|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 893
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
حدیث:-
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:- جب بندہ شادی کرتا ہے۔تو اسکا آدھا دین مکمل ہو جاتا ہے۔ ' شادی کرنے کے بعد بہت سے گناہوں سے بچ جاتا ہے بہیقی حدیث:- کنواری لڑکی کا نکاح اسکی اجازت کے بنا نہ کیا جائے اور نا بیوہ کا جب تک وہ حکم نا دے بخاری جلد 3 حدیث 1856 Last edited by بنت آدم; 08-07-11 at 09:42 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
حدیث:-
جب تم میں سے کوئی کسی عورت کو نکاح کا پیغام دے اگر وہ اسے دیکھنا چاہے تو دیکھ لے ابو داؤد حدیث:- دو محبت کرنے والو کے لیے نکاح سے بہتر کچھ نہیں "یعنی جب کوئی لڑکا لڑکی محبت کرتے ہوں تو ان کے والدین کو انکا نکاح کر دینا چاہیے" ابن ماجہ جلد 1 حدیث 1914 اسلام Love Marriage کے خلاف نہیں مگر شادی سے پہلے ملنے بے حیائی والدین کی نافرمانی کے اسلام خلاف ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
حدیث:-
مومن اللہ سے ڈرنے کے بعد جو اپنے لیے بہتر تلاش کرتا ہے وہ نیک بیوی ہے ابن ماجہ جلد 1 حدیث 1924 |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
حدیث:-
جب تمہں ایسا شخص 'تمہاری بہن بیٹی کے لیے' نکاح کا پیغام دے جسکا دین اور اخلاق تمہیں پسند ہو تو اس سے نکاح کر دو اگر ایسا نہ کرو گے تو زمیں میں بہت بڑا فتنہ پیدا ہو گا ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1076 |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-07-11), J.S (09-07-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
حدیث:-
عورتوں سے انکے حسن کی وجہ سے شادی نہ کرو ہو سکتا ہے اسکا حسن تمہیں برباد کر دے۔ نہ ان سے انکے مال کی وجہ سے شادی کرو ہو سکتا ہے اسکا مال تمہیں گناہوں میں مبتلا کر دے بلکہ دین داری کی وجہ سے شادی کرو کالی،دبلی،بد صورت خادمہ اگر دین دار ہو تو وہی بہتر ہے۔ ابن ماجہ حدیث 1926 |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-07-11), J.S (09-07-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
حدیث:-
دنیا کے سامان میں نیک بیوی سے زیادہ کوئی اچھی چیز نہیں ابن ماجہ حدیث 1922 |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-07-11), J.S (09-07-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
اکثر لڑکے لڑکیاں کورٹ میرج کر لیتے یا لیتی ہیں چھپ کر
حدیث:- کوئی عورت اپنا نکاح خود نہ کرے ' بالکہ نکاح میں والدین کی مرضی بھی شامل کرے ابن ماجہ جلد 1 حدیث 1950 |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-07-11), J.S (09-07-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
حدیث:-
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ کے ساتھ نکلے۔ ہم جوان تھے لیکن نکاح کی استطاعت نہیں رکھتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- اے جوانو: تمہارے لیے نکاح بہت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ آنکھوں کو نیچا رکھتا ہے اور شرمگاھ کی حفاظت کرتا ہے۔ لیکن اگر کوئی شادی کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو وہ روزے رکھے اس لیے کہ روزوں سے شہوت ختم ہو جاتی ہے ترمذی شریف جلد 1کتاب النکاح حدیث 958 |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
حدیث:- ترک نکاح کی ممانعت
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے عثمان بن مظعون کو ترک نکاح کی اجازت نہیں دی ورنہ ہم خصی ہو جاتے ترمزی شریف جلد 1 کتاب النکاح حدیث 959 |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
نکاح کب فرض کب سنت کب مکروہ کب ناجائز ہے؟؟
1۔ غلبہ شہوت کی وجہ سے زنا میں مبتلا ہونے کا خوف ہو تو => فرض 2۔ غلبہ شہوت نہ ہو کفالت کر سکتا ہو تو => سنت 3۔ بیوی کے لیے اخراجات نہ ہو بیوی پر ظلم کا اندیشہ ہو تو=> مکروہ 4۔ کوئی نا مکمل مرد بیوی کے حقوق زوجیت ادا کرنے کے قابل نا ہو تو اسے نکاح کرنا جائز نہیں فقہ کی ہر کتاب جس میں مسائل نکاح ہو اس میں یہ معلومات مل جائے گی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
حدیث:- بغیر ولی کے نکاح نہیں ہوتا
حضرت ابو موسی کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا ترمذی شریف جلد 1 کتاب النکاح حدیث 977 |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
سوال:- شرعی طور پر مرد میں شادی کے لیے خوبیاں کیا دیکھی جائیں؟
جواب:- عورت کو چاہیے مرد دین دار خوش خلق مالدار "کفالت کے قابل مالدار" سخی سے نکاح کرے۔ فاسق بدکار سے نہ کرے۔ نہ کسی بوڑھے سے نکاح کرے ردالمختار |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
القرآن:- چار عورتوں سے نکاح جائز ہے۔ اگر انصاف نہ کر سکے تو صرف ایک عورت سے نکاح کرے تو نکاح میں لاؤ جو عورتیں تمہیں خوش آئیں دو،دو، اور تین ، تین اور چار چار پھر اگر ڈرو کہ 2 بیویوں کو برابر نہ رکھ سکو گے تو ایک ہی کرو پارہ 4 سورت 4 سورت النساء آیت 3 Last edited by بنت آدم; 09-07-11 at 12:16 AM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, فرمایا, پانی, وآلہ, وسلم, لے, نکاح, نظر, محفوظ, محبت, آدمی, اللہ, ابو, ابن, ادا, اسلام, بیوی, تمہاری, تمہارا, جلد, حقوق, حدیث, رکھتا, رشتے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|