واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں




کتے کا کاٹنا اور جعلی پیر کا دم

اس موضوع کے 28 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 339 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-09, 09:20 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کتے کا کاٹنا اور جعلی پیر کا دم

کتے کا کاٹنا اور جعلی پیر کا دم

یہ واقعہ دوست کی زبانی پیش کر رہا ہو ں ۔ ہمارے گا ﺅ ں کے نذیر نامی ایک شخص کو با ﺅلے کُتے نے کاٹ لیا ۔ اس کے والدین اسے ایک پیر صاحب کے پا س لے گئے ۔ دیہا ت میں پیرکو خدا کے بعد درجہ دیا جا تا ہے۔ نذیر بیس سال کا نوجوان اور ماں با پ کا اکلو تا بیٹا تھا۔ پیر صاحب نے نذیر کو نمک دم کر کے دیا کہ یہ چالیس دن استعمال کر نا ہے ۔ پیر صاحب کا نام نہیں لکھوں گا کیو نکہ میا نوا لی ، بھکر اور خوشاب کے اضلاع کی 80 فی صد آبا دی اس کی مرید ہے ۔
نذیر نے چالیس دن تک یہ نمک استعمال کیا مگر تین چا ر ماہ بعد اسے محسوس ہوا کہ اس کی ذہنی کیفیت بگڑنا شرو ع ہو گئی ۔ پیشتر اس کے کچھ علا ج کیا جا تا، نذیر نے چیخنا چلا نا شروع کر دیا اور مرنے مارنے جیسی حرکتیں کرنے لگا ۔ اُس کو رسیو ں سے باندھ دیا گیا ۔ نذیر بالکل باﺅ لا ہو چکا تھا ۔ اس کے والدین کے لیے یہ صدمہ نا قابلِ بر دا شت تھا ۔ انہو ں نے اللہ تعالیٰ سے رو رو کر دعائیں مانگنا شروع کر دیں۔ باﺅ لے آدمی کا انجام مو ت ہو تی ہے ۔ شاید کوئی دوا ہو تی ہو گی ۔ لیکن ہما رے دیہا ت تک ابھی اس دوا کا نام بھی نہیں پہنچا ۔ اور نہ ہی پیر چاہتے ہیں کہ کسی کو کسی بھی دوا کا علم ہو ۔
نذیر رسیو ں سے بندھا ہو اتھا لیکن رات کو کسی طر ح رسیو ں سے آزاد ہو گیا ۔ کچھ لو گو ں کاخیا ل تھا کہ ماں نے ممتا کے ہاتھوں مجبو ر ہو کر نذیر کو رسیو ں سے آزاد کیا تھا ۔لیکن ماں اسے کھو لتی تو وہ سب سے پہلے ماں کو کا ٹتا ۔ بہر حال وہ آزاد ہو گیا تھا ۔ وہ جلد ہی گا ﺅ ں سے نکل گیا ۔ اس کے سامنے ایک آک کا پودا آگیا ۔ آک کا پو دا تھل کے ریتلے علا قو ں میں بہت زیا د ہ پایا جا تاہے ۔ اس کا پتا یا کونپل تو ڑی جائے تو دودھ جیسی سفید رنگت کا ایک ما دہ نکلتا ہے ۔ یہ بہت کڑوا اور زہریلا ہو تاہے ۔ یہ تھوڑی سی مقدار میں بچے کو پلا یا جائے تو مو ت واقع ہو جا تی ہے ۔ آنکھو ں میں پڑجائے تو بینائی ختم ہو جا تی ہے ۔
نذیر کے سامنے آک کا پودا آیا تو اس نے اسی کو کاٹنا شروع کر دیا ۔ کو نپلیں اورپتے کھا لیے ۔ وہ یہ سب کچھ با ﺅلے پن میں کر رہا تھا ۔ پھر وہ آگے چل پڑا اورگر گیا ۔ قے شروع ہو گئی، سبز رنگ کا ما دہ منہ اور ناک سے بہہ رہا تھا ۔ اس وقت گھر والے بھی اسے ڈھونڈتے پہنچ گئے ۔ انہوں نے نذیر کواٹھا یا اور پیر صاحب کے پا س لے گئے ۔ ایک آدمی نے انہیں بتا یا کہ پیر صاحب راولپنڈی چلے گئے ہیں ۔
نذیر کو گھر والے مجبوراً ایک حکیم کے پا س لے گئے جو خود دیسی دوائیا ں بنا کر لو گو ں کو دیتا تھا ۔ اس نے جب نذیر کو دیکھا اور اس کے والدین سے تمام حالات معلوم کیے تو اس نے کہا کہ خدا کا شکر ادا کر و جس نے آک کے دودھ سے آپ کے بیٹے کو شفا بخشی ہے ۔ اس نے نذیر کو تھوڑی سی دوائیا ں دیں ۔ کچھ دنوں کے بعد وہ بالکل صحت مند ہو گیا ۔ نذیر ہمارے علاقے کا واحد آدمی ہے جس کو با ﺅلا ہونے کے بعد شفا ملی ہے ۔
بعد میں انکشا ف بھی ہو اکہ پیر صاحب کو جب معلوم ہو اتھا کہ نذیر با ﺅلا ہو گیا ہے اور اس کے پاس لارہے ہیں تو اس نے ایک آدمی کویہ جھو ٹ بولنے کے لیے بھیج دیا کہ پیر صاحب راولپنڈی چلے گئے ہیں۔ یہ انکشاف پیر صاحب کے ایک معتمد آدمی نے کیا تھا
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 9 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (04-07-09), فیصل ناصر (27-08-09), فاروق سرورخان (01-10-09), منتظمین (04-07-09), ابو عمار (04-07-09), راجہ اکرام (04-09-09), رضی (03-07-09), سحر (06-07-09), عبداللہ حیدر (05-07-09)
پرانا 03-07-09, 09:51 PM   #2
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,687
کمائي: 35,662
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,950
2,646 مراسلہ میں 6,556 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ناجانے کتنے جعلی پیر ہمارے ارد گرد موجود ہیں لیکن ہمارے بھولے بھالےلوگ خود کو انکے ہاتھوں برباد کر دیتے ہیں ہمارے سادہ لو انسان نا جانے کیوں سمجھتے ہیں ان پیروں سے پنگا لیا تو یہ بیڑا غرق کر دیتے ہیں یہ بہت پہنچے ہوئے ہیں ۔
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فاروق سرورخان (01-10-09), ابو عمار (04-07-09), راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (03-07-09)
پرانا 04-07-09, 12:02 AM   #3
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,315
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,880 مراسلہ میں 6,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان پیروں نے تو وہ وہ کارنامے سرانجام دئیے ہیں کہ خدا کی پناہ
ایک پیر کو اس کے ایک مرید نےبیٹی صدقہ کی ، وہ 14/15 سال کی بچی اس کمبخت کے قبضہ میں دو ڈھائی سال رہی اور کرتوت کھلنے پر بھاگتے ہوے اسے اس کے ماں باپ کے حوالے کر گیا ،
اللہ تعالی ہمارے لوگوں کو سمجھہ دے اور انہیں عقل دے کہ نیکی اور بدی میں‌تمیز کر سکیں آمین
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فاروق سرورخان (01-10-09), منتظمین (04-07-09), ابو عمار (04-07-09), راجہ اکرام (04-09-09), رضی (04-07-09), عبداللہ حیدر (05-07-09)
پرانا 04-07-09, 01:31 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ہمارا پڑھا لکھا طبقہ بھی انہی کے گرد گھومتا ہوا نظر آتا ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فاروق سرورخان (01-10-09), منتظمین (04-07-09), راجہ اکرام (04-09-09), عبداللہ حیدر (05-07-09)
پرانا 04-07-09, 03:02 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,336
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-09-09)
پرانا 04-07-09, 03:06 PM   #6
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,315
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,880 مراسلہ میں 6,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پڑھا لکھا طبقہ کوئی اس معاشرے سے باہر کا تو نہیں نا
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-09-09)
پرانا 04-07-09, 09:25 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر پڑھے لکھے اور ان پڑھ میں کیا فرق شاہ جی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 11:02 PM   #8
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,315
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,880 مراسلہ میں 6,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
پھر پڑھے لکھے اور ان پڑھ میں کیا فرق شاہ جی
پڑھے لکھے کی کیا بات کرتے ہیں بھائی ، ایک شخص نمل یونیورسٹی میں‌ انگلش لیگویج میں پی ایچ ڈی کر رہا تھا ، ایک جگہ اس نے دو تین جملے انگلش میں بولنے کی کوشش کی تو نہ تو ان میں روانی تھی اور نہ ہی ربط اور دو تین الفاظ بھی غلط تھے ۔
میں تو دیکھہ کر حیران رہ گیا ، پھر آپ بڑے بڑے عہدوں‌پر فائز افراد کو کبھی اپنے ماتحتوں‌سے گفتگو کرتے ہوے سنئیے ، آپ کو پتا چلے گا کہ پڑھائی اور چیز ہے اور تحزیب اور ۔
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (03-09-09), منتظمین (05-07-09), احمد بلال (03-09-09), راجہ اکرام (04-09-09)
پرانا 04-07-09, 11:22 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انگلش زبان ہماری مادری زبان نہیں ہے تو اسمیں‌ غلطی کی گنجائش لازمی ہوتی ہے ہم اپنی زبان صیح سے نہیں بول سکتے تو انگریزی تو غیر زبان ہو گی نہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 12:45 AM   #10
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 3,210
کمائي: 35,406
شکریہ: 4,366
1,980 مراسلہ میں 5,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
پھر پڑھے لکھے اور ان پڑھ میں کیا فرق شاہ جی
یہ چیزیں اس وقت سمجھ میں آتی ہیں جب انسان کو اللہ کی توحید کی معرفت حاصل ہو۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عبداللہ حیدر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (03-09-09), راجہ اکرام (04-09-09)
پرانا 05-07-09, 08:00 AM   #11
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,315
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,880 مراسلہ میں 6,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
انگلش زبان ہماری مادری زبان نہیں ہے تو اسمیں‌ غلطی کی گنجائش لازمی ہوتی ہے ہم اپنی زبان صیح سے نہیں بول سکتے تو انگریزی تو غیر زبان ہو گی نہ
بھائی زبان کوئی بھی ہو جب آپ اس میں ایم فل یا پی ایچ ڈی تک جاتے ہیں‌تو اس کے بعد غلطی ایک آدھ تو پھر بھی شاید چل جائے ، مسلسل غلطیاں کچھہ عجیب سی نہیں لگتیں ؟
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (05-07-09), راجہ اکرام (04-09-09)
پرانا 03-09-09, 02:08 AM   #12
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 1,202
کمائي: 16,536
شکریہ: 1,572
921 مراسلہ میں 2,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
یہ واقعہ دوست کی زبانی پیش کر رہا ہو ں ۔
ہمارے گا ﺅ ں کے نذیر نامی ایک شخص کو با ﺅلے کُتے نے کاٹ لیا ۔
اس کے والدین اسے ایک پیر صاحب کے پا س لے گئے ۔ دیہا ت میں پیرکو خدا کے بعد درجہ دیا جا تا ہے۔
اس کے والدین اسے میا نوا لی ، بھکر اور خوشاب کے اضلاع کی 80 فی صد آبا دی اس کی مرید ہے ۔
نذیر نے چالیس دن تک یہ نمک استعمال کیا مگر تین چا ر ماہ بعد اسے محسوس ہوا کہ اس کی ذہنی کیفیت بگڑنا شرو ع ہو گئی ۔
انہوں نے نذیر کواٹھا یا اور پیر صاحب کے پا س لے گئے ۔ ایک آدمی نے انہیں بتا یا کہ پیر صاحب راولپنڈی چلے گئے ہیں ۔
نذیر کو گھر والے مجبوراً ایک حکیم کے پا س لے گئے جو خود دیسی دوائیا ں بنا کر لو گو ں کو دیتا تھا ۔
یہ انکشاف پیر صاحب کے ایک معتمد آدمی نے کیا تھا


السلام علیکم جناب سٹوری بہت اچھی ھے

باؤلے کتے نے کاٹا اور اس وقت ہی حکیم کے پاس چلے جاتے اگر وہاں ڈاکٹر دستیاب نہیں‌ تھا
کتا کاٹنے پر پیٹ میں‌ 12 انجکشن لگتے ہیں۔
اتنی مہنگائی میں‌ کوئی غریب ڈاکٹر کے پاس بھی کسے جائے ، کوشش کرتے ہیں‌ کہ پہلے آسان والی راستہ تلاش کیا جائے جب طبعیت بگڑ جائے تو پھر ادھر ادھر بھاگتے ہیں۔
ڈاکٹروں سے بھی بندے مر جاتے ہیں لیکن انہوں نے اسطرح کی صورتوں میں پہلے ہی فارم پر دستخط کروا لئے ہوتے ہیں‌ کہ وہ اس کے زمہ دار نہیں اگر یہ مر گیا تو۔

والسلام
__________________
کنعان
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے کنعان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (03-09-09), راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (04-09-09)
پرانا 03-09-09, 02:23 PM   #13
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,745
کمائي: 6,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
453 مراسلہ میں 784 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جعلی پیروں کے لوٹنے کی اصل وجہ خواتین ہیں جو خود تو پیسے لوٹواٹی ہیں اور دوسروں کو بھی ریفر کرتیں ہیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے زبیر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (04-09-09)
پرانا 03-09-09, 08:47 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں یہ بات تو ہے زبیر بھائی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (03-09-09), راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (04-09-09)
پرانا 04-09-09, 01:55 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 28
مراسلات: 515
کمائي: 4,789
ميرا موڈ:
شکریہ: 811
257 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص علی بھائی
آپ نے جو کچھ لکھا ہے کیا یہ سچ ہے؟
مجھے اس ساری کہانی پر جھو ٹے ہونے کا شک ہے۔کچھ دن پہلے میں نے ایک ڈاکٹر کا انٹرویو پڑھا تھا باولے پن
کے بارے میں۔باولا پن کی علامات جب ظاہر ہو جائیں تو پھر انسان 2 سے 6 دن ک اندر ختم ہو جاتا ہے۔اس کا آج کی
دنیا میں ابھی تک کوئی علاج نہیں ہے۔علامات ظاہر ہونے سے پہلے اس کے انجیکشن ہیں۔
ایسے ہی پیروں کو بدنام کرنے ک لیئے فرقہ واریت پھیلانے کے لیئے یہ کہانی بنائی گئی ہے۔یہ بات سچ ہے پاکستان میں جتنے جھوٹے پیر ہیں پوری دنیا میں نہیں ہو نگے۔
لیکن دنیا میں کچھ اچھے لوگ موجود ہیں۔
اور کوئی پیر کسی کو زندگی نہیں دے سکتا۔اور نہ کسی کی لے سکتا ہے۔
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ملک بھائی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (04-09-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, green, کارنامے, نظر, مہنگائی, ماں, معلوم, آدمی, اللہ, انگلش, انسان, بھائی, توحید, جلد, حال, خدا, دوست, دعائیں, رات, سال, شخص, عقل, صحت, صدقہ, صدمہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان زین خان خبریں 0 14-04-08 03:57 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM
مریدپور کا پیر خرم شہزاد خرم پطرس بخاری 0 11-07-07 02:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger