| ازدواجی زندگی ازدواجی زندگی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1348
|
||||
| 24 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (03-10-10), Bhatti (02-10-10), sahj (12-08-09), shafresha (03-10-10), ھارون اعظم (28-08-10), نورالدین (04-10-10), ملک بھائی (03-09-09), محمد عاصم (03-10-10), محمدمبشرعلی (02-10-10), محمدخلیل (02-10-10), مرزا عامر (02-10-10), ام طلحہ (13-08-09), ابو عمار (12-08-09), احمد نذیر (29-10-10), احمد بلال (03-10-10), تفسیر حیدر (13-08-09), حیدر (29-10-10), حسنین ایوب (31-08-09), راجہ اکرام (03-10-10), سحر (01-09-09), شمشاد احمد (06-10-10), عبدالقدوس (02-10-10), عبداللہ آدم (04-10-10), غلام خان (04-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عبداللہ بھائی بہت اچھا لکھا ہے آپ نے۔ اللہ ہمیں اسے سمجھنے کی توفیق دیں۔ آمین
ویسے اس کا 'آخری درجہ' کونسا ہے ؟ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-10-10), مرزا عامر (02-10-10), احمد بلال (03-10-10), راجہ اکرام (03-10-10), شمشاد احمد (06-10-10), عبداللہ آدم (04-10-10), عبداللہ حیدر (12-08-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
شکریہ بھائی، آپ نے جو نکتہ اٹھایا ہے اس کا جواب ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ نے اشارتا دیا ہے کہ مقام ابتداء شروع کی کیفیت ہے، پھر جب محبوب کی طرف سفر کیا جائے تو یہ علامت ہے کہ مرض پہلے سے بڑھ کر درجہ متوسطہ میں پہنچ گیا ہے اور اس کے بعد کی کیفیات آخری درجے میں آتی ہیں۔ امام صاحب نے کتاب کے اس مقام پر مقام انتہاء کی نشانیاںبیان نہیںکیں۔ اصل عبارت یہ ہے:
مقام ابتداء ومقام توسط ومقام انتهاء فأما مقام ابتدائه فالواجب عليه مدافعته بكل ما يقدر عليه إذا كان الوصول الى معشوقه متعذرا قدرا وشرعا فإن عجز عن ذلك وأبى قلبه إلا السفر الى محبوبه وهذا مقام التوسط والإنتهاء فعليه كتمانه ذلك وأن لا يفشيه الى الخلق ولا يشمت بمحبوبه ولا يهتكه بين الناس |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-10-10), مرزا عامر (02-10-10), ابو عمار (12-08-09), احمد بلال (07-09-09), تفسیر حیدر (13-08-09), شمشاد احمد (06-10-10), عبداللہ آدم (04-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھا لکھا ہے شکریہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-10-10), عبداللہ حیدر (03-09-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
|
bahut acha likha bhai ap ne
esa thory hi log sochty hain pta nhi kion ham khud ko muslman kehty hain aur apni beti ya behan ki shadi k waqt hamain musalman ki nhi balkeh apny ham qom ki zaroorat hoti hy chahy wo jesa bi ho ham bechoon ki zindgi bhi khud guzarna chahty hain so apny faislay un per thopty hin |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Bhatti کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-10-10), عبداللہ آدم (04-10-10) |
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ان باتوں کا جواب ہر کوئی جب خود 40 سال کی عمر کے بعد اسی منطق تک پہنچتا ھے تو جانتا ھے، اس سے پہلے نہیں، یہ جاننے کے لئے اس وقت تک انتظار فرمائیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-10-10), مرزا عامر (02-10-10), احمد بلال (03-10-10), شمشاد احمد (06-10-10), عبدالقدوس (02-10-10) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-10-10), فیصل ناصر (03-10-10), کنعان (02-10-10), محمدمبشرعلی (03-10-10), محمدخلیل (02-10-10), مرزا عامر (02-10-10), احمد بلال (03-10-10), راجہ اکرام (03-10-10), شمشاد احمد (06-10-10), عبداللہ آدم (04-10-10) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-10-10), مرزا عامر (02-10-10), احمد بلال (03-10-10), راجہ اکرام (03-10-10), شمشاد احمد (06-10-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
اگر لڑکا لڑکی کی اپس میں دوستی ہوتی ہے اور وہ ملتے بھی ہیں پر وہ غلط کام نہیں کرتے
تو اسکے بارے مین خیال کیسا ہے؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم محترم خلیل بھائی
بھائی جن کی نیت صاف (شادی کرنے کی) ہوتی ھے وہ ہمیشہ پاک ہی رہتے ہیں اور یہ بھی ضروری نہیں کہ اگر کسی کو کوئی اچھا لگے تو اس کے اس سے اظہار کیا جائے والدین سے اپنی خواہش کا اظہار کیا جاتا ھے وہی بہتر جانتے ہیں کہ اولاد کے حق میں کونسا فیصلہ درست ھے اور ان کے فیصلہ کو سرخم تسلیم کرنا فائدہ مند ہوتا ھے۔ میری فیملی میں میری 3 جگہوں پر دونوں والدین کی مرضی سے دادا جان کے حکم سے بات پکی ہوئی جب میں تعلیمی مراحل سے گزر رہا تھا، اب لڑکیاں چونکہ جلدی جواب ہو جاتی ہیں اور ان کے والدین کو خاندان سے ہی جو مجھ سے بڑے کزن تھے اور برسر روزگار ہوتے گئے تو دادا جان کے ساتھ سارے مسئلوں پر سوچ وچار سے ان کی شادیاں میرے دوسرے کزن سے ہوتی گئیں۔ وہ میری اب بھی بہنیں ہی ہیں اور انہیں بہنیں کہنے میں مجھے کسی طرح سے کوئی شرمندگی نہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,606
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس موضوع کو سرورق کے لیے پیش کریں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آپکی situation پر کمنٹ تو نہیں کر سکتا اور نہ ہی سمجھیں کہ میں ایسا کر رہا ہوں لیکن میرے خیال میں اکثرپاکستانی خاندانوں میں بچوں کی شادی Arrange کرنے کے دوران والدین اور خاندان کے دوسرے قریبی رشتہ دار، لڑکے اور لڑکی سے زیادہ اپنے مستقبل کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔والدین یا خاندان کے کسی شخص کو غیر خود غرضانہ مدد، ہدایت اور مشورے سے زیادہ داخل اندازی سے گریز کرنا چاہیے۔
__________________
![]() Last edited by ناصحی; 03-10-10 at 03:03 AM. وجہ: Typos correction |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-10-10), کنعان (03-10-10), احمد بلال (03-10-10), شمشاد احمد (06-10-10), عبداللہ آدم (04-10-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جناب میں نے جو اپنی صورت حال لکھی تھی وہ بالکل کلیئر تھی اور اسے پاکستان میں پروان چڑھنے والے آسانی سے سمجھ بھی سکتے ہیں۔ ایک لڑکی اگر اس کے گھر والوں کی طالب علمی کے زمانہ میں کہیں بات ہوئی ہوئی ھے تو اسی دوران اگر لڑکی کے گھر والوں کو کسی برسرروزگار کا رشتہ مل رہا ھے تو پھر وہی اچھا ھے کہ انتظار کیا جائے کہ کب تعلیم مکمل کرے گا اور کب روزگار کے قابل ہو گا اور اکثر روزگار کے قابل ہونے کے بعد بہت سے انکار بھی کر دیتے ہیں پھر اس لڑکی کا کیا ہو گا، ایسے بھی ہوتا ھے۔ یہ خود غرضی نہیں بلکہ وہ خود غرضی ھے جو انتظار کے بعد چھوڑ دے۔ شادی تو میری پھر بھی خاندان میں ہی ہوئی تھی جب برسرروگار ہوا تھا اور وہ بھی والدین اور بزرگوں کی پسند پر۔ والدین جو ساری زندگی اپنی اولاد کی پرورش سے لے کر اسے اعلی مقام دلانے میں وقف کر دیتے ہیں پہلے ان کا حق ھے، اگر آپکی نظر میں یہ خود غرضی ھے تو وہی سہی۔ والسلام |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | گلاب خان (03-10-10), نورالدین (04-10-10), مرزا عامر (03-10-10), شمشاد احمد (06-10-10), عبدالقدوس (03-10-10) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق پر پیش کردیا گیا
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (06-10-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,451
کمائي: 93,744
شکریہ: 1,502
2,954 مراسلہ میں 8,194 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, پسند, نظر, موبائل, ممکن, محبت, معلوم, اللہ, انٹرنیٹ, اسلامی, اشعار, بہترین, بھائی, جواب, حل, حال, رشتے, زندگی, سفر, سال, شخص, عزت, صالحین, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|