واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ



اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ


غامدی :نزول عیسٰی علیہ السلام

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-09, 03:53 PM  
غامدی :نزول عیسٰی علیہ السلام
sahj sahj آف لائن ہے 30-09-09, 03:53 PM

__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 14781
24 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (09-09-10), Miss Khan (26-10-11), کاشف اکرم وارثی (11-09-11), یاسر عمران مرزا (03-10-09), قاسمی (28-09-11), نورالدین (02-03-10), نبیل خان (08-09-11), مون لائیٹ آفریدی (06-09-11), مباح (06-01-10), محمد عاصم (02-10-10), محمدمبشرعلی (02-01-10), مرزا عامر (10-09-10), ابوسعد (23-08-11), احمد نذیر (07-09-11), جان جی (25-11-11), حیدر (08-10-09), حیدر Rehan (02-01-10), شھزادباجوہ (08-09-11), شمشاد احمد (20-09-11), شاہد جمیل حفیظ (07-10-09), عبداللہ آدم (10-09-10), عبداللہ حیدر (07-10-09), عروج (02-10-10), غلام خان (20-06-11)
پرانا 10-09-11, 01:00 PM   #241
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


انتباہ:
احآدیث سے متعلقہ مسائل کے بار بار پیدا ہونے کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ چونکہ احآدیث سے متعلقہ تین تھریڈز (پہلا قدم،دوسرا قدم اور تیسرا قدم) پہلے سے ہی چل رہے ہیں۔۔۔۔اس لیے اگر کسی کو احآدیث سے متعلق کسی قسم کا کوئی مسئلہ درپیش ہے تو وہ اُن ٹاپکس میں پیش کر سکتا ہے۔ لیکن اس سے قبل وہ وہاں موجود تمام مراسلہ جات کو پہلے پڑھ لے۔
چناچہ میرے اس مراسلہ کے بعد سے اس ٹاپک میں احادیث کے متعلق آنے والے تمام مراسلہ جات ڈیلیٹ کر دئیے جائیں گے۔
رانا امر/عمار صاحب سے درخؤاست ہے کہ وہ ان ٹاپکس کا مطالعہ کریں۔ اگر اس کے بعد بھی کوئی مسئلہ یا سوال درپیش ہوتا ہے تو وہاں پیش کر دیں۔

شکریہ
حیدر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-09-11, 01:01 PM   #242
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سَبِيلِ الْمُؤْمِنِين یہ ہے کہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے مجموعہ حدیث کو جلایا ۔

سَبِيلِ الْمُؤْمِنِين یہ ہے کہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے مجموعہ حدیث کو جلایا ۔
خلافت راشدہ کے دور میں وضاعین اور کذابین کو حدیث گھڑنے کا موقع نہ مل سکا۔
منع کتابت کی روایات اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین۔
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اور منع کتابت۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا احادیث کو جلانا۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا احادیث کو مٹانا۔
rana ammar mazhar آن لائن ہے  
پرانا 10-09-11, 01:02 PM   #243
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیگر ماڈریٹر حضرات سے بھی درخؤاست ہے کہ اس پابندی کو یقینی بنائیں تاکہ فورم پر دیگر موضوعات پر بھی بحث جاری رہ سکے۔
حیدر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-09-11, 01:11 PM   #244
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آخری جواب:سَبِيلِ الْمُؤْمِنِين

آخری جواب

سَبِيلِ الْمُؤْمِنِين یہ ہے کہ حضرت امام ابو حنیفہ صرف سترہ احادیث کو صحیح قرار دیتے تھے۔


ہمارے عظیم فقہاے نے جب دوسری اور تیسری صدی میں اسلامی قانون کی تدوین کی ، تو انھوں نے اس مقصد کے لنیے زیادہ تر قرآن مجید سے ہی رہنمائی حاصل کی تھی۔ کیونکہ زندگی کے اہم مسائل کے بارے قران مجید میں اصول بیان کر دی ۓ گۓ تھے جن کی روشنی میں انھوں نے اس زمانے میں وقوع پذیر ہونیوالے مسائل کے بارے میں اسلام کا نقطہ نظر پیش کیا۔ ان عظیم فقہا کی اصل کتابیں بعد کے لوگوں تک نہ پہنچ سکیں ۔ وگرنہ لوگ قران مجید ہی کو اپنا رہنما بناتے ۔ یہ کتابیں ، جیسا کہ ابھی بتایا جاۓ گا۔ ایک سازش کے تحت تباہ کی گئیں۔
ہمارے ملک میں حنفی فقہ کی پیروی کی جاتی ہے اس کے بانی حضرت امام ابو حنیفہ تھیے۔ انھوں نے اسلامی قانون کی تدوین کے لیے فقہا کی ایک مجلس قائم کی تھی اور کہا جاتا ہے کہ انھوں نے اسلامی قانون کی دو تین لاکھ دفعات مرتب کی تھییں ۔ لیکن ان کے سا کام کا بعد کی نسلوں تک پہچنا تو کجا ، ان کی کوئی کتاب ہم تک نہ پہنچ سکی۔ انھوں نے اسلامی قانوں کی تدوین، قران مجید ہی کی روشنی میں کی تھ۔ روایات میں آتا ہے کہ وہ صرف سترہ احادیث کو صحیح قرار دیتے تھے قران مجید سے اسلامی قانون کی تدوین کے ان کے کام کو علماۓ اہل حدیث نے پسند نہ کیا۔ امام بخاری ، جو صحیح بخاری کے جامع ہیں وہ تو ان کے اس حد تک دشمن ہو گۓ تھے کہ انھوں نے اپنی کتابون میں امام صاحب کے اس "جرم " کی وجہ سے انھیں گالیاں دیں اور ان پر کفر کا فتوی لگایا ۔ یہ فتوی اور گالیاں ان کی مشہور کتاب "تاریخ صغیر" کے صفحہ 171پر موجود ہیں۔
rana ammar mazhar آن لائن ہے  
پرانا 10-09-11, 03:06 PM   #245
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 218
کمائي: 6,892
شکریہ: 166
198 مراسلہ میں 674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار رانا عمار صاحب ۔۔۔۔ آپ کو کیا پرابلم ہے ؟ ۔۔۔ کیا آپ نے کبھی سوال کے مطابق جواب دینا نہیں سیکھا ؟
عمار صاحب ۔۔۔ برائے مہربانی کاپی پیسٹ کرنا چھوڑ دیں ۔۔۔۔ اور تھوڑا سا اپنی انگلیوں اور اپنی عقل کو حرکت دینا سیکھیں
اور مختصر الفاظ میں سوال کے مطابق جواب عنایت فرمائیں
ارشاد باری تعالیٰ‌ ہے:
وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَىٰ وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّىٰ وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ ۖ وَسَاءَتْ مَصِيرًا الخ النساء 115 پارہ 5
ترجمہ :اور جس نے مخالفت کی رسول کی اس کے بعد بھی کہ کھل کہ آچکی ہے اس کے سامنے ہدایت اور چلا اہل ایمان کی راہ کے خلاف تو چلنے دیں گے ہم اس کو اسی (راستے) پر جدھر وہ مڑ گیااور ڈالیں گے ہم اسے جہنم میں اور وہ بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
ہم نے آپ سے سوال کیا تھا کہ آپ سے گذارش ہے کہ آپ اس آیت مبارکہ کا مفہوم اپنے حساب سے ہی سمجھا دیں کہ اس آیت مبارکہ کے مطابق مومنین کون ہیں ؟؟
اور مومنین کی راہ کون سی ہے کہ جس کے خلاف چلنے کا انجام جہنم بیان ہوا ہے ؟؟؟

یعنی کہ آپ نے اہلسنت کے اختلافات وغیرہ کاپی پیسٹ نہیں مارنے بلکہ اپنے الفاظ میں اور اپنے مطابق اس آیت مبارکہ کا مفہوم سمجھانا ہے۔
ناصر نعمان آف لائن ہے  
پرانا 10-09-11, 06:23 PM   #246
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default (سبیل المومنین = صحابہ کی جماعت (خدا ان سے خوش ہے اور وہ خدا سے خوش ہیں)

ارشاد باری تعالیٰ‌ ہے:

وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَىٰ وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّىٰ وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ ۖ وَسَاءَتْ مَصِيرًا الخ النساء 115 پارہ 5

ترجمہ :اور جس نے مخالفت کی رسول کی اس کے بعد بھی کہ کھل کہ آچکی ہے اس کے سامنے ہدایت اور چلا اہل ایمان کی راہ کے خلاف تو چلنے دیں گے ہم اس کو اسی (راستے) پر جدھر وہ مڑ گیااور ڈالیں گے ہم اسے جہنم میں اور وہ بہت ہی برا ٹھکانہ ہے

ہم نے آپ سے سوال کیا تھا کہ آپ سے گذارش ہے کہ آپ اس آیت مبارکہ کا مفہوم اپنے حساب سے ہی سمجھا دیں کہ اس آیت مبارکہ کے مطابق مومنین کون ہیں ؟؟

اور مومنین کی راہ کون سی ہے کہ جس کے خلاف چلنے کا انجام جہنم بیان ہوا ہے ؟؟؟

"اور جو شخص سیدھا رستہ معلوم ہونے کے بعد رسول کی مخالف کرے اور مومنوں کے رستے کے سوا اور رستے پر چلے تو جدھر وہ چلتا ہے ہم اسے ادھر ہی چلنے دیں گے اور (قیامت کے دن) جہنم میں داخل کریں گے اور وہ بری جگہ ہے"

سبیل المومنین = صحابہ کی جماعت (خدا ان سے خوش ہے اور وہ خدا سے خوش ہیں)

اللہ تعالیٰ اس بات سے پاک ہے کہ اس کے کلام میں کوئی غیرضروری بات ہو۔ اس آیت میں واضح طور پر اللہ تعالیٰ نے “سبیل المومنین” یعنی “مومنوں کی راہ” کا ذکر کیا ہے۔ جس طرح انگریزی میں "The"کا استعمال ہے کہ Book کا مطلب کتاب اور The book کا مطلب کوئی خاص کتاب۔ اسی طرح عربی میں جب اسم نکرہ سے پہلے "ال" آ جائے تو وہ خاص ہو جاتا ہے جس طرح اس آیت میں "مومنین" نہیں "المومنین" فرمایا گیا۔ یعنی اس سے مراد ہر ایمان والا نہیں بلکہ کچھ خاص مومنین مراد ہیں اور وہ صحابہ کی جماعت ہے۔ اس میں یہ حکمت پوشیدہ ہے کہ ہم پر کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی اتباع امت کے پہلے مسلمان گروہ یعنی صحابہ کرام کے فہم کے مطابق فرض ہے۔

وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ بِإِحْسَانٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ (9:100)

جن لوگوں نے سبقت کی (یعنی سب سے) پہلے (ایمان لائے) مہاجرین میں سے بھی اور انصار میں سے بھی۔ اور جنہوں نے نیکو کاری کے ساتھ ان کی پیروی کی خدا ان سے خوش ہے اور وہ خدا سے خوش ہیں اور اس نے ان کے لیے باغات تیار کئے ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں اور ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ یہ بڑی کامیابی ہے

The vanguard (of Islam)- the first of those who forsook (their homes) and of those who gave them aid, and (also) those who follow them in (all) good deeds,- well-pleased is Allah with them, as are they with Him: for them hath He prepared gardens under which rivers flow, to dwell therein for ever: that is the supreme felicity.

امام بخاری کا یا میرا یا آ پ کا یا کسی اور کا انجام معلوم نہیں !

ہرا یرا غیرا سبیل المومنین نہیں!

تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ (2:134)

یہ جماعت گزرچکی۔ ان کو اُن کے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمھارے اعمال (کا) اور جو عمل وہ کرتے تھے ان کی پرسش تم سے نہیں ہوگی

That was a people that hath passed away. They shall reap the fruit of what they did, and ye of what ye do! Of their merits there is no question in your case!

تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ (2:141)

یہ جماعت گزر چکی۔ ان کو وہ (ملے گا) جو انہوں نے کیا، اور تم کو وہ جو تم نے کیا۔ اور جو عمل وہ کرتے تھے، اس کی پرسش تم سے نہیں ہوگی

That was a people that hath passed away. They shall reap the fruit of what they did, and ye of what ye do! Of their merits there is no question in your case:‎ (2:141)

سیدھا رستہ= قرآن = اور پیغمبر کہیں گے کہ اے پروردگار میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا (25:30)

هَذَا بَيَانٌ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةٌ لِلْمُتَّقِينَ (3:13

یہ (قرآن) لوگوں کے لیے بیان صریح اور اہلِ تقویٰ کے لیے ہدایت اور نصیحت ہے

Here is a plain statement to men, a guidance and instruction to those who fear Allah!


وَكَذَّبَ بِهِ قَوْمُكَ وَهُوَ الْحَقُّ ۚ قُلْ لَسْتُ عَلَيْكُمْ بِوَكِيلٍ (6:66)

اور اس (قرآن) کو تمہاری قوم نے جھٹلایا حالانکہ وہ سراسر حق ہے۔ کہہ دو کہ میں تمہارا داروغہ نہیں ہوں

But thy people reject this, though it is the truth. Say: "Not mine is the responsibility for arranging your affairs;

إِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ وَيُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا كَبِيرًا (17:9)

یہ قرآن وہ رستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے اور مومنوں کو جو نیک عمل کرتے ہیں بشارت دیتا ہے کہ اُن کے لئے اجر عظیم ہے

Verily this Qur'an doth guide to that which is most right (or stable), and giveth the Glad Tidings to the Believers who work deeds of righteousness, that they shall have a magnificent reward;

وَلَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِي هَذَا الْقُرْآنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ فَأَبَى أَكْثَرُ النَّاسِ إِلَّا كُفُورًا (17:89)

اور ہم نے قرآن میں سب باتیں طرح طرح سے بیان کردی ہیں۔ مگر اکثر لوگوں نے انکار کرنے کے سوا قبول نہ کیا

And We have explained to man, in this Qur'an, every kind of similitude: yet the greater part of men refuse (to receive it) except with ingratitude!


وَلَقَدْ صَرَّفْنَا فِي هَذَا الْقُرْآنِ لِلنَّاسِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ ۚ وَكَانَ الْإِنْسَانُ أَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلًا (18:54)

اور ہم نے اس قرآن میں لوگوں (کے سمجھانے) کے لئے طرح طرح کی مثالیں بیان فرمائی ہیں۔ لیکن انسان سب چیزوں سے بڑھ کر جھگڑالو ہے

We have explained in detail in this Qur'an, for the benefit of mankind, every kind of similitude: but man is, in most things, contentious.


وَيَوْمَ نَبْعَثُ فِي كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا عَلَيْهِمْ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ۖ وَجِئْنَا بِكَ شَهِيدًا عَلَى هَؤُلَاءِ ۚ وَنَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ تِبْيَانًا لِكُلِّ شَيْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً وَبُشْرَى لِلْمُسْلِمِينَ (16:89)

اور (اس دن کو یاد کرو) جس دن ہم ہر اُمت میں سے خود اُن پر گواہ کھڑے کریں گے۔ اور (اے پیغمبر) تم کو ان لوگوں پر گواہ لائیں گے۔ اور ہم نے تم پر (ایسی) کتاب نازل کی ہے کہ (اس میں) ہر چیز کا بیان (مفصل) ہے اور مسلمانوں کے لیے ہدایت اور رحمت اور بشارت ہے

One day We shall raise from all Peoples a witness against them, from amongst themselves: and We shall bring thee as a witness against these (thy people): and We have sent down to thee the Book explaining all things, a Guide, a Mercy, and Glad Tidings to Muslims.

صحاح ستہ کی سند اللہ نے نازل نہیں کی دیکھنا پڑے گا کہ کیا قرآن میں مذکور ہے اور کیا نہیں کہ تفصیل دیکھنا پڑے!

فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ يَكْتُبُونَ الْكِتَابَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ لِيَشْتَرُوا بِهِ ثَمَنًا قَلِيلًا ۖ فَوَيْلٌ لَهُمْ مِمَّا كَتَبَتْ أَيْدِيهِمْ وَوَيْلٌ لَهُمْ مِمَّا يَكْسِبُونَ (2:79)

تو ان لوگوں پر افسوس ہے جو اپنے ہاتھ سے تو کتاب لکھتے ہیں اور کہتے یہ ہیں کہ یہ خدا کے پاس سے (آئی) ہے، تاکہ اس کے عوض تھوڑی سے قیمت (یعنی دنیوی منفعت) حاصل کریں۔ ان پر افسوس ہے، اس لیے کہ (بےاصل باتیں) اپنے ہاتھ سے لکھتے ہیں اور (پھر) ان پر افسوس ہے، اس لیے کہ ایسے کام کرتے ہیں

Then woe to those who write the Book with their own hands, and then say:"This is from Allah," to traffic with it for miserable price!- Woe to them for what their hands do write, and for the gain they make thereby.


أَفَغَيْرَ اللَّهِ أَبْتَغِي حَكَمًا وَهُوَ الَّذِي أَنْزَلَ إِلَيْكُمُ الْكِتَابَ مُفَصَّلًا ۚ وَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَعْلَمُونَ أَنَّهُ مُنَزَّلٌ مِنْ رَبِّكَ بِالْحَقِّ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِينَ (6:114)

(کہو) کیا میں خدا کے سوا اور منصف تلاش کروں حالانکہ اس نے تمہاری طرف مفصّل کتاب بھیجی ہے اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب (تورات) دی ہے وہ جانتے ہیں کہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق نازل ہوئی ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا

Say: "Shall I seek for judge other than Allah? - when He it is Who hath sent unto you the Book, explained in detail." They know full well, to whom We have given the Book, that it hath been sent down from thy Lord in truth. Never be then of those who doubt.

وَلَقَدْ جِئْنَاهُمْ بِكِتَابٍ فَصَّلْنَاهُ عَلَى عِلْمٍ هُدًى وَرَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ (7:52)

اور بے شک پہنچادی ہے ہم نے اُن کو ایک کتاب جس میں تفصیل بیان کردی ہے ہم نے ہر بات کی، علم کی بُنیاد پر جو ہدایت اور رحمت ہے اُن لوگوں کے لیے جو ایمان والے ہیں۔

For We had certainly sent unto them a Book, based on knowledge, which We explained in detail,- a guide and a mercy to all who believe

مفصّل کتاب میں تین آیات موجود و مذکور نہیں ! رجم و رضاعت و ظہور مہدی ؟

بخاری مفصّل میں تین آیات رجم و بڑی عمر کے آدمی کو دس گھونٹ دودھ پلانے سے رضاعت کے ثبوت کی و ظہور مہدی موجود و مذکور!

واہ تیرا ایمان بلقرآن !!!!!!!!!!!!!!!!!!!

Last edited by rana ammar mazhar; 10-09-11 at 06:27 PM.
rana ammar mazhar آن لائن ہے  
پرانا 10-09-11, 06:27 PM   #247
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم !
دھاگا ہے کہ مچھلی منڈی ؟؟؟ کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کون کیا کہہ رہا اور کون کیا کہنا چاہ رہا ہے ؟؟؟؟ نہ دعویٰ نہ دلیل نہ استدلال جس کے جو منہ میں آرہا ہے وہ کہتا چلا جارہا ہے بغیر کسی ربط کے بغیر کسی نظم بغیر کسی ضبط کے بنا کسی اصول کہ بنا کسی قاعدہ کے نہ وجہ ہے نہ توجیہ ہے ؟؟؟ دعوٰی اگر کہیں ہے تو دلیل نہیں اور دلیل اگر ہے تو استدلال نہیں اور استدلال اگر ہے تو قوت استدلال نہیں اور قوت اگر ہے تو بلاغت سے خالی اور بلاغت اگر ہے تو حکمت سے خالی یہ سب کیا ہے ؟؟؟
خدا کے بندو کسی ایک اصول پر آو اسے طے کرو پھر مرحلہ وار اس پر گفتگو کرو تاکہ عامی کی بھی کچھ سمجھ میں آئے یوں مخلوط عناوین کا جمگھٹا تو بجائے خود کسی " سیلیوشن " الٹا " پیلوشن " کا باعث بن رہا ہے ؟؟؟ خدارا ہوش کے ناخن لیجیئے اور کسی ایک موضوع کو بطور دعوٰی مقرر کیجیئے اور پھر اصول کے مطابق اس دعوٰی پر دلائل کا مرحلہ وار ارتباط فرمایئے تاکہ گفتگو کسی نہج پر پہنچ پائے اور عامۃ الناس کا بھلا ہو ۔۔۔والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا

Last edited by آبی ٹوکول; 10-09-11 at 06:32 PM.
آبی ٹوکول آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (10-09-11), عبداللہ آدم (11-09-11)
پرانا 10-09-11, 06:34 PM   #248
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
نہ دعویٰ نہ دلیل نہ استدلال ؟؟؟
دعویٰ یہ ہے

Ghamidi Denied The Return of Jesus Christ Isa, The Non Quranic Christian Qadiani Faith
rana ammar mazhar آن لائن ہے  
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 06:50 PM   #249
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں
پھر وہی بات یہ کونسا اصول ہے ؟؟؟ یعنی آپ کو اگر کوئی دعوٰی پیش کرنا ہی ہے تو لکھ کر کیجیئے یہ کیا طریق آپ نے اپنا رکھا کبھی لنکس پر لنکس دیئے چلے جاتے ہیں اور جب کوئی آپ سے کوئی معقول سوال کرتا ہے تو آپ نفس مسئلہ سے ہٹ کر دیگر موضوعات پر تحریر پر تحریر کیئے چلے جاتے ہیں یعنی جہاں تحریر کی ضرورت ہے وہاں تحریر سے فرار یعنی دعوٰی اور دلیل کے وقت اور جہاں ڈو ٹوک " جواب کو کہا جائے تو وہاں پر " ارقام کا اژدہام " مچا رکھا ہے آپ نے ؟؟؟ ایں چہ بوالعجبی است ؟؟؟
پہلے تو آپ یہ بتلایئے کہ آپ وہی رانا امر / عمار ہیں جو کہ اردو محفل میں بھی ہیں اور جنھوں نے خود کو برملا قادیانی تسلیم کررکھا ہے ؟؟؟

" اغلی گل میں توہاڈے نال بعد وچ کرنا واں "۔ ۔ ۔ والسلام
آبی ٹوکول آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (10-09-11), احمد نذیر (11-09-11), عادل سہیل (11-09-11), عبداللہ آدم (11-09-11)
پرانا 10-09-11, 10:20 PM   #250
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قادیانی مرزا تو دھوکہ باز چکری تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
پہلے تو آپ یہ بتلایئے کہ آپ وہی رانا امر / عمار ہیں جو کہ اردو محفل میں بھی ہیں اور جنھوں نے خود کو برملا قادیانی تسلیم کررکھا ہے ؟؟؟

" اغلی گل میں توہاڈے نال بعد وچ کرنا واں "۔ ۔ ۔ والسلام
قادیانی مرزا تو دھوکہ باز چکری تھا۔

ختم نبوت کے بعد آخری نبی کے بعد آخری وحی جو آخری نبی پر نازل ہوئی کے بعد کسی نئے یا پرانے امتی نبی کی آمد اور اس پر وحی کا نزول اور اس کا مامور من اللہ ہونا ختم نبوت کے خلاف ہے۔

ۚ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ فِي مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِإِثْمٍ ۙ فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (5:3)

(اور) آج ہم نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا ہاں جو شخص بھوک میں ناچار ہو جائے (بشرطیکہ) گناہ کی طرف مائل نہ ہو تو خدا بخشنے والا مہربان ہے

This day have I perfected your religion for you, completed My favour upon you, and have chosen for you Islam as your religion. But if any is forced by hunger, with no inclination to transgression, Allah is indeed Oft-forgiving, Most Merciful.
rana ammar mazhar آن لائن ہے  
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 10:30 PM   #251
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جس دن دین مکمل ہوا کتنی کتابوں میں ہوا؟

جس دن دین مکمل ہوا کتنی کتابوں میں ہوا؟

(اور) آج ہم نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں(کتنی کتابوں میں؟)
rana ammar mazhar آن لائن ہے  
پرانا 11-09-11, 12:45 AM   #252
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 218
کمائي: 6,892
شکریہ: 166
198 مراسلہ میں 674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رانا عمار صاحب آپ کو لفظ "مختصر" کے معنی نہیں پتہ یا آپ کو کوئی بیماری ہے ؟؟؟
جب آپ سے ہم نے کہا تھا کہ مختصر الفاظ میں‌ بیان کردیں ۔۔۔۔ لیکن آپ بھی اپنی عادت سے مجبور ہیں اور وہی لمبی چوڑی پوسٹ کرکے نہ کس کو مرعوب کرنا چاہتےہیں ؟
بہرحال آپ نے جواب فرمایا کہ "مومنین صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین" ہیں
اور یقینا یہ بات بھی خود بخود طے ہوجاتی ہے کہ آپ کے نزدیک اللہ رب العزت نے سورہ النساء 115 میں‌ مسلمانوں کو صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی راہ پر چلنے کی تاکید فرمائی ہے ۔۔۔۔۔ اور جو شخص بھی صحابہ کرام کی راہ کے خلاف چلے گا اللہ رب العزت اُس کو اُسی راہ پر ڈال دے گا ۔۔۔۔ جس کا انجام جہنم ہے ؟
اگر ہمارے سمجھنے میں کوئی غلطی ہو تو نشادہی فرمادیجیے گا
اس کے بعد کیا آپ سمجھتے ہیں کہ صحابہ کرام کی راہ جاننے اور سمجھنے کا کوئی راستہ ہے؟؟؟ ۔۔۔۔ تاکہ مسلمان اس راہ کی پیروی کرسکیں ۔۔۔۔۔ اور جانے انجانے میں‌ اس راہ کے خلاف نہ چلیں کہ جس کا انجام جہنم ہے
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہاں ایسا راستہ ہے تو آپ سے درخواست ہے کہ براہ مہربانی صحابہ کرام کی راہ جاننے اور سمجھنے کا راستہ مختصر الفاظ میں‌ بیان فرمادیں ؟؟؟
ناصر نعمان آف لائن ہے  
پرانا 11-09-11, 01:01 AM   #253
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بہت معذرت کے ساتھ اور اپنے انداز و مزاج سے ہٹ کر کہنا پڑ رہا ہے کہ بھإئی رانا صاحب کچھ حواس باختہ سے ہیں ، جو کسی معقول بات کی طرف آ ہی نہیں پاتے ، گویا ایک غیر طبیعی سی حالت میں ، ایک بخار کی سی حالت میں ہیں ،
يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطَانُ مِنَ الْمَسِّ والی کیفیت کا شکار دکھإئی دے رہے ،
میں انتظامیہ سے گذارش کرتا ہوں کہ انہیں میرے سابقہ مراسلات اور بھإئی عابد عنایت صاحب کے مراسلات کے روشنی میں‌ کسی باقاعدہ ، مرتب اور علمی گفتگو کا پابند کیا جإئے ، ورنہ اندیشہ ہے کہ جس قدر یہ خود تذبذب اور بے یقینی کا شکار ہیں کسی قاری کے لیے اس سے بھی زیادہ کا سبب بن سکتے ہیں ،
انہیں جتنی بھی شکایات اور پریشانیاں لا حق ہیں ، علمی دلائل کے ساتھ ، اپنے الفاظ میں ، انسانوں کی سمجھ میں آ سکنے والے ڈھب میں سامنے لإئیں ، ان شاء اللہ ہم علمی طور پر مقبول دلإئل کے ساتھ انہیں‌ دور کرنے کی کوشش کریں گے ، اور ہدایت دینے والا صرف اور صرف اللہ ہی ہے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
ملک اظہر (07-10-11), آبی ٹوکول (11-09-11), عبداللہ آدم (11-09-11)
پرانا 11-09-11, 09:37 AM   #254
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں پھر دوہراتا ہوں کہ احآدیث سے متعلقہ کسی بھی معاملے پر بحث کرنی ہے تو اس کے لیے متعلقہ فورم "حجت حدیث" میں موجود ہے۔ اس کے علاوہ کسی اور جگہ احادیث کے خلاف اعتراض کرنے سے اجتناب کیا جائے۔ورنہ بغیر کسی اطلاع کے مراسلہ جات ایڈٹ کر دئیے جائیں گے۔

مندرجہ بالا مراسلہ جات سے محسوس ہو رہا ہے کہ بات پھر سے ذاتیات کی طرف جا رہی ہے۔ اس بارے میں فریقین سے احتیاط برتنے کی گزارش کی جاتی ہے۔
حیدر آف لائن ہے  
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-09-11, 09:39 AM   #255
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رانا امر صاحب۔۔۔۔۔اسلامی سیکشن میں گفتگو کے دوران کاپی پیسٹ وغیرہ پسندیدہ امور شمار نہیں کئیے جاتے۔
آپ کو جو کُچھ علم ہے۔۔۔اس کو اپنے الفاظ میں پیش کیجیے۔ ورنہ جن کو آپ دعویٰ کے دلیل میں یہ کاپی پیسٹ پیش کر رہے ہیں۔۔۔انکو پی ایم کر سکتے ہیں۔
اُمید ہے آپ تعاون کریں گے۔
انشااللہ
حیدر آف لائن ہے  
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (11-09-11)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
پاک, ویب, قدم, قرآن, موت, منتقل, مجید, معلوم, ایمان, اسلام, بہترین, تعلیم, جواب, حدیث, دجال, زمانہ, سال, شخص, عمران, غامدی, صلیب, صحیح, صحابہ, صداقت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زونگ کا نمبر ارشد کمبوہ قہقہے ہی قہقے 1 13-07-11 09:04 AM
خود پر گزرنے والی کیفیت کو گانوں میں بیان کرتا ہوں،عطاءاللہ عیسٰی خیلوی گلاب خان خبریں 2 18-06-11 04:16 PM
نزول عذابِ الٰہی کا قانون عصمت اسلام اور معاشرہ 2 28-05-11 02:31 AM
اچھے عیسٰی ہو، Wahid Mahmood امیر مینائی 5 03-12-10 10:32 PM
عالم آن موبائیل زونگ Real_Light موبائل ہی موبائل 0 04-09-08 12:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger