| ازدواجی زندگی ازدواجی زندگی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 241
|
||||
|
|
#2 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (22-10-10) |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 17
کمائي: 103
شکریہ: 3
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میرا سوال یہ ہے کہ اسلام میں وہ شادی جائز نہیں جیس ماین ولی نہ ہو اب جو کورٹ میںشادی کی جاتی ہے وہاں پر ولی تو نہیں ہوتا پھر اُن شادی کہ کس طرح جائز کہتے ہیں ک یہ شادی ہو گئی ہے۔
کیا وہ شادی مان ساکتے ہیں حضور پاک کی احادیث بھی ہیں کہ وہ نکاح باطل ہے باطل ہے باطل ہے۔اور بھی قران کے حوالے ملتے ہیں۔پھر جب حلالہ کو بھی نبی پاک نے لنعت کی ہے حلالہ کرنے والے اور کروانے والے پعر پھر اُس حدیث کو کیوں مانا جاتا ہے کہ حالہ کرنا گناہ ہے۔ اس مسلے پر روشنی دیں۔ اور اگر فتوٰی لینا ہو اس مسلے پر تو پاکستان میں کہان سے فتوی لے ساکتے ہیں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
محترم بھائی افراز ، آپ نے یہ سوالات """ کیا خفیہ شادی کرنا جائز ہے ؟ """ میں بھی ارسال کیے تھے اور ابھی ابھی میں نے وہاں ان کے جوابات ارسال کیے ہیں ، کیونکہ اس تھریڈ میں اس موضوع کے متعلق مزید مواد بھی پہلے سے ارسال کر چکا ہوں ، جس کی روشنی میں آپ نے سوالات کیے اور جس کی روشنی میں میں نے جوابات ارسال کیے ، اب اگر آپ اس موضوع کو وہیں جاری رکھیے تو ان شاء اللہ بات کو دو جگہ کرنے کی ضرورت نہ رہے گی ، اور اگر آپ اسی جگہ کرنا چاہتے ہیں تو ان شاء اللہ یہیں بات کر لیں گے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کورٹ, پاک, پاکستان, قران, ماں, اللہ, اسلام, بھائی, تحریر, حدیث, طلاق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 05:52 AM |
| کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ | قیصرجی | دلچسپ اور عجیب | 20 | 20-12-10 09:52 AM |
| ساری بہنیں غیر حاضر۔۔۔۔۔۔ماجرہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ | راجہ اکرام | گپ شپ | 55 | 27-01-10 02:58 PM |
| قانون توہین رسالت اور حدود آرڈینینس امتیازی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ | احمدنواز | سیاست | 0 | 04-11-09 09:52 AM |