واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > ازدواجی زندگی



ازدواجی زندگی ازدواجی زندگی


ازدواجی زندگی کے سنہری اصول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-10, 12:39 AM   #1
ازدواجی زندگی کے سنہری اصول
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 03-08-10, 12:39 AM

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔۔۔
دوستو۔۔۔۔۔۔ ازدواجی زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ بھی خوشگوار ازدواجی زندگی کا خواب ہرلڑکا لڑکی دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہر ایک کا یہ خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ ایسا کیوں ہے۔۔۔۔
اس موضوع میں، میں ‌چاہوں گا کہ میرے شادی شدہ بہن بھائی جو سمجھتے ہیں کہ وہ ایک خوشگوار اور کامیاب ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔۔۔۔اور ان کی کامیاب ازدواجی زندگی کاراز ان کی نظر میں کیا ہے۔۔۔ اگر ہو سکے تو وہ ہم سے شیئر کریں۔۔۔ تا کہ دوسروں کو اس سے فائدہ ہو۔۔۔۔

اس کے علاوہ ضروری نہیں کہ ‏آپ اپنے تجربات ہی شیئر کریں۔۔۔۔ ‏آپ اپنے احباب میں جن کی ازدواجی زندگی کو مثالی سمجھتے ہیں ان کا تذکرہ یا پھر کتابوں وغیرہ سے

مثالی ازدواجی زندگی پانے کے سنہری راز یہاں افشاں کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1286
Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (04-08-10)
پرانا 03-08-10, 12:46 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ کہتے ہیں نا کہ بد عمل کی نصحیت کا کسی پر اثر نہیں ہوتا۔۔۔ اس لئے سب سے پہلے میں خود ہی عمل کر لوں۔۔۔۔ اور اپنا راز افشاں کر دوں۔۔۔۔

الحمد للہ میں اپنی ازدواجی زندگی کو کامیاب قرار دیتا ہوں اپنی شادی کے ان سات سالوں میں میاں بیوی والی لڑائی نہیں ہوئی۔۔۔۔ اس کامیاب زندگی کی بنیاد میں جہاں اور بھی متعدد راز پوشیدہ ہیں۔۔۔ ان میں ایک یہ بھی ہے۔۔۔۔ کہ

شادی کے بعد میں نے اپنی اہلیہ سے ایک اقرار لیا کہ ہم دونوں کبھی بھی کسی تیسرے شخص کی وجہ سے ‏آپس میں لڑائی نہیں کریں گے۔۔۔۔ ‌چاہے وہ تیسرا ہمارے ماں باپ ہوں یا ال اولاد۔۔۔اگر ہم دونوں میں سے کسی نے بھی۔ کسی تیسرے کی وجہ سے لڑائی کی ابتدا کی تو شروع میں ہی اسے یہ اقرار نامہ یاد دلا دینا ہے۔۔۔ کہ یہ لڑائی ہماری اپنی ہے۔۔۔ یا کسی تیسرے کی وجہ سے ہم لڑ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

یہ میرے رب کا فضل ہے۔۔۔ کہ کہ ‏آج تک ہماری لڑائی ہوئی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

باقی ساتھیوں کے رازوں سے پردھ اٹھنے کے بعد۔ انشاء اللہ


کاش یہی اصول من حیث القوم ہم اپنا لیں۔۔۔۔ کہ ہمارے ملک پاکستان میں ہونے والی لڑائیاں ہماری ‏آپس کی ہیں یا کسی تیسرے کی وجہ سے ہم لڑر ہے ہیں۔۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے کہ اگر یہ سو‌چ پیدا ہو جائے تو۔۔۔۔۔۔۔ گھر کی طرح ملک بھی مثالی بن سکتا ہے۔۔۔

Last edited by شمشاد احمد; 08-08-10 at 12:20 PM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-08-10), گلاب خان (03-08-10), ھارون اعظم (03-08-10), محمدمبشرعلی (03-08-10), مرزا عامر (03-08-10), احمد بلال (08-08-10), بلال اویسی (03-08-10), سحر (03-08-10), غلام خان (03-08-10)
کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-08-10 کنعان باقی ساتھیوں کے رازوں سے پردھ اٹھنے کے بعد/ اپنی تحریر کو کامیاب بنانے کے لئے دوسرں کے رازوں کا انتظار نہیں کرتے۔ 0
پرانا 03-08-10, 01:29 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,451
کمائي: 93,744
شکریہ: 1,502
2,954 مراسلہ میں 8,194 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کامیاب ازدواجی زندگی کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کی عزت کریں اور دوسرے کی بات سمجھیں سچ بولیں اور ایک دوسرے پر بھروسہ کریں۔ اور دوسرے پر اتنا بوجھ ڈالیں جتنا وہ اٹھا سکے۔ نادانستہ اور چھوٹی چھوٹی باتیں درگزر کی جائیں، کوئی بات انا کا مسئلہ نہ بنائیں۔ میرے خیال میں اس رشتہ میں سب سے بڑا مسئلہ جو سامنے آتا ہے وہ کسی بھی معاملہ میں انا کا مسئلہ بنا لینا ہے، قربانی کا جذبہ جتنا زیادہ ہوگا زندگی اتنی زیادہ پرسکون اور خوشگوار ہوگی۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-08-10), یاسر عمران مرزا (29-08-10), مرزا عامر (03-08-10), احمد بلال (08-08-10), سحر (03-08-10)
پرانا 03-08-10, 01:48 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلاب خان بھائی

یقینا ‏آپ نے گلاب جیسی خوشبو والی بات کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گویا ‏آپ نے کہا
باہمی عزت و احترام
سچ
بھروسہ
بقدر طاقت ذمہ داری سونپنا
عفو و درگزر
انانائیت کو ختم کرنا
ایک دوسرے کے لئے قربانی دینے کا جذبہ

کامیاب ازدواجی زندگی کے پوشیدہ راز ہیں گلاب خان بھائی کی نظر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-08-10), گلاب خان (03-08-10), مرزا عامر (03-08-10), احمد بلال (08-08-10), بلال اویسی (03-08-10)
پرانا 03-08-10, 09:17 AM   #5
Member
اجنبی
 
saqib's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 56
کمائي: 30
شکریہ: 2
31 مراسلہ میں 63 بارشکریہ ادا کیا گیا
saqib کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ازدواجی زندگی میں اونچ نیچ تو آتی رہتی ہے مگر اصل بات اس کو تحمل سے برداشت کرنا ہے۔تب جا کر زندگی خوشگوار بنتی ہے۔
میرے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
saqib آف لائن ہے   Reply With Quote
saqib کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (03-08-10)
پرانا 03-08-10, 10:48 AM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لوگ کہتے ہیں کہ دل نہیں ملتے اور میرے خیال سے دل ملنے سے بھی زندگی اچھی نہیں ہوتی
اگر میاں بیوی کے زہن مل جائیں آپس میں تو سمج لیں زندگی گلراز ہے
اس کے لیے ایک ناول ہے وہ پڑھ لیں
جین آسٹن کا ہے
پرائڈ اینڈ پراجوڈائس
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (03-08-10)
پرانا 03-08-10, 02:45 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شمشاد بھائی ازواجی زندگي کے بارے میں آّپکا مراسلہ اچھا لگا آئندہ بھی اسی طرح لکھا کریں ۔ شکریہ

غلام خان
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-10, 04:05 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غلام خان بھائی مراسلہ کو پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‏آپ دعا کریں اللہ توفیق دے تو انشاء اللہ سلسلہ جاری رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ‏آپ بھی اپنے تجربات شیئر کرتے ۔۔۔۔ کہیں ایسا تو نہیں ابھی نا تجربہ کار ہیں۔۔۔ مطلب یہ کہ شادی نہیں ہوئی۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (10-08-10)
پرانا 03-08-10, 04:11 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تک دوستوں نےکامیاب ازدواجی زندگی کے مندرجہ ذیل سنہری اصول سامنے لائےہیں ۔۔ دیکھیں اور کیا کیا راز افشاں ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
(1)۔۔۔ کسی تیسرے فرد کی وجہ سے ‏آپس میں اختلاف اور لڑائی جھگڑا نہ کرنا
(2)۔۔۔باہمی عزت و احترام
(3)۔۔۔ایک دوسرے سے ہمیشہ سچ بولنا
(4)۔۔۔ ایک دوسرے پر بھروسہ کرنا
(5)۔۔۔ ایک دوسرے کو بقدر طاقت ذمہ داری سونپنا تاکہ وہ ذمہ داری کو احسن طریقے سے ادا کر سکے۔
(6)۔۔۔ ایک دوسرے سےعفو و درگزر کرنا
(7)۔۔۔ ‏آپس میں انانیت کو ختم کرنا
(۔۔۔ایک دوسرے کے لئے قربانی دینے کا جذبہ رکھنا اور قربانی دینا بھی
(9)۔۔۔ ‏آپس میں ذہنی ہم ‏آہنگی کا ہونا۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 02:00 AM   #10
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
‏آج تک ہماری لڑائی ہوئی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Name:  user3032_pic5052_1271649826_thumb.gif
Views: 139
Size:  36.9 KB
یہ تو ایک معجزے کم نہیں!
کہیں بٹن دبا کر آپ ہمیں اپنی نئ نئی شادی کی بات تو نہیں بتا ر ہے؟
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (08-08-10), مرزا عامر (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 11:37 AM   #11
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,894
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
منسلکہ فائل 32860
یہ تو ایک معجزے کم نہیں!
کہیں بٹن دبا کر آپ ہمیں اپنی نئ نئی شادی کی بات تو نہیں بتا ر ہے؟
اسلام و علیکم
بھائی آپ Nasiwise آپ اپنے دستخط والے امیج کا سائز چھوٹا کر لیں‌سارا صفحہ خراب سا ہو جاتا ہے
اور دوسری بات
اللہ سے اگر یقین سے مانگیں تو وہ قبول کرتا ہے ہمیں مانگنے کا ڈھنگ ہی نہیں‌آتا اگر آپ برا محسوس ناں کریں تو اپنے دستخط کو ان الفاظ سے تبدیل کر لیں
اے اللہ ہم تجھ سے پاکستان کی جہالت کے خاتمے کا سوال کرتے ہیں
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-08-10), مرزا عامر (04-08-10), احمد بلال (08-08-10)
پرانا 04-08-10, 07:19 PM   #12
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Angry Mind your own business

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ Nasiwise آپ اپنے دستخط والے امیج کا سائز چھوٹا کر لیں‌سارا صفحہ خراب سا ہو جاتا ہے
مناسب سائز کے تعین کیلے، میرے دستخط کا سکرین شاٹ پوسٹ کریں یا پھر اپنی سکرین Resolution بتائیں۔

اقتباس:
اگر آپ برا محسوس ناں کریں تو اپنے دستخط کو ان الفاظ سے تبدیل کر لیں
اے اللہ ہم تجھ سے پاکستان کی جہالت کے خاتمے کا سوال کرتے ہیں
اگر میرا دستخط اسلامی لحاظ سے غلط نہیں تو کیوں تبدیل کیا جائے؟ دوسروں کے جائز اظہار خیال کیلےاحترام اور برداشت سیکھیے Name:  irrt 1.gif
Views: 137
Size:  34.1 KB

pkn-sig.jpg

Last edited by ناصحی; 04-08-10 at 07:40 PM. وجہ: To rearrange post contents
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-08-10), احمد بلال (08-08-10)
پرانا 04-08-10, 07:43 PM   #13
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,894
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
مناسب سائز کے تعین کیلے، میرے دستخط کا سکرین شاٹ پوسٹ کریں یا پھر اپنی سکرین Resolution بتائیں۔


اگر میرا دستخط اسلامی لحاظ سے غلط نہیں تو کیوں تبدیل کیا جائے؟ دوسروں کے جائز اظہار خیال کیلےاحترام اور برداشت سیکھیے منسلکہ فائل 32923
آپ نے کیسے گمان کر لیا کہ اللہ نے آپ کی دعا کو قبول نہیں کرنا؟
کیا آپ اللہ کی رحمت سے نا امید ہو گئے ہیں؟
یہ اللہ کی رحمت اور لوگوں کی دعاؤں کا ہی نتیجہ ہے کہ پاکستان موجود حالات میں‌بھی سلامت ہے
اللہ کی رحمت سے کبھی ناامید نہیں‌ ہونا چاہیئے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (08-08-10), مرزا عامر (04-08-10), احمد بلال (08-08-10)
پرانا 04-08-10, 08:03 PM   #14
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Angry Mind your own business

جیسا کہ میں پہلے کہہ چکا ہوں ، اگر میرا دستخط اسلامی لحاظ سے غلط نہیں تو کیوں تبدیل کیا جائے؟
اسے جب میری مرضی ہو گی بدلوں گا، کسی فرد کو خوش کرنے کیلے یہ ہرگز نہیں بدلا جائے گا Name:  hitwall.gif
Views: 117
Size:  904 بائٹس


Last edited by ناصحی; 04-08-10 at 08:08 PM.
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 10:09 PM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
اب تک دوستوں نےکامیاب ازدواجی زندگی کے مندرجہ ذیل سنہری اصول سامنے لائےہیں ۔۔ دیکھیں اور کیا کیا راز افشاں ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
(1)۔۔۔ کسی تیسرے فرد کی وجہ سے ‏آپس میں اختلاف اور لڑائی جھگڑا نہ کرنا
(2)۔۔۔باہمی عزت و احترام
(3)۔۔۔ایک دوسرے سے ہمیشہ سچ بولنا
(4)۔۔۔ ایک دوسرے پر بھروسہ کرنا
(5)۔۔۔ ایک دوسرے کو بقدر طاقت ذمہ داری سونپنا تاکہ وہ ذمہ داری کو احسن طریقے سے ادا کر سکے۔
(6)۔۔۔ ایک دوسرے سےعفو و درگزر کرنا
(7)۔۔۔ ‏آپس میں انانیت کو ختم کرنا
(۔۔۔ایک دوسرے کے لئے قربانی دینے کا جذبہ رکھنا اور قربانی دینا بھی
(9)۔۔۔ ‏آپس میں ذہنی ہم ‏آہنگی کا ہونا۔
کیا آپکو معلوم ھے کہ تیسرا خطرناک ترین فرد کون ھے؟ شیطٰن
جو لوگ سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کی کثرت سے تلاوت کرتے ہیں یعنی صبح دوپہر شام رات کو- ایک تو ان کے ذہن سکون میں رہتے ہیں اور میاں بیوی میں آپس میں جھگڑا بھی نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ بھی اس کے بہت سے فائدے ہیں- نہیں یقین آ رہا؟ آزما کر دیکھ لیں-
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کامیاب, کتابوں, کریں۔۔۔, گزار, وغیرہ, لڑکی, نظر, موضوع, اپنے, ایسا, اللہ, السلام, اصول, بہن, بھائی, تعبیر, جن, خواب, دیکھتے, زندگی, سکے, سنہری, سمجھتے, شادی, ضروری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قرآن کریم کو سمجھنے کے بنیادی اصول عبداللہ حیدر ترجمہ و تفسیر 12 20-06-11 08:22 AM
چاہت کے اصول راجہ اکرام گپ شپ 28 08-10-10 12:19 AM
ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں فیصل ناصر عمومی بحث 36 08-10-09 03:03 AM
کامیابی کے سات اصول!!! چیتا چالباز گپ شپ 0 07-02-09 08:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger