اپنے نام کی پہچان ہو گئی ،پھر اس بزرگ نے مجھ سے ساری بات پوچھی اور میں نے بتا دی ۔انہوں نے مجھ سے کہاں کہ تمہاری سب سے بڑی غلطی تھی کے تم جب آیتہ الکرسی کا ورد کر رہے تھے جو تم نے روک دیا یہ سب سے بڑی غلطی ہیں ،، ہمیشہ ایک بات یاد رکھنا کبھی خوبصورتی دیکھ کر ڈھیلے نہ پڑنا ،ہماری قوم کی سب سے بڑی غلطی یہ ہیں کے خوبصورتی جیسا ہم سے کہتی ہیں ہم ویسا ہی کرتے ہیں اور خدا کی زات کو بھول جاتے ہیں ۔جہاں تم نے آیتہ الکرسی ورد چھوڑا تھا وہ تمہاری محبت یا عشق نہیں تھا ،بلکہ تمہارا حوس تھا ۔۔۔ اور خدا کے علاوہ یہ کوئی نہیں جان سکتا کہ
دل و دماغ میں کیا ہیں ،اس وقت تمہیں صرف اسکی خوبصورتی یاد تھی اور کچھ نہیں وہ جو کچھ کہہ رہی تھی تمیں اسی لیے سچ لگ رہا تھا ۔۔ اور تم اس دن اسلیے بچ گئے تھے ۔۔۔۔ کہ اذان ہو رہی تھی
جاؤں اور آج کے بعد ہمشہ سچ کو تسلیم کرنا ،اور کچھ نہیں
آج اس بات بیتے پانچ سال ہو گئے ہیں مگر خدا شکر ہیں اب میں تبدیل ہو گیا ہو ں۔اور اس بزرگ نے مجھے بتایا تھا کے وہ لڑکی چڑیل ہی تھی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (21-11-10), Real_Light (11-04-08), ھارون اعظم (20-11-10), یاسر عمران مرزا (20-11-10), ڈفر (04-03-09), مرزا عامر (20-11-10), wajee (20-11-10), ام طلحہ (23-10-08), احمد بلال (21-11-10), عروج (08-12-10)
پرانا 11-04-08, 12:19 PM   #2
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,174
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چڑیل سے محبت

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

بہت اچھا مراسلہ ہے
امید ہے آپ مزید مراسلات بھیجتے رہیں گے
بہت شکریہ
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (20-11-10), مرزا عامر (20-11-10), عروج (08-12-10)
پرانا 20-11-10, 04:45 PM   #3
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امید ہے آپ مزید مراسلات بھیجتے رہیں گے
بہت شکریہ
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
شبنم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-11-10, 04:57 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,332
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسند کرنے کا شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-10, 05:21 PM   #5
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
اقتباس:
میرا نام فیاص نہیں ہیں میرا نام احمد ہیں احمد ہیں
ہم سب آپ کا اصلی نام عبدالقدوس سمجھتے رہے،
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-11-10), عبداللہ آدم (20-11-10)
پرانا 20-11-10, 06:44 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,055
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,454 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پر چڑیل خوبصورت تھی بہت ہے نا فیاض بھائی اس جیسی پھر کہی نہیں ملے گی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-10, 07:53 PM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا عبدالقدوس بھائی کا اصلی تے وڈا نام فیاض احمد ہے ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-10, 08:18 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,332
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا عبدالقدوس بھائی کا اصلی تے وڈا نام فیاض احمد ہے ؟؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-10, 11:27 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 8
کمائي: 243
شکریہ: 1
6 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
راسخ کشمیری کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب۔ اس کی مصداقيت کے بابت پوچھنا چاہوں کيا يہ واقعتا حقيقت ہے يا پھر خيال کو حقيقت کا پيرہن پہنايا ہے؟ نيز کيا يہ واقعہ لکھنے والے کے ساتھ ہی پيش آيا؟ شکريہ
راسخ کشمیری آف لائن ہے   Reply With Quote
راسخ کشمیری کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (20-11-10)
پرانا 20-11-10, 11:59 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,863
شکریہ: 23,988
4,978 مراسلہ میں 14,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مصداقيت،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-10, 12:20 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 8
کمائي: 243
شکریہ: 1
6 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
راسخ کشمیری کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
مصداقيت،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،
اگر لفظ غلط ہے تو تصحيح کرديجئے۔؟ يا پھر ميں آپ کا مطلب سمجھ نہيں سکا!!
راسخ کشمیری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-10, 06:06 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,332
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خیالی کہانی ہیں
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ آج ترقی یافتہ دور میں ،جنوں بوتوں کے وجود کو کم ہی تسلیم کیا جاتا ہیں ،،،مگر ایک بات ہیں کہ شیطان ہے جو ہمیں بھڑکانے کے لیے ہر وقت تیار رہتا ہے ،،مگر ایک طاقت خدا کی ہے ،جسے ہم نے پہچاننا ہے اور جو ہماری محافظ و نگہبان ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-10, 06:07 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,332
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا عبدالقدوس بھائی کا اصلی تے وڈا نام فیاض احمد ہے ؟؟
میرا وڈا نام ہی عبدالقدوس ہے چھوٹا تو کچھ اور ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-10, 10:02 PM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,863
شکریہ: 23,988
4,978 مراسلہ میں 14,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راسخ کشمیری مراسلہ دیکھیں
اگر لفظ غلط ہے تو تصحيح کرديجئے۔؟ يا پھر ميں آپ کا مطلب سمجھ نہيں سکا!!
صداقت صحیح لفظ ہے بھائی جان!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فن, کمال, پہچان, پولیس, لڑکی, نظر, مکمل, محبت, آج, آدمی, اللہ, انسان, اجنبی, بچوں, جواب, حسن, خوش, خدا, دوست, رات, زندگی, سال, علاج, عشق, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger