واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > ازدواجی زندگی



ازدواجی زندگی ازدواجی زندگی


سہاگ رات کے آداب - سنت کی روشنی میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-05-09, 11:05 PM   #1
سہاگ رات کے آداب - سنت کی روشنی میں
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 04-05-09, 11:05 PM

بلاشبہ انسانی زندگی کا کوئی رُخ یا کوئی موضوع ایسا نہیں ہے جس پر کتاب و سنت سے یقینی رہنمائی نہ ملتی ہو۔
یہ کتاب دراصل محدث نبیل علامہ ناصر الدین البانی رحمتہ اللہ علیہ کی عربی تصنیف "آداب الزّفاف فی السّنۃ المطھّرۃ" کا اردو ترجمہ ہے جو انہوں نے اپنے ایک دوست کی شادی کے موقع پر تحریر فرمائی ہے۔ اس میں انہوں نے وقت کی قلت کے باعث فقط ان مسائل پر قلم اٹھایا ہے جو سہاگ رات سے قبل اور بعد میں پیش آمدہ ہیں۔ اسی طرح مباشرت کے آداب کا تذکرہ بھی اس کتاب کا حصہ ہے۔ ان کی یہ کوشش اس بناء پر بہت خوش آئند ہے کہ انہوں نے ایک ایسے موضوع پر قلم اٹھا کر لوگوں کیلئے کتاب و سنت کی راہنمائی مہیا کی ہے جس پر لاتعداد مخرب الاخلاق کتابچے، رسائل و جرائد اور مضامین زیر گردش ہیں۔ شیخ موصوف نے اس نازک موضوع پر ایسی پاکیزہ اور اعلٰی معلومات بہم پہنچائی ہیں جن کی بنیاد اللہ تعالٰی کا مقدس کلام اور رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اطہر سے نکلے ہوئے محبوب ترین الفاظ ہیں۔ یہ کتاب اس لحاظ سے بھی انتہائی مفید ہے کہ شادی کرنے والے نوجوان اس سے مناسب رہنمائی لے سکتے ہیں کیونکہ ہمارے برصغیر میں ایسے مسائل کے متعلق سوال کرتے ہوئے عموماً لوگ جھجک محسوس کرتے ہیں۔

ڈاؤن لوڈ لنک:
سنتِ مطہرة اور آدابِ مباشرت - پ-ڈ-ف فائل - صفحات:90 - 2.65 میگابائیٹس

بشکریہ قرآن و سنت ڈاٹ کوم

Last edited by عبداللہ حیدر; 12-08-09 at 05:15 PM..

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2260
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-05-09), پاکستانی (04-05-09), ھارون اعظم (29-05-10), یاسر عمران مرزا (26-12-10), میاں شاہد (05-05-09), منتظمین (05-05-09), محمدمبشرعلی (02-10-10), محمدخلیل (05-05-09), Wahid Mahmood (05-01-10), yashaka (04-05-09), اکرم (05-05-09), ابن آدم (08-05-09), احمد بلال (02-09-09), بنت آدم (14-07-11), باذوق (05-05-09), حیدر (26-12-10), طارق راحیل (05-05-09)
پرانا 04-05-09, 11:56 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ،بھتیجے ، اللہ مزید خیر کی توفیق عطا فرمائے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-05-09, 12:09 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
عربی کتاب "آداب الزفاف " بہت پہلے نظر سے گزری تھی۔ اس کو اردو میں ڈھالنے کے لئے میں نے کچھ دوستوں‌ سے پوچھا تھا مگر پھر معلوم ہوا کہ اس کا ایک مختصر اردو ایڈیشن شائع ہو چکا ہے۔ اس ایڈیشن کی تلاش میں کافی تگ و دو کرنا پڑی مگر برادرم شاکر اعوان کے توسط سے بالآخر اسکین ہو کر پ-ڈ-ف شکل میں مل گئی۔
باذوق آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (29-05-10), میاں شاہد (05-05-09), بنت آدم (14-07-11), عبداللہ حیدر (05-05-09)
پرانا 05-05-09, 01:20 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-05-09, 05:35 PM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب تو دیر ہو گئی مجھے پڑھنے میں اب کیا کروں
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-05-09), عبداللہ حیدر (05-05-09)
پرانا 05-05-09, 11:38 PM   #6
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
طارق بھائی، جن کو دیر نہیں‌ہوئی وہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
باذوق بھائی، میں بھی کافی عرصے سے اس ترجمے کا متلاشی تھا۔ جزاکم اللہ خیرا
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-05-09, 08:07 PM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
اب تو دیر ہو گئی مجھے پڑھنے میں اب کیا کروں
ایک اور کی شادی کی تیاری کریں
اور میں یہ خبر بھابھی کو سنانے کی تیاری کرتا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-12-10), ھارون اعظم (29-05-10), بنت آدم (14-07-11), عبداللہ حیدر (12-08-09)
پرانا 26-12-10, 12:50 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,325
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئرنگ کا بہت شکریہ عبداللہ بھائی۔ میں ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
asia, color, com, ہوں۔, ڈاٹ, ڈاؤن, قرآن, لوڈ, نظر, موقع, مسائل, معلوم, اللہ, اردو, بھائی, تلاش, تحریر, خوش, خبر, دوست, رات, زندگی, شکریہ, عبداللہ, صفحات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger