| اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 46
مراسلات: 3,021
کمائي: 44,030
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,300
2,183 مراسلہ میں 5,577 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی زاھد نور صاحب ، آپ کی بات درست ہے کہ ثواب دینے والی ذات اللہ کی ہے ، اور کسی کے پاس کوئی ذاتی سکیل نہیں جس پر وہ کسی عمل کی جزا یا سزا مقرر کرے ، آپ نے شاید میرا ارسال کردہ مضمون توجہ سے نہیں پڑھا میں نے اُس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ذکر کیا تھا کہ ( خلیفہ دوئم بلا فصل امیر المؤمنین عُمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہُ ) نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عاشوراء (دس محرم) کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا(اَحتَسِبُ علی اللَّہِ اَن یُکَفِّرُ السَّنَۃَ المَاضِیَۃَ)( میں اللہ سے یہ اُمید رکھتا ہوں کہ (یہ عاشوراء کا ) روزہ پچھلے ایک سال کے گُناہ معاف کروا دے گا ) صحیح مُسلم حدیث ١١٦٢/کتاب الصیام/باب٣٦، صحیح ابن حبان /حدیث٣٢٣٦ ۔ تو میرے بھائی ، ایک سال کے گناہ معاف ہونے کی خبر اللہ کے رسول نے دی ہے جن کے بارے میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے ((( و ما ینطق عن الھوایٰ ::: اور وہ (صلی اللہ علیہ وسلم ) اپنی مرضی سے نہیں بولتا ::: اِن ھو الا وحی یوحی ::: اُس (صلی اللہ علیہ وسلم ) کی بات تو وحی کی گئی ہوتی ہے ))) تو میرے بھائی یہ ثواب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی طرف سے کی گئی وحی کی وجہ سے بیان فرمایا ہے ، امید ہے یہ وضاحت آپ کے سوال کے جواب میں کافی ہو گی ، السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (05-01-09) |
|
|
#17 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 2
کمائي: 26
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() برادران اسلام السلام علیکم! جیسا کہ یہ ہم سب کو علم ہے کہ ہر مسلمان بھإی قرؔن اور سنت پر عمل کرنے کا مشتقاق ہے اور جو ایسا نہیں چاہتا یا کرتا وہ دإرہ اسلام سے خارج سمجھا جإے گا کیونکہ مسلمان ہونے کا مطلب ہی یہ ہے کہ قرؔن اور سنت پر عمل کرے۔ لیکن بہت معذرت کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ مسلمانوں کے اختلافات نیز سابقہ ظالم حکمرانوں اور بے دین علمائ و رایوں نے اپنے بعض گناہوں کو چھپانے کے لیے جعلی روایات کا سہارا لیا، اہل شیعہ کے نزدیک دس محرم الحرام کا روزہ یا مکروہ ہے یا حرام جبکہ باقی تمام محرم الحرام کے روزے باعث ثواب ہیں دیکھنا یہ ہے کہ جو روایات خلیفہ دوم سے نقل کی جارہی ہے اور جس کی بنا پر دو فرقوں میں اختلاف اور نزاع پیدا ہورہا ہے وہ صحیح ہے یا نہیں کیونکہ بہر حال صحیح بخاری میں بھی کافی ساری روایات صحیح نہیں ہیں ہم علم حدیث کے ماہرین سے گذارش کرینگے کہ اس رویات کے سارے واسطوں کے بارے میں تحقیق نیز ان کے ثقہ یا غیر ثقہ ہونے کے بارے میں مسلمانوں کو انصاف سے ؔگاہ کریں اور اہل علم کا کام ہی یہ ہے کہ انا پرستی اور اپنے نظریہ کی بے جا حمایت چھوڑ کر حق کو واضح کرتے ہیں۔ یہ بات طے ہے کہ اگر حدیث نبی صلی اللہ علیہ و ؔلہ سے نقل ہوٕی ہے تو کوٕی مسلمان اس کو قبول کرنے سے انکار نہیں کرسکتا۔ والسلام |
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ارتضی حسن کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#18 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 2
کمائي: 26
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برادران اسلام
السلام علیکم! جہاں تک بات ہے خدا کی رضا کی تو خدا کی رضا ان لوگوں کے لیے ہے جو خدا کی رضا پر زندگی گزارتے ہیں اگر زید عمر کو قتل کردے تو ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ خدا زید سے راضی ہے، کیونکہ خدا نے جنت اور دوزخ کو خلق ہی ظالموں کے لیے کیا ہے، اب اگر کوئی یہ کہے کہ خدا نے یہ لکھا تھا کہ یزید امام حسین کو شہید کردے تو اختیار انسان کا کیا کرینگے جو خدا کی نعمات میں سے ہے اور اسی اختیار کی وجہ سے انسان کو جنت یا دوزخ نصیب ہوگی۔ لہذا خدا نے انسان کو مختار خلق کیا تاکہ امتحان اور آزمائش سے نیک اور گناہگاروں کو الگ کرے اور اپنے پرھیزگار بندوں کو جنت عطا کرے اور نافرمان بندوں کو جیسے یزید جہنم میں عبرتناک مقام پر ہمیشہ کے لیئے دیدہ عبرت قرار دے۔ و من یعمل مثقال ذرۃ خیرا یراہ و من یعمل مثقال ذرۃ شرا یراہ والسلام |
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ارتضی حسن کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | حیدر Rehan (23-06-09), حسینیت زندہ باد (23-06-09) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,715
کمائي: 23,830
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,293
952 مراسلہ میں 1,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ چچا جی، ان شاء اللہ اب کی بار میںبھی نو اوردس یا دس اور گیارہ محرم کو روزہ رکھوں گا۔
|
|
|
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 46
مراسلات: 3,021
کمائي: 44,030
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,300
2,183 مراسلہ میں 5,577 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ آپ کی نیت کی تکمیل فرمائے ، اور آپ کا ہر ایک نیک عمل قبول فرمائے ، ویسے بھتیجا جی وہ ہمارے بھتیجا رقم ایک نوشہ میاں کی کچھ خبر ہے ؟؟؟ وہ تو گویا میاوں ہو گئے ادھر آ ہی نہیں رہے ، لگتا ہے بہو نے تار ہی کاٹ دی ہے ، و السلام علیکم۔
|
|
|
|
|
|
#21 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
والسلام علیکم |
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (07-01-09) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,715
کمائي: 23,830
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,293
952 مراسلہ میں 1,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
انج نے اسی نسن وی نہیں دیندے۔ ![]() والسلام علیکم |
|
|
|
|
#23 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 46
مراسلات: 3,021
کمائي: 44,030
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,300
2,183 مراسلہ میں 5,577 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
![]() پتیجا نمبر 2 ، ہتھ ہولا رکھ ، پرجائی کولوں کُٹ نہ پے جائے ، ![]() و السلام علیکم۔ |
||
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#27 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 356
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عادل سہیل;الحَمدُ لِلَّہِ وَحدَہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلیٰ مَن لا نَبِيَّ وَ لا مَعصُومَ بَعدَہُ ، وَ عَلیٰ آلہِ وَ ازوَاجِہِ وَ اصَحَابِہِ وَ مَن تَبعَھُم باِحسَانٍ اِلیٰ یَومِ الدِین،
خالص اور حقیقی تعریف اکیلے اللہ کے لیے ہے ، اور اللہ کی رحمتیں اور سلامتی ہو محمد پر جِنکے بعد کوئی نبی اور معصوم نہیں ، اور اُن صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر ، اور مقدس بیگمات پر اور تمام اصحاب پر اور جو اُن سب کی ٹھیک طرح سے مکمل پیروی کریں اُن سب پر ، پیارے بھائی نبی پاک ص کی آل کون ہیں؟واضح فرما دیں دس محرم کے روزے کی فضیلت بیان کرنے سے پہلے مُناسب معلوم ہوتا ہے کہ مختصراً دس محرم کے روزے کی تاریخ اور سبب بھی ذِکر کرتا چلوں، تا کہ پڑہنے والے اِنشاء اللہ یہ سمجھ جائیں کہ دس محرم کی فضیلت یا اِس دِن روزہ رکھنے کے اجر کا نواسہء رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، حسین بن علی رضی اللہ عنہما کی شہادت جس کے واقع ہونے کی تاریخ دس محرم بتائی جاتی ہے ، کوئی تعلق نہیں ہے ، امام حسین علیہ اسلام کی شہادت کب واقع ہوئی تھی ؟ :::::دس محرم کا روزہ ::::: آئیے دیکھتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے اِس ماہ یا اِس کے کِسی خاص دِن کے بارے میں ہمیں کیا بتایا ، سیکھایا گیا ہے ۔ (عبداللہ ابنِ عباس رضی اللہ عنہما کا کہنا ہے کہ ''' جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو یہودی دس محرم کا روزہ رکھا کرتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ (مَا ھَذا؟)( یہ کیا ہے؟ ) تو اُنہیں بتایا گیا کہ ''' یہ دِن نیک ہے ، اِس دِن اللہ نے بنی اسرائیل کو اُن کے دشمن ( فرعون ) سے نجات دِی تھی تو اُنہوں نے روزہ رکھا تھا '' ' تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (فَانَا احقُ بِمُوسیٰ مِنکُم )( میرا حق موسیٰ پر تُم لوگوں سے زیادہ ہے ) اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اِس دِن کا روزہ رکھا اور روزہ رکھنے کا حُکم دِیا ) ''' صحیح البُخاری /حدیث٢٠٠٤/کتاب الصوم/باب٦٩ ۔ بھائی جی کیا قرآن میں کہیں ذکر ہے اس بات کا ؟ اِیمان والوں کی والدہ عائشہ ، عبداللہ ابنِ عُمر، عبداللہ ابنِ مسعود رضی اللہ عنہم سے روایات ہیں کہ ( اِس دس محرم کا روزہ اہلِ جاہلیت بھی رکھا کرتے تھے اور رمضان کے روزے فرض ہونے سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی رکھا کرتے تھے اور اِسکا حُکم بھی دِیا کرتے تھے اور اِسکی ترغیب دِیا کرتے تھے ، جب رمضان کے روزے فرض ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نہ اِسکا حُکم دِیا ، نہ اِس کی ترغیب دِی اور نہ ہی اِس سے منع کیا ) صحیح مُسلم /کتاب الصیام /باب صوم یوم عاشوراء معاویہ رضی اللہ عنہُ کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سُنا کہ (ہذا یَومُ عَاشُورَاء َ ولَم یَکتُب اللہ عَلَیکُم صِیَامَہُ وانا صَائِمٌ فَمَن شَاء َ فَلیَصُم وَمَن شَاء َ فَلیُفطِر) ( یہ دس محرم کا دِن ہے اور اللہ نے تُم لوگوں پر اِس کا روزہ فرض نہیں کِیا ، اور میں روزے میں ہوں تو جو چاہے وہ روزہ رکھے اور جو چاہے وہ افطار کرے ) صحیح البُخاری حدیث ٢٠٠٣ /کتاب الصوم/باب٦٩، صحیح مُسلم حدیث ١١٢٩/کتاب الصیام/باب١٩ ۔ ::::: دس محرم کے روزے کی فضلیت اور اجر ::::: عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کا کہنا ہے ( میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھاکہ نہ تو وہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کِسی بھی اور دِن کے (نفلی)روزے کواِس دس محرم کے روزے کے عِلاوہ، زیادہ فضلیت والا جانتے تھے اور نہ کِسی اور مہینے کو اِس مہینے سے زیادہ ( فضیلت والاجانتے تھے ) یعنی رمضان کے مہینے کو ) صحیح البُخاری /حدیث ٢٠٠٦/کتاب الصوم/باب٢٩۔ ابو قتادہ رضی اللہ عنہُ ایک لمبی حدیث میں روایت کرتے ہیں کہ ( خلیفہ دوئم بلا فصل امیر المؤمنین عُمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہُ ) نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عاشوراء (دس محرم) کے روزے کے بارے میںپوچھا گیا تو فرمایا(اَحتَسِبُ علی اللَّہِ اَن یُکَفِّرُ السَّنَۃَ المَاضِیَۃَ)( میں اللہ سے یہ اُمید رکھتا ہوں کہ (یہ عاشوراء کا ) روزہ پچھلے ایک سال کے گُناہ معاف کروا دے گا ) صحیح مُسلم حدیث ١١٦٢/کتاب الصیام/باب٣٦، صحیح ابن حبان /حدیث٣٢٣٦ ۔ السلام علیکم و رحمۃُ اللہ وبرکاتہُ عادل سُہیل ظفر[/QUOTE] پیارے پیارے اور میٹھے میٹھے بھائی دس محرم کو صرف فاقہ کیا جاتا ہے روزہ نہیں رکھا جاتا فاقہ عصر تک جاری رہتا ہے شاید کسی دیگر فقہ میں روزہ رکھا جاتا ہو آپ کے مطابق Last edited by حسینیت زندہ باد; 22-06-09 at 09:43 PM. |
|
|
|
|
#28 | |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 356
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فقہ اہل سنت والجماعت کی مستند کتب صیح البخاری اور صیح مسلم سے میں انکاری نہیں ہوں تاہم جناب نے فرمایا کہ کس جرات مندی سے رسول پاک ص کی بات کو نہیں کہ رہے ہو تو اس ممبر نے رسول پاک صکی بات سے انکار نہیں کیا چونکہ فقہ اہل سنت والجماعت کی کتب میں جو درج ہے وہ صرف انکی پیروی کریں گے اور جو فقہ اہل تشیع کی کتب میں ہو گا وہ اپنی کتب کی بات کریں گے اس لئے آپ کتابوں سے اختلاف کریں شخصیت سے نہیں |
|
|
|
|
|
#29 | |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 356
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پھر وہ ہی بات کہ فقہ اہل سنت والجماعت کی معتبر کتابوں کے حوالے سے یہ بات آپ کی ذات تک ٹھیک ہے اور اگر آپ اس بات کو منسوب کرنا چاہیں گے تو فقہ اہل تشیع اس پر اعتراض کرے گی اور آپ کیوں دل آزاری کا سبب بن رہے ہیں اور جہاں تک امام مظلوم کربلا کی شہادت کی بات ہے تو معذرت کے ساتھ یہاں تو کچھ لوگ اس بات سے بھی انکاری ہیں کہ امام کو یزید نے شہید کیا تھا اور بعد از شہادت دربار سجایا تھا اور پاک بیبیوں کو ننگے سر بازاروں سے پھراتے ہوئے محل تک لایا تھا اس لئے اسلامی بھائی آپ ایسی باتوں سے پرہیز کرو جو وجہ اختلاف بنتی ہوں کیونکہ اس سے دیگر فقہ کے لوگ بھی اپنی اپنی کتابوں کے حوالے دے کر ایسی ایسی بات لکھ دیں گے جو آپ کےلئے ناقابل برداشت ہو گی امید ہے کہ میری بات کو تھوڑا کہا زیاداہ سمجھا جائے گا کیونکہ آپ عقل مند ہیں اور عقل مند کےلئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے |
|
|
|
|
|
#30 | |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 356
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر آپ نبی پاک ص کے فرامین کی بات کریں تو دیگر کتب سے آپ کو بہت سے حوالے پیش کئے جا سکتے ہیں جو کہ آپ اپنی شان میں گستاخی محسوس کرتے ہوئے رویہ سخت اپنا لیں گے اور میں نہیں چاہتا کہ آپ کوئی ایسی بات لکھیں جس کے بدلے میں مجھے بھی سخت جملت لکھنے پڑیں ویسے بھی کہتے ہیں کہ کسی کے جھوٹے خدا کو جھوٹا نہ کہو مبادہ تمہارے سچے خدا کو کوئی جھوٹا نہ کہہ دے آپ صاحبان سے انکاری ہیں کہ امام مظلوم کربلا کی شہادت کا باث یزید بنا تھا تو دیگر باتوں سے آپ دیگر باتوں سے کیا متفق ہوں گے حالانکہ تاریخ جانتی ہے کہ یزید کی تو قبر کا بھی کہیں کوئی نشان نہیں |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فورم, فرض, کربلا, مکمل, معلوم, اللہ, انشا, امیر, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حکم, حدیث, خبر, روزہ, رمضان, سٹاف, سال, شام, عید, عبادت, صحیح, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماہ حج اور ہم ::: ماہ حج پہلے دس دِن ::: فضلیت اور احکام | عادل سہیل | عمرہ و حج | 8 | 25-11-09 12:34 AM |
| ماہ محرم اور ہم ::::: محرم کی فضیلت | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 0 | 11-01-08 11:42 AM |
| انتخابات 8جنوری کی بجائے عاشورہ محرم کے بعد کرانے کا امکان | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 01-01-08 11:45 AM |