|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,554
کمائي: 315,018
شکریہ: 25,207
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
القرآن:- تو نکاح کر دو اپنوں میں ان کا جو بے نکاح ہوں اور اپنے لائق بندوں اور کنیزوں کا اگر وہ فقیر ہوں تو اللہ انہیں گنی کر دے گا اپنے فضل کے سبب اور اللہ وسعت والا علم والا ہے پارہ 18 سورت 24 سورت النور آیت 32 |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
کسی کے پیغام پر پیغام نکاح بھیجنے کی ممانعت
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" کوئی شخص اپنے بھائی کی بیچی ہوئی چیز پر وہی چیز اس سے کم قیمت میں فروخت نہ کرے۔ اور نہ کوئی اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر پیغام بھیجے ترمذی شریف جلد 1 کتاب النکاح حدیث 1007 |
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
حدیث:-
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور وہ ان کے درمیاں انصاف اور عدل نہ کرتا ہو تو قیامت کے دن اس کے بدن کا آدھا حصہ مفلوج ہوگا۔۔ ترمذی شریف جلد 1 کتاب النکاح حدیث 1014 |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
نکاح شغار کی ممانعت
"شغر کے معنی یہ ہیں کہ کوئی شخص اپنی بیٹی یا بہن کا نکاح اس شرطپر کسی کے ساتھ کرے کہ وہ بھی اس سے اپنی بہن یا بیٹی کا نکاح کرے اور ان میں مہر کا تقرر نہ ہو (مترجم) حدیث:- حضرت عمران بن حصیں رضی اللہ عنہ کہتے ہیں۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اسلام میں جلب جنب اور شغار نہیں ہیں اور جو شخص کسی کے مال پرظلم کرتے ہوئے قبضہ کر لے وہ ہم میں سے نہیں ترمذی شریف جلد 1 کتاب النکاح حدیث 997 حدیث:- حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح شغار سے منع فرمایا ترمذی شریف جلد 1 کتاب النکاح حدیث 998 |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, فرمایا, پانی, وآلہ, وسلم, لے, نکاح, نظر, محفوظ, محبت, آدمی, اللہ, ابو, ابن, ادا, اسلام, بیوی, تمہاری, تمہارا, جلد, حقوق, حدیث, رکھتا, رشتے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|