| ازدواجی زندگی ازدواجی زندگی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 974
|
||||
| 21 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (22-11-11), shafirajput (23-01-11), فیاض انصاری (29-03-12), کنعان (18-01-11), ھارون اعظم (17-01-11), ڈاکٹرنور (18-01-11), نیلم خان (18-01-11), نبیل خان (22-11-11), محمدمبشرعلی (23-11-11), محمدمعیداحمد (17-01-11), ابو عمار (18-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (18-01-11), خرم شہزاد خرم (17-01-11), راجہ اکرام (19-01-11), رضی (23-01-11), سحر (18-01-11), شریف (18-01-11), عارف اقبال (17-01-11), عبداللہ آدم (18-01-11), عبداللہ حیدر (18-01-11), عروج (17-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے حد خوبصورت باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو فیصد سچ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (18-01-11) |
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: جدہ سعودی عرب
مراسلات: 7
کمائي: 346
شکریہ: 25
6 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ، ہم نے اسکو پرنٹ کر لیا ہے۔
|
|
|
|
| محمدمعیداحمد کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (18-01-11) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,866
کمائي: 560,238
شکریہ: 25,518
10,377 مراسلہ میں 38,434 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب اچھی شئیرنگ ہے ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (18-01-11), نبیل خان (22-11-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (18-01-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاسر بھائ کی طرف سے پاک نیٹ کی تمام بہنوں کے لیے تحفہ
|
|
|
|
| شریف کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (18-01-11) |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یاسر بھائی کیا حال ہیں آپ کے طبیعت صحت ٹھیک ہے ۔ ماشاء اللہ خوب اچھی باتیں کیں ہیں۔ اس سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہو گا۔ |
|
|
|
| عمر فاروقی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (18-01-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,200
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت شیئرنگ۔۔
ہر لفظ ایک موتی۔۔ سب بہنیں نوٹ کرلیں ۔۔۔ بلکہ پلے باندھ لیں۔۔ |
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (18-01-11) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,482
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہترین اور جامع نصیحت ہیں ، ایک ماں کی اپنی بیٹی کو
لیکن صرف اتنا کہوں کہ ان پر عمل کرنا ، کسی جہاد سے کم نہیں ۔ اسی لیے اللہ نے ایسی عورتوں کو جنت کی بشارت دی ہے جن سے ان کے شوہر راضی ہوں
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (18-01-11), نبیل خان (22-11-11), احمد بلال (18-01-11), راجہ اکرام (19-01-11), عبداللہ آدم (18-01-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,789
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب تو نہیں کچھ باتیں بہت اچھی ہیں ۔ ہاں ماں ایک بات کہنا بھول گئی ۔ بیٹی ساس اگر آگ لگا دے تو چپ کر کے جل جانا ۔۔۔ میاں دوسری شادی کر لے ۔ تو صبر سے کام لینا ۔۔ زندہ گھر مت آنا ۔ اگر خفا ہو کر آئی تو ہمارا مرا ہوا منہ دیکھو گی ۔۔اگر ہو سکے تو دس نصیت بیٹے کے بارے میں بھی بیان کر دی جاہیں ۔۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,482
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تانیہ شاید آپ نے نوٹ نہیں کیا ۔ ان نصیحتیں بہت دور رس قسم کی ہیں ۔
میںآپ کو کہتی ہوں کہ اگر عورتیں ان باتوں پر صدق دل سے عمل کریں نا تو نا شوہر دوسری شادی کریں اور نا ساس کو آگ لگانے کی ہمت ہو ۔ آپ نے کبھی اس حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر غور کیا جس کا مفہوم ہے کہ جو عورت اپنے شوہر سے ناراض ہو کر سو گئی تو رات بھر فرشتے اس پر لعنت بھیجتے ہیں ۔ یہ حدیث بظاہر تو عورت مخالف لگ رہی ہے لیکن یہ حدیث شوہر کو قابو کرنے کی ایسی ترکیب ہے کہ شوہر کہیں اور جائے گا ہی نہیں ۔ ذرا غور کیجیئے گا ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (18-01-11), نبیل خان (22-11-11), محمدمبشرعلی (23-11-11), مرزا عامر (19-01-11), مسٹر شیف (18-01-11), احمد بلال (18-01-11) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,482
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تانیہ شاید آپ نے نوٹ نہیں کیا ۔ ان نصیحتیں بہت دور رس قسم کی ہیں ۔
میںآپ کو کہتی ہوں کہ اگر عورتیں ان باتوں پر صدق دل سے عمل کریں نا تو نا شوہر دوسری شادی کریں اور نا ساس کو آگ لگانے کی ہمت ہو ۔ آپ نے کبھی اس حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر غور کیا جس کا مفہوم ہے کہ جو عورت اپنے شوہر سے ناراض ہو کر سو گئی تو رات بھر فرشتے اس پر لعنت بھیجتے ہیں ۔ یہ حدیث بظاہر تو عورت مخالف لگ رہی ہے لیکن یہ حدیث شوہر کو قابو کرنے کی ایسی ترکیب ہے کہ شوہر کہیں اور جائے گا ہی نہیں ۔ ذرا غور کیجیئے گا ۔ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | مسٹر شیف (18-01-11) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی سحر بہنا، ان نصیحتوں پر اگر خواتین عمل کریں تو گھر کو جنت بنا دیں۔ اور لڑائی جھگڑوں کی نوبت ہی نہ آئے۔
تانیہ۔۔۔۔ میرا نہیںخیال ان نصیحتوں میں کوئی غلط بات ہے۔ کیوں کہ شوہر کی اس قدر اطاعت کرنے کا ہی حکم قرآن میں دیا گیا ہے۔ایسا کرنے کے بعد اگر شوہر کی طرف سے برا سلوک ہوتا ہے تو وہ گنہگار ہو گا۔ اور اس بات کا حساب اسے اللہ تعالی کو دینا پڑے گا۔ نیز اگر وہ طویل عرصہ تک ایسا ہی رویہ رکھے تو خاتون کو خلع کا اختیار بھی دیا گیا ہے۔ اور اگر شوہر بیوی کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آتا ہے تو وہ بہترین شخص ہے۔ ویسے نہ تو ساری ساسیں جلانے والی ہوتی ہیں، نہ ہی سارے شوہر دوسری شادی کرتے ہیں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (22-11-11), محمدمبشرعلی (23-11-11), مسٹر شیف (18-01-11), راجہ اکرام (19-01-11), سحر (18-01-11) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,554
کمائي: 315,018
شکریہ: 25,207
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی بہت خوبصورت نصیحتیں ہیں
بے شک مرد کا بھی بڑا کردار ہوتا ہے لیکن ایک گھر کو جنت یا دوزخ بنانے میں عورت کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (19-01-11) |
![]() |
| Tags |
| php, گھر, پہلے, وقت, نگاہ, نیند, ماں, مطابق, معلوم, آدمی, اہمیت, اللہ, اردو, بہترین, تحفہ, جہ, حال, حسن, زندگی, شخص, عالم, عرب, عزت, غسل, غصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اک ماں کی اپنی بیٹی کیلئیے 10 نصیحتیں | سیپ | میری ڈائری | 13 | 31-10-11 03:15 PM |
| تمام انسانوں تک نبی ا کا پیغام پہنچایاجائے،پیرنصیر الدین نصیر | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 19-05-11 09:12 AM |
| ::::::: حاجیوں کے لیے کچھ طبی نصیحتیں ::::::: | عادل سہیل | عمرہ و حج | 7 | 30-10-10 09:44 AM |
| اہم تنصیبات اور شخصیات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے لشکر جھنگوی کے سات دہشت گرد گرفتار | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-10-10 03:08 PM |
| حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہہ کی نصیحتیں | ابو عمار | متفرقات | 17 | 12-06-08 11:18 AM |