واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ



اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ


غامدی :نزول عیسٰی علیہ السلام

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-09, 03:53 PM  
غامدی :نزول عیسٰی علیہ السلام
sahj sahj آف لائن ہے 30-09-09, 03:53 PM

__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 14781
24 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (09-09-10), Miss Khan (26-10-11), کاشف اکرم وارثی (11-09-11), یاسر عمران مرزا (03-10-09), قاسمی (28-09-11), نورالدین (02-03-10), نبیل خان (08-09-11), مون لائیٹ آفریدی (06-09-11), مباح (06-01-10), محمد عاصم (02-10-10), محمدمبشرعلی (02-01-10), مرزا عامر (10-09-10), ابوسعد (23-08-11), احمد نذیر (07-09-11), جان جی (25-11-11), حیدر (08-10-09), حیدر Rehan (02-01-10), شھزادباجوہ (08-09-11), شمشاد احمد (20-09-11), شاہد جمیل حفیظ (07-10-09), عبداللہ آدم (10-09-10), عبداللہ حیدر (07-10-09), عروج (02-10-10), غلام خان (20-06-11)
پرانا 08-09-11, 01:48 PM   #196
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 218
کمائي: 6,892
شکریہ: 166
198 مراسلہ میں 674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
آپ لوگوں نے اتنا اچھا سکالر غامدی صاحب کو ملک سے نکلوا دیا ہے اب کیا چاہیے؟؟؟؟
بس خلیل بھائی اب تو یہی کوشش ہے کہ "اتنے اچھے اسکالر" کے "اچھے اچھے چلیوں چانٹوں" کو بھی یا تو نکلوا دیا جائے یا کم از کم ان کے چہروں سے نقاب الٹ دیا جائے تاکہ عوام کو ان کے اصل چہرے نظر آجائیں ۔۔۔۔ اور مسلمانوں میں جو پہلے ہی اتنا انتشار ہے وہ ان اچھے اسکالرز یا اُن کے چیلوں چانٹوں کی وجہ سے مزید بڑھنے سے روکا جائے۔
ناصر نعمان آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے ناصر نعمان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-09-11), احمد نذیر (10-09-11), حیدر (08-09-11), شھزادباجوہ (09-09-11)
پرانا 08-09-11, 03:56 PM   #197
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رانا مظہر صاحب سے باادب گزارش ہے کہ موضوع سے متعلق مواد پیش کریں اور اگر کسی اور حوالے سے گدگدی ہو رہی ہے تو علیحدہ تھریڈ لگانے پر پابندی نہیں ہے.

شکریہ
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-09-11), نبیل خان (08-09-11), حیدر (08-09-11), شھزادباجوہ (09-09-11)
پرانا 08-09-11, 04:11 PM   #198
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ناصر نعمان مراسلہ دیکھیں
بس خلیل بھائی اب تو یہی کوشش ہے کہ "اتنے اچھے اسکالر" کے "اچھے اچھے چلیوں چانٹوں" کو بھی یا تو نکلوا دیا جائے یا کم از کم ان کے چہروں سے نقاب الٹ دیا جائے تاکہ عوام کو ان کے اصل چہرے نظر آجائیں ۔۔۔۔ اور مسلمانوں میں جو پہلے ہی اتنا انتشار ہے وہ ان اچھے اسکالرز یا اُن کے چیلوں چانٹوں کی وجہ سے مزید بڑھنے سے روکا جائے۔
جناب غامدی کا اسلام بہت نرم ہے اور باقی آپ کا۔۔۔۔ اسلام تو عزاب سے بھرا پڑا ہے۔
محمدخلیل آن لائن ہے  
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 04:22 PM   #199
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رانا صاحب ۔۔۔لنکس شئیر کرنے کے بجائے اگر تحریری طور پر کُچھ شئیر کرتے ہیں تو بہتر ہے۔
حیدر آف لائن ہے  
پرانا 08-09-11, 04:24 PM   #200
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ناصر نعمان مراسلہ دیکھیں
بس خلیل بھائی اب تو یہی کوشش ہے کہ "اتنے اچھے اسکالر" کے "اچھے اچھے چلیوں چانٹوں" کو بھی یا تو نکلوا دیا جائے یا کم از کم ان کے چہروں سے نقاب الٹ دیا جائے تاکہ عوام کو ان کے اصل چہرے نظر آجائیں ۔۔۔۔ اور مسلمانوں میں جو پہلے ہی اتنا انتشار ہے وہ ان اچھے اسکالرز یا اُن کے چیلوں چانٹوں کی وجہ سے مزید بڑھنے سے روکا جائے۔
مل جُل کا مسائل حل کرنے چاہییں۔ نکلنے اور نکال دینے سے مسائل بڑھا ہی کرتے ہیں۔ جبر کا ماحول صرف اسلام کے لیے ہی نہیں، ہر "فکر" کے لیے بڑھوتری کا سبب بنتا ہے۔
حیدر آف لائن ہے  
پرانا 08-09-11, 04:33 PM   #201
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 218
کمائي: 6,892
شکریہ: 166
198 مراسلہ میں 674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
جناب غامدی کا اسلام بہت نرم ہے اور باقی آپ کا۔۔۔۔ اسلام تو عزاب سے بھرا پڑا ہے۔
اسلام کے معنی ہی تابعداری کے ہیں ۔
اور تابعداری میں (نفس کو) نرمی نہیں بلکہ سختی محسوس ہوتی ہے
باقی اگر آپ کے نزدیک ایسی نرمیاں آخرت میں نجات کی ضمانت بن سکتی ہیں تو پھر غامدی ہی کیوں۔۔۔۔۔ لوگوں نے تو غامدی صاحب سے بھی زیادہ نرم اور لذت والے دین بنائے ہوئے ہیں

Last edited by ناصر نعمان; 08-09-11 at 04:36 PM.
ناصر نعمان آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے ناصر نعمان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-09-11), نبیل خان (08-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 04:34 PM   #202
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اسکے بعد کس ثبوت کی ضرورت ہے؟
بات تو یہیں پر واضح ہو گئی۔
آپکا بہت شکریہ اس تحقیق کے لیے، اگر غامدی صاحب کو سمجھ نہیں‌آتی تو یقینن ان کو علما میں سے قرار نہیں دیا جا سکتا۔
جزاک اللہ

آپ نے سچ کہا یاسر عمران بھائی
نبیل خان آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-09-11), ناصر نعمان (08-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 09:52 PM   #203
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شاید انجیل کی اس پیشکش کا بیان تشریح و تفسیر ان روایات میں بیان کی گئی ہے ۔

کلیسائے عیسوی حقیقی: مسیح کا دوبارہ نزول روز آخرت انجام پاۓ گا جب وہ جنت سے دنیا کا منصف بن کر اترے گا۔
وکیپیڈیا سے
کلیساے عیسوی حقیقی ایک آذاد مسیحی کلیسا ہے جسکی بنیاد 1917 میں چین میں رکھی گئی۔ آج دنیا کے چالیس ممالک میں اسکے تقریبا 15 لاکھ ارکان موجود ہیں۔ یہ کلیسا، مسیحیت کے پروٹیسٹینٹ فرقے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کلیسا میں کرسمس اور ایسٹر کے تہوار نہیں منایا جاتے۔
[] اس کلیسا کے دس بنیادی اعتقادات کچھ یوں ہیں
[] روح القدس
مقدس روح کا حصول، جسکی شہادت زبان کی ادائگی سے ہو، وہی ہمارے لیۓ جنت کی بشارت بن سکتا ہے۔
[] غسل تعمید
پانی سے بپتسمہ گناہوں سے پاکیزگی حاصل کرنے اور روحانی بحالی کا ایک طریقہ ہے۔ بپتسمہ دریا ، سمندر یا چشمہ جیسی کسی بہتے ہوئے پانی کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ بپتسمہ لینے والا جو پہلے ہی پانی اور مقدس روح کا بپتسمہ لے چکا ہو وہ مسیح کے نام سے اس طرح بپتسمہ لیتا ہے کہ اس کا پورا جسم پانی میں ڈوبا ہوا ہو اور سرنیچے کی طرف جھکا ہوا ہو۔
[] غسل پا
پیروں کا دھونا اس پات کی علامت ہے کہ بپتسمہ لینے والا مسیح کے ساتھ شریک ہے اور محبت، تقدیس، عاجزی، معاف کرنے کے جذبہ اور خدمت گذاری کی یاد دہانی ہے ۔ جو شخص بپتسمہ لے اسے مسیح کے نام پر اپنے پیروں کو دھونا چاہئے۔ اس طریقہ سے ایک دوسرے کے پیر دھونا ایک ایسا رواج ہے جس کو کسی بھی مناسب موقع پر عمل میں لایا جا سکتا ہے۔
[] مقدس مشارکت
مقدس مذہبی رسومات یسوع مسیح کی قربانی کو یاد رکھنے کا ذریعہ ہیں۔ یہ ہمیں اس قابل کرتی ہیں کہ ہم اپنے مالک کی قربانیوں میں شامل ہوسکیں اوراُس سے مل سکیںتاکہ ہمیں بھی ایک نہ ختم ہونے والی زندگی مل جائے اور ہم قیامت کے دن سرُخرو ہوسکیں۔یہ عبادات جتنی زیادہ ممکن ہوںکی جائیں۔ صرف بے خمیرروٹی اور عر ق ِ انگوری کااستعمال کرنا چاہیئے۔
[] یوم مبارک
روز یکشنبہ جو ہفتے کا ساتواں (اتوار) کا دن ہے، ایک مقدس دن ہے، جس میں خداوند کی رحمت شامل ہے۔ اس دن خدا کی تخلیق کو مجالس میں نجات اور آنے والی زندگی میں ابدی سکون کے لیۓ عبادت کرنا چاہیۓ۔
[] یسوع مسیح
یسوع مسیح، حرف جو لحم بنا ، صلیب پر گناہگاروں کی نجات کی خاطر مر گیا ، تیسرے روز بحال ہوا اور جنت کی جانب اٹھا لیا گیا۔ وہ انسانیت کا واحد نجات دہندہ ہے، جنتوں اور زمین کا تخلیق کنندہ ہے ، اور واحد سچا خدا ہے۔
[] مقدس بائبل
مقدس بائبل ، جو قدیم اور جدید ٹیسٹامینٹ کا امتزاج ہے ، خدا کی ذات کے زیر اثر ہے ، واحد روحانی سچ ہے ، اور مسیحی زندگیوں کا معیار ہے۔
[] نجات
نجات ایمان سے ملنے والی خداوند کی رحمت ہے۔ ایمان رکھنے والوں کو مقدس روح پر بھروسا کرنا چاہیۓ، خداوند کی عزت کرنا چاہیۓ اور انسانیت سے پیار کرنا چاہیۓ۔
[] کلیسا
چرچ ،جوکہ یسوع مسیح نےقائم کیاتھا،مقدس روح کے ذریعے ،دوسری بارش کے درمیان ، ہی اصل چرچ ہے جوکہ حوایوں کے زمانے میں بحال ہواتھا۔
[] یوم حساب
مسیح کا دوبارہ نزول روز آخرت انجام پاۓ گا جب وہ جنت سے دنیا کا منصف بن کر اترے گا: حق پرستوں کو لافانی زندگی عطا ہوگی، اور بدکاروں کو ہمیشہ کے لیے محکوم کردیا جاۓ گا۔
منصوبہ
rana ammar mazhar آن لائن ہے  
پرانا 08-09-11, 09:55 PM   #204
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم یہود کی حدیثیں سنتے ہیں اور وہ ہمیں اچھی طرح معلوم ہوتی ہیں ۔

2 - کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان : (55)
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
وَعَنْ جَابِرِ عَنْ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وسلم حَیْنَ اَتَاہُ عُمَرُ فَقَالَ: اِنَّا نَسْمَعُ اَحَادِیْثَ مِنْ یَھُوْدَ تُعْجِبُنَا اَفَتَرَی اَنْ نَّکْتُبَ بِعْضَھَا ؟فَقَالَ: اَمُتَھَوْ کُوْنَ اَنْتُمْ کَمَا تَھَوَّکَتِ الْیَھُوْدُ وَالنَّصَارِی ؟لَقَدْ جَئْتُکُمْ بِھَا بَیْضَاءَ نَقَیَّۃً وَلَوْ کَانَ مُوْسٰی حَیَّا وَمَاسِعَہ، اِلَّا اتِّبَاعِی۔ (رَوَاہُ اَحْمَدُ وَالْبَیْھَقِیُّ فِی کِتَاب شُعَبِ الْاِیْمَانِ۔
مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 172
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ دربار رسالت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ہم یہود کی حدیثیں سنتے ہیں اور وہ ہمیں اچھی طرح معلوم ہوتی ہیں کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اجازت دیتے ہیں کہ ہم ان میں سے بعض کو لکھ لیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، کیا تم بھی اسی طرح حیران ہو جس طرح یہود اور نصاریٰ حیران ہیں۔ (جان لو کہ) بلاشبہ میں تمہارے پاس صاف و روشن شریعت لایا ہوں، اگر موسیٰ علیہ السلام زندہ ہوتے تو وہ بھی میری پیروی پر مجبور ہوتے۔" (مسند احمد بن حنبل ، بیہقی)
rana ammar mazhar آن لائن ہے  
پرانا 08-09-11, 09:56 PM   #205
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اگر ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس کوئی آیت ہوتی تو وہ کافی ہوتی اور وہ کعب بن احبار کے پاس نہ جاتے

42 - قرأت کا بیان : (23)
قرائت کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول احادیث کے ابواب
حدثنا يحيی بن موسی حدثنا معلی بن منصور حدثنا محمد بن دينار عن سعد بن أوس عن مصدع أبي يحيی عن ابن عباس عن أبي بن کعب أن النبي صلی الله عليه وسلم قرأ في عين حمة قال أبو عيسی هذا حديث غريب لا نعرفه إلا من هذا الوجه والصحيح ما روي عن ابن عباس قراته ويروی أن ابن عباس وعمرو بن العاص اختلفا في قراة هذه الآية وارتفعا إلی کعب الأحبار في ذلک فلو کانت عنده رواية عن النبي صلی الله عليه وسلم لاستغنی بروايته ولم يحتج إلی کعب
جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 861 حدیث مرفوع مکررات 2
یحیی بن موسی، معلی بن منصور، محمد بن دینار، سعد بن اوس، مصدع ابی یحیی، ابن عباس، حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت اس طرح پڑھی (فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ) اس حدیث کو ہم صرف اسی سند سے جانتے ہیں اور صحیح وہ ہے جو ابن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے۔ چنانچہ ابن عباس رضی اللہ عنہما اور عمرو بن عاص کے درمیان اس حدیث کی قرات میں اختلاف ہے انہوں نے اس اختلاف کو کعب احبار کے سامنے پیش کیا۔ لہذا اگر ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس کوئی حدیث ہوتی تو وہ کافی ہوتی اور وہ کعب بن احبار کے پاس نہ جاتے۔
Sayyidina Ubayy ibn Ka’b (RA) reported that the Prophet (SAW) recited: ‘fi aini hamiatin’ (18:86).
[Abu Dawud 3986]
rana ammar mazhar آن لائن ہے  
پرانا 08-09-11, 09:57 PM   #206
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میری ملاقات کعب بن احبار سے ہوگئی۔ وہ مجھے تورات کی احادیث بیان کرتے رہے۔

سنن نسائی:جلد اول:حدیث نمبر 1435 حدیث مرفوع مکررات 21 بدون مکرر
قتیبہ، بکر یعنی ابن مضر، ابن ہاد، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب میں کوہ طور پر گیا تو میری ملاقات کعب بن احبار سے ہوگئی۔ ہم دونوں ایک دن اکٹھے رہے۔ میں انہیں رسول کریم کی احادیث سناتا اور وہ مجھے تورات کی احادیث بیان کرتے رہے۔ پھر میں نے ان سے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا طلوع آفتاب ہونے والے دنوں میں سب سے اچھا دن جمعہ کا ہے۔ اسی دن آدم کی پیدائش ہوئی اسی دن (آدم) جنت سے نکالے گئے اسی دن ان کی توبہ قبول ہوئی اسی دن ان کی وفات ہوئی اور یہی دن روز قیامت ہوگا۔ کوئی جانور ایسا نہیں جو جمعہ کے دن سورج طلوع ہونے تک قیامت کے خوف کی وجہ سے کان نہ لگائے رہے۔ اسی دن ایک گھڑی ایسی بھی ہے کہ اگر کوئی مسلمان اس گھڑی نماز پڑھنے کے بعد رب ذوالجلال والا کرام سے کچھ طلب کرتا ہے تو رب قدوس اسے ضرور وہ چیز عطا فرماتے ہیں۔ کعب کہنے لگے ایسا دن تو سال میں ایک مرتبہ آتا ہے۔ میں نے کہا نہیں! ہر جمعہ کو ایسی ساعت آتی ہے۔ چنانچہ کعب نے تورات پڑھی اور فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سچ فرمایا یہ ساعت ہر جمعہ کو آتی ہے۔ پھر میں وہاں سے چلا تو بصرہ بن ابی بصرہ غفاری سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے دریافت کیا کہ (ابوہریرہ) کہاں سے آرہے ہو؟ میں نے کہا کوہ طور سے۔ فرمایا اگر میری ملاقات آپ سے وہاں جانے سے پہلے ہوجاتی تو آپ ہرگز وہاں نہ جاتے۔ میں نے پوچھا کیوں؟ کہنے لگے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ تین مسجدوں کے علاوہ کسی زیارت کیلئے سفر نہ کیا جائے۔ مسجد حرام مسجد نبوی اور مسجد بیت المقدس۔ پھر اس کے بعد میری ملاقات عبداللہ بن سلام سے ہوئی تو میں نے ان سے کہا میں آج کوہ طور پر گیا تھا وہاں میری کعب سے ملاقات ہوئی میں نے ایک دن ان کے ساتھ گزارہ میں ان سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث بیان کرتا تھا اور وہ تورات کی روایات بیان کرتے رہے۔ میں نے انہیں بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سورج طلوع ہونے والے دنوں میں سب سے بہتر دن جمعہ کا ہے اسی دن آدم کی پیدائش ہوئی اسی دن وہ جنت سے نکالے گئے اسی دن ان کی توبہ کو اللہ جل جلالہ نے شرف قبولیت بخشا۔ اسی دن ان کی وفات ہوئی اور قیامت بھی جمعہ ہی کے دن قائم ہوگی اور انسان کے علاوہ کوئی جانور ایسا نہیں ہے جو جمعہ کے دن آفتاب طلوع ہونے تک قیامت کے ڈر کی وجہ سے اسی طرف متوجہ نہ رہے۔ (اور میں نے یہ بھی کہا کہ) اس میں ایک گھڑی ایسی بھی آتی ہے کہ اگر کوئی مسلمان شخص اس میں نماز ادا کرے اور اللہ جل جلالہ سے کوئی چیز طلب کرے تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور وہ چیز عطا کرتے ہیں ۔ کعب کہنے لگے وہ دن تو سال بھر میں صرف ایک مرتبہ آتا ہے۔ عبداللہ بن سلام کہنے لگے کعب جھوٹ بولتے ہیں ۔ میں نے کہا اس کے بعد کعب نے (توریت کو) پڑھ کر دیکھا تو کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سچ کہا ہے یقینا ایسی گھڑی ہر جمعہ کو آتی ہے۔ اس پر عبداللہ فرمانے لگے۔ کعب نے سچ کہا اور مجھے اس ساعت کا علم ہے۔ میں نے کہا میرے بھائی پھر مجھے آگاہ کرو۔ انہوں نے کہا غروب آفتاب سے پہلے جمعہ کی آخری گھڑی ہے۔ میں نے کہا کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نہیں سنا کہ جو شخص اس ساعت کو نماز میں پائے۔ لیکن اس وقت تو نماز ہی ادا نہیں کی جاسکتی۔ انہوں نے کہا کیا تم نے یہ فرمان نہیں سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے ایک نماز ادا کی اور دوسری نماز کے انتظار میں بیٹھا رہا تو گویا وہ حالت نماز میں ہی ہے۔ میں نے کہا کیوں نہیں ۔ کہا تو پھر یہ بھی اسی طرح ہے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “Abu Al-Qasim said: ‘On Friday there is an hour when, if a Muslim slave stands in prayer and asks Allah for something at that time, He will give it to him.” He was reducing it: lessening it.

Last edited by rana ammar mazhar; 08-09-11 at 10:51 PM.
rana ammar mazhar آن لائن ہے  
پرانا 08-09-11, 10:26 PM   #207
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا "دین اسلام" راویوں کے ہاتھ میں ہے یا اللہ کی کتاب میں ہے ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ناصر نعمان مراسلہ دیکھیں
رانا عمار صاحب ۔۔۔ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ اور نہ ہی لمبی لمبی غیر متعلقہ پوسٹ کی ضرورت ہے
آپ کے اندر تو اتنی بھی عقل نہیں کہ لفظ "مختصر" اور "دنیائے اسلام کی متعبر ہستیاں" اور" سو ڈیڑھ سو سال قبل کے مسلمان" کے مفہوم سمجھ سکیں
آپ سے گذارش ہے اگر آپ کو ان الفاظ کے مفہوم سمجھنے میں کوئی دشواری درپیش ہے تو اپنے ہی کسی ساتھی سے دریافت فرمالیں

اور ہمارے سوال کے مطابق "مختصر" جواب عنایت فرمادیں
اور جب معتبر علماء دین کے حوالہ جات پیش کریں تو اُن کی اصل عبارتیں اور حوالہ جات ضرور پیش کردیں
(ضروری گذارش : عبارتیں اور اپنی تحریر اردو میں پیش کیجیے گا ہماری انگلش اتنی اچھی نہیں)
ناصر نعمان صاحب ۔۔۔ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ !

آپ کے اندر تو اتنی بھی عقل نہیں کہ لفظ " دین اسلام" "دنیائے اسلام کی متعبر ہستیاں" اور" سو ڈیڑھ سو سال قبل کے مسلمان" کے ہاتھ میں نہیں ہے۔

آپ سے گذارش ہے اگر آپ کو ان الفاظ کے مفہوم سمجھنے میں کوئی دشواری درپیش ہے تو اپنے ہی کسی ساتھی سے دریافت فرمالیں

اور ہمارے سوال کے مطابق "مختصر" جواب عنایت فرمادیں۔

کہ کیا "دین اسلام" راویوں کے ہاتھ میں ہے یا اللہ کی کتاب میں ہے ؟

اور جب دین کے حوالہ جات پیش کریں تو اللہ کی کتاب کی اصل عبارتیں اور حوالہ جات ضرور پیش کردیں۔

قرآن میں آسمان سے زندہ واپس آنے کی آیت نہیں ہے ۔

أَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ عیسٰی ( آیت ؟ : سورت ؟ )

ہے تو پیش کریں۔

Last edited by rana ammar mazhar; 08-09-11 at 10:29 PM.
rana ammar mazhar آن لائن ہے  
پرانا 09-09-11, 12:18 PM   #208
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 218
کمائي: 6,892
شکریہ: 166
198 مراسلہ میں 674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ضد اور ہٹ دھرمی لاعلاج مرض ہے جس کی کوئی دوا نہیں
جب بھی تمہاری عقل میں ہمارا سوال سما جائے
تو جواب دے دینا ۔۔۔۔ ہم منتظر رہیں گے
باقی ان شاء اللہ تعالیٰ آپ کے اعتراض کا جواب ضرور دیا جائے گا
لیکن اس طرح نہیں کہ آپ سے سوال کچھ کیا جائے اور آپ بجائے جواب دینے کے بغلیں جھانکھنے لگ جائیں اور نت نئے آعتراض سے ساتھ وارد ہوجائیں
ناصر نعمان آف لائن ہے  
پرانا 09-09-11, 02:21 PM   #209
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لطیفہ یہ ہے کہ دنیائے اسلام میں ان نیچریوں پرویزیوں اور غامدیوں اور انہی کے قبیل کے دوسرے منکرین حدیث سے قبل جو موجودہ دور انحطاط کی پیداوار ہیں، ائمہ اربعہ اور ما قبل وما بعد کے علماء تک سے نزول عیسٰی اور دجال و مھدی کے سلسلے میں کوئی شبہ یہ حضرات پیش تو کر نہیں سکتے.

اس لیے خلط مبحث کے لیے کبھی قرات کو تختہ مشق بنایا جاتا ہے تو کبھی رضاعت کبیر کی راگنی چھیڑی جاتی ہے، اور بے چارہ سوال وہیں کا وہیں رہتا ہے.

اس طرز عمل کا کوئی حل نہیں ہے.

والسلام
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-09-11), نبیل خان (12-09-11), احمد نذیر (10-09-11), حیدر (10-09-11)
پرانا 09-09-11, 02:23 PM   #210
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سے بھی مختصر بات::

امت مسلمہ اس وقت 4 اماموں کا اتباع کرتی ہے، ان 4 میں کسی ایک کا بھی نزول عیسٰی کی نفی کا موقف پیش کر دیا جائے تو کم از کم میں اس بات کو تسلیم کر لوں گا.

رانا مظہر صاحب کے لیے
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-09-11), ننھا بچہ (09-09-11), احمد نذیر (10-09-11), حیدر (10-09-11), شھزادباجوہ (09-09-11)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
پاک, ویب, قدم, قرآن, موت, منتقل, مجید, معلوم, ایمان, اسلام, بہترین, تعلیم, جواب, حدیث, دجال, زمانہ, سال, شخص, عمران, غامدی, صلیب, صحیح, صحابہ, صداقت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زونگ کا نمبر ارشد کمبوہ قہقہے ہی قہقے 1 13-07-11 09:04 AM
خود پر گزرنے والی کیفیت کو گانوں میں بیان کرتا ہوں،عطاءاللہ عیسٰی خیلوی گلاب خان خبریں 2 18-06-11 04:16 PM
نزول عذابِ الٰہی کا قانون عصمت اسلام اور معاشرہ 2 28-05-11 02:31 AM
اچھے عیسٰی ہو، Wahid Mahmood امیر مینائی 5 03-12-10 10:32 PM
عالم آن موبائیل زونگ Real_Light موبائل ہی موبائل 0 04-09-08 12:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger