| ازدواجی زندگی ازدواجی زندگی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 855
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,606
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اس بات سے متفق نہیںہوں۔ اسلام میں پردے کے متعلق جو احکام ہیں ان کے مطابق عورت اپنا چہرہ ظاہر ک سکتی ہے۔ اور جو تصویر ہو گی ہو چہرے کہ ہی ہو گی- تو پھر یہ فتوی کس طرحدیا گیا؟
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ
بھائی منتطمین ، فتویٰ کے مندرجہ بالا الفاط سے یہ سمجھ آتا ہے کہ ، تصویر بھیجنے سے ممانعت کا سبب چہرے کا پردہ ہونا یا نہ ہونا نہیں ، بلکہ دوسرے عوامل ہیں ، رہا معاملہ رشتے کے لیے لڑکی کو شریعت کی حدود میں رہتے ہوئے دیکھنا تو اس کی اجازت ہے اور مجھے یاد پڑتا ہے کہ کسی مراسلے میں کہیں اس موضوع پر کچھ بات بھائی عبداللہ اور میری طرف سے کی جا چکی ہے ، کیا میں آپ کے سوال کو ٹھیک سے سمجھ پایا ہوں ؟؟؟ Last edited by عبداللہ حیدر; 02-07-08 at 12:33 AM. |
|
|
|
|
|
#4 | ||
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,606
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
والسلام |
||
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اس سے ملتے جلتے واقعات ہمارے معاشرے میں مل سکتے ہیں جہاں ایک بہن کی تصویر دکھا کر دوسری کا نکاح کرا دیا گیا۔ بلا ضرورت تصویر بھیجنے میں جو مفاسد ہیں ان کی طرف مذکورہ فتوے میں اشارہ کیا گیا ہے۔ جب شریعت رشتے کی نیت سے لڑکے اور لڑکی کو بعض شرائط کی پابندی کے ساتھ ملنے کی اجازت دیتی ہے تو تصویر کی بجائے بالمشافہ ملاقات بہتر ہے، لیکن ہمارے بے جا معاشرتی پابندیوں کی وجہ سے ایسا ممکن نہ ہو سکے تو میرے خیال میں منگیتر تصاویر کا تبادلہ بھی کر سکتے ہیں۔
جہاں تک چہرے کے پردے کا معاملہ ہے تو اس موضوع پر بات کی جا سکتی ہے۔ یہ کہنا درست زیادہ درست ہو گا کہ علماء میں چہرے کے پردے کے بارے میں ایک سے زیادہ آراء ہیں۔ |
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (27-12-07) |
![]() |
| Tags |
| color, پسند, واقعات, لڑکی, مکمل, ممکن, معذرت, اللہ, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, رشتے, عورت, صالح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل | ALI-OAD | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 57 | 20-04-12 11:49 AM |
| گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے کمائیں | webpro20009 | نوکری کی آفر | 8 | 21-03-10 09:20 PM |
| 81 سالہ چینی شہری نے انٹرنیٹ کے زریعے دلہن تلاش کرلی | محمدعدنان | دلچسپ اور عجیب | 13 | 01-11-08 07:38 PM |
| ایفل ٹاور دیکھنے والوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے ٹکٹ | Real_Light | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 27-07-08 04:56 PM |