| ازدواجی زندگی ازدواجی زندگی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 485
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (04-09-11), یاسر عمران مرزا (10-10-09), محمدمبشرعلی (02-10-10), جاویداقبال (10-10-09), حیدر (10-10-09), راجہ اکرام (14-10-09), عادل سہیل (16-10-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کی کیا رائے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا | ف۔قدوسی (05-11-09), یاسر عمران مرزا (12-10-09), محمدمبشرعلی (02-10-10), عادل سہیل (16-10-09), عبداللہ حیدر (13-10-09) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
معاشرے میں ہر قسم کے خیالات کو لوگ بستے ہیں، ہر کوئی اپنی پسند کی زندگی جینا چاہتا ہے۔ بعض اوقات آپ کسی کی خیر خواہی کر رہے ہوتے ہیں پر وہ اس بات کو نہیں سمجھتا، ازدواجی معاملات میں میرا خیال یہی ہے کہ کبھی یک طرفہ موقف پر کاروائی نہ کی جائے بلکہ دونوں فریقین، جن کے مابین اختلاف ہے کی بات سنی جائے۔ اس طرح آپ بہتر طور پر صحیح اور غلط کا تعین کر سکیں گے، بہت شکریہ رانا صاحب۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | رانا امر (17-10-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نبئی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بیوی کے ساتھ انتہائی محبت کرنے کا حکم دیا ہے۔ حتی کہ روایات میں آتا ہے کہ اسکو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلانا تک پسندیدہ قرار دیا گیا ہے۔ ہمارے معاشرے کی بد قسمتی ہے کہ ہمکو ادھورا اسلام مِلا ہے۔ بے شک اسلام میں وقت اور پیسے کو ضائع کرنے کی ناپسندیدگی ہے، عورت کا بلاوجہ باہر نکلنا یا مخلوط جگہوں پر وقت گزارنا نا پسندیدہ ہے۔ لیکن اس کا مداوہ کئی دیگر طریقوں سے بھی کیا جا سکتا ہے۔/ افسوس یہ ہے کہ اگر کوئی اپنی بیوی کو اپنے ہاتھ سے کھانا کھلائے تو اس کو زن مرید کا لقب مل جاتا ہے۔ گھر میں داخل ہوتے ہوئے سلام کرنے میں ہتک سمجھی جاتی ہے، بیوی کے آرام و سکون کا خیال کرنے میں شرمندگی آڑے آتی ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (04-09-11), یاسر عمران مرزا (12-10-09), محمدمبشرعلی (02-10-10), راجہ اکرام (14-10-09), عادل سہیل (16-10-09) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی بدر صاحب، درست فرمایا
جب آپ کام سے تھکے گھر آتے ہیں بیوی بھی تو دن بھر کے کام کاج سے آپ جتنی ہی تھکی ہوتی ہے پر محبت کرنے والی بیوی فورا آپ کی دل جوئی میں لگ جاتی ہے۔ آپ کو بھی چاہیے کہ اس کے لیے دل میں نرمی رکھیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (04-09-11), عادل سہیل (16-10-09) |
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 17
کمائي: 103
شکریہ: 3
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مگر بھائی اج کل اتنی محبت کرنے والی بیویاں کس کو نصیب ہیں جو اتنا سوچ سکے آجکل گھر آو ان کے نخرے سے جاں نہیں چھوٹتی تو وہ کیا اگے سے پیار کی امید رکھے ادمی بس دعا کرو کسی کو اچھا ادمی میلے
|
|
|
|
| افرازاعوان کا شکریہ ادا کیا گیا | رانا امر (17-10-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
[QUOTE=بدرالزمان;227350 ۔ ہمارے معاشرے کی بد قسمتی ہے کہ ہمکو ادھورا اسلام مِلا ۔[/QUOTE]
سوری مجھے آپ کی اس بات سے اختلاف ہے، ہم کو اھورا اسلام نہیں ملا بلکہ ہم نے اس کو پورا اپنایا ہی نہیں ،اگر اپنایا ہوتا تو آج یہ نوبت نہیں آتی۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدمبشرعلی (02-10-10) |
![]() |
| Tags |
| کارڈ, پیارے, لوگ, نثار, مہنگائی, مکہ, موجودہ, محبت, معلوم, آدمی, اکبر, بھائی, بیوی, حدیث, زندگی, سفر, سال, طلاق, عورتوں, عالم, عائشہ, غلاف, غرور, صحابی, صدیق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پلیز پلیز پلیز مددکریں | مشال خان | مائیکروسوفٹ آفس | 9 | 01-03-11 07:00 PM |
| ہیلپ کریں پلیز | ارشد کمبوہ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 18-02-11 02:41 PM |
| پلیز ہالہ کے لیے دعا کریں | محمدخلیل | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 11 | 12-06-10 10:56 PM |
| جہیز کے بارے میں مراسلہ | علی عمران | ازدواجی زندگی | 1 | 24-10-08 05:09 PM |
| الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:20 AM |