| اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
| 12 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-12-10), فاروق سرورخان (14-12-10), یاسر عمران مرزا (15-12-10), محمد عاصم (16-12-10), محمدخلیل (15-12-10), مرزا عامر (21-01-11), ارشد کمبوہ (06-03-11), حیدر (15-12-10), سیپ (15-12-10), عبدالقدوس (15-12-10), عبداللہ آدم (15-12-10), عروج (16-12-10) |
|
|
#121 | ||
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 102
کمائي: 2,614
شکریہ: 16
100 مراسلہ میں 299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ کو واقعی تحقیق کا شوق ہے اور مطالعہ کا وقت میّسر ہے تو یہ کتب ضرور پڑھئیے گا۔
__________________
![]() Last edited by فیصل ناصر; 26-12-10 at 10:07 PM. |
||
|
|
|
| کلک رضا کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (21-01-11) |
|
|
#122 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,142
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی نہیں۔ مجھے کوئی شوق نہیں ہے ان تحقیقوںکا۔
یہ سب پیٹکے جھگڑے ہیں مولویوںکے اور کچھ نہیں۔ لڑاؤاور کھاؤ۔
Last edited by فیصل ناصر; 25-12-10 at 06:07 PM. |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (23-12-10), مرزا عامر (21-01-11) |
|
|
#123 | ||
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ کلک رضا صاحب میری باتوں کا احسن انداز میں جواب دینے کا۔
جناب اتنا وقت تو میسر نہیںکہ کتب کا مطالعہ کر سکوں، لیکن ہاںکافی عرصہ قبل کچھ حضرات سے اس موضوع پر بات ہوتی رہی ہے۔ لیکن مجھے اپنے اس سوال کا جواب نہ ہی کسی کتاب میں مل سکا اور نہ ہی کسی شخصسے ۔ اس ہی لیے یہ سوال یہاںپوچھا کہ صرف ایک صریح دلیل جو کہ میرے لیے حجت کا کام کرے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو غیب کا علم ارضی کلی موجود تھا، یہ ارضی کلی ایک عالم دین نے کہا تھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ارضی کلی علم تھا پوری کائنات کا نہیںاور ہمارا (یعنی ان عالم صاحب کا عقیدہ( ہے۔ لیکن اس پر وہ کوئی صریحدلیل نہیںپیش کر سکے۔ انہوںنے وہ احادیثتو بتائیں جن میںکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غیب خبریںدیں، لیکن جب ان سے یہ پوچھا گیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بعضمقامات پر عدم علم کا اظہار فرمایا جو کہ ثابت کرتا ہے کہ آپ کے پاس ارضی کلی علم بھی موجود نہیں تھا۔ تو ان کے پاس کوئی دلیل نہیںتھی یہ ثابت کرنے کے لیے آپ کے ارضی کلی علم موجود تھا۔ اور آپ نے جو اللہ کے متعلق سوچنے کی بات کی تو اس پر عرضہے کہ خالق اور مخلوق کا معاملہ بالکل مختلف ہے۔ اللہ تعالیٰ خالق ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم مخلوق ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق قرآن مجید میںارشاد ہے کہ : اگر مجھے غیب کا علم ہوتا تو میں بہت سے فائدے حاصل کر لیتا اور مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ جو بھی نقصان ہوا وہ عدم علم کی بنیاد پر ہوا۔ یہ تو ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ۔ اور اللہ تعالیٰ نفع اور نقصان سے پاک ہے اس لیے ان واقعات سے اللہ کی شان اور بادشاہت میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ بلکہ قرآن مجید میں ذکر ہے کہ بدر کے موقع پر صحابہ جب بہت پریشان ہوئے اور ان کے دل حلق میں آگئے اور انہوںنے کہا کہ اللہ کی مدد کب آئے گی، جس کا وعدہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کیا تھا۔ تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ دیکھ رہا تھا اور جانتا بھی تھا ان کی حالت کو اس کے باوجود اللہ تعالیٰنے ان سے اپنی مدد کو روکے رکھا جس کے متعلق اس آیت میں ارشاد ہے۔ اور اللہ تعالیٰان کی مدد کرنے کی طاقت بھی رکھتا ۔ اللہ تعالیٰ خالق ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم مخلوق۔ اس لیے فرق لازم ہے۔ اور دونوںکا ایک ساتھ موازنہ ہر گز نہیں کیا جا سکتا۔ اگر ہم موازنہ کرنے بیٹھ جائیںتو پھر بہت سارے اعتراضات اور سوالات پیدا ہو جائیںگے۔ جیسا کہ : اللہ تعالیٰکہ متعلق ہمارا عقیدہ ہے کہ وہ سب کچھ کرنے کی طاقت رکھتا ہے تو پھر اس نے انسانوںتک اپنی بات پہنچانے کے لیے نبیوں کا انتخاب کیوںکیا؟وہ ہر انسان کو خود بھی تو بتا سکتا تھا؟ اللہ تعالیٰہر انسان سے بے شمار محبت کرتا ہے لیکن اس کے باوجود وہ ان کو جہنم میں کیوںجلائے گا؟ حالانکہ وہ چاہے تو وہ ایک گناہ گار کو بھی جنت میں بھیج سکتا ہے ۔اس پر کسی کا زور نہیںکہ یہ شخصگناہ گار تھا اس کو جہنم میںہی جانا چاہیے۔ اس طرح بے شمار اعتراضات کیے جا سکتے ہیںاگر ہم خالق اور مخلوق کو ایک ساتھ دیکھیں اور ان کا ایک ساتھ موازنہ کریں تو۔ اس ہی لیے اللہ تعالیٰنے اپنی مثال دینے سے بھی منع فرمایا ہے، کیونکہ اس کی مثل موجود ہی نہیں۔ امید ہے میری باتوںکو مثبت انداز میں سمجھنے کی کوشش کریں گے، اور زیادہ طویل گفتگو سے پرہیز کرتے ہوئے صرف ایک صریح دلیل جس سے ثابت ہو کہ اللہ کے نبی جتنا بھی آپ کے نزدیک علم غیب رکھتے تھے وہ ثابت ہو جائے۔ آخر میں طلحہ صاحب سے کچھ کہنا چاہوںگا: محترم آپ کی بات درست ہے کہ یہاںفارم پر یہی دیکھنے میں آتا ہے کہ ہر شخصاپنی بات کو مسلط کرنے پر تلا ہوا ہے، اور اخلاق کے دائرے باہر نکل کر بدتمیزی کرتے ہوئے ایک دوسرے کو مخاطب کیا جاتا ہے۔ جو کہ انتہائی غیر مناسب طریقہ ہے۔ اللہ تعالیٰنے کسی بھی شخص مکلف نہیںبنایا کہ اس نے ہر شخصکو راہ راست پر لانا ہے بلکہ مکلف اتنا ہے سہی بات دوسروں تک پہنچا دے آگے وہ مانے یا نہ مانے، اس لیے کسی پر تھونپنے کے لیے بدتمیزی یا غیر اخلاقی گفتگو سے اجتناب ہی درست طریقہ ہے۔ امید ہے ہر داعی اس بات پر غور کرے گا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق احسن انداز میں لوگوںکو دعوت دے گا۔
Last edited by فیصل ناصر; 25-12-10 at 06:24 PM. |
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#124 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماڈریشن مکمل ہونے کے بعد تھریڈ کو کھول دیا گیا ہے
آپ یقین کریں اس تھریڈ کے مراسلہ نمبر 116 سے 123 کی تصحیح و تدوین میں کم از کم دو گھنٹے لگے ہونگے یہاں سارے ہی ممبران ماشااللہ سمجھدار ہیں اور انتظامیہ کی گذارش کو بھی بخوبی سمجھتے ہیں لیکن اس کے باوجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() امید کرتا ہوں کے ممبران انتظامیہ کو اس بارے میں مزید زحمت اٹھانے پر زور نہیں لگائیں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#125 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے میرے سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں، تو اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب مکمل حاصل نہیں تھا، بلکہ جب اور جتنا اللہ چاہتا تھا بتا دیتا تھا۔ اور یہی درست ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#126 |
|
Senior Member
![]() |
قرآن حکیم سے یہ ثابت ہے کہ غیب سے محدود معلومات اللہ تعالی نے اپنے پیغامبروں کو ہی عطا فرمائیں۔ اور یہ بھی قرآن حکیم سے ہی ثابت ہے کہ رسول اکرم کو غیب سے محدود معلومات فراہم کی گئی ۔۔ اگر آپ کو آیات کے حوالے درکار ہیں تو انشاء اللہ شئیر کرکے خوشی محسوس کروں گا۔
والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#127 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق بھائی میںبھی یہی کہتا ہوںکہ اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب سے محدود معلومات ہی فراہم کیں تھیں۔
|
|
|
|
|
|
#128 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,043
شکریہ: 4,379
1,823 مراسلہ میں 6,812 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو پھر علامہ صاحب اور خان صاحب آپ دونوں ہی ہم کم نصیبوں پر کرم فرمائیں اور اپنے اس محدود کی حدود کا تعین قرآن کی کسی نص قطعی سے فراہم کردیجئے تاکہ ایک تو آپکے اس دعوٰی محدود کا ثبوت باہم پہنچے اور دوسرے ہمیں بھی معلوم ہوکہ آپکے اس محدود کی آخر حدود کیا ہیں ؟؟؟؟
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
|
|
#130 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میںنہیں چاہتا کہ مجھے میرے سوال کا جواب ملنے سے پہلے اب کوئی اور بحث شروع ہو۔ میرا سوال تھا کہ اگر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب مکمل حاصل تھا تو اس کی کوئی صریح دلیل چاہے وہ ایک ہی کیوںنہ ہو، بہت طویل دلائل کی لسٹ کی ضرورت نہیں، صرف ایک صریح دلیل پیش کی جائے۔ تو ہم بھی ان شاء اللہ اپنے عقیدے کی اصلاحکر سکیں گے۔ لیکن میرے اس سوال کا جواب کوئی نہ دے سکا اور اب بھی میںمنتظر ہوں، اس لیے پہلے اس سوال کا جواب دیا جائے۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#131 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,043
شکریہ: 4,379
1,823 مراسلہ میں 6,812 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر اس سے آپکی مراد اللہ پاک کا علم ذاتی اور اسکی صفت علم ہے تو اس سلسلے میں اہلسنت کا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ پاک کا علم لامتناہی ہے لہذا اسکا احاطہ کسی بھی مخلوق کے لیے محال ہے کیونکہ مخلوق کا اپنا وجود عطائی اور محدود ہوتا ہے سو محدود لا محدود کی صفات کا احاطہ نہیں کرسکتا البتہ ہاں اسے لامحدود کی صفات سے آشنائی درجہ بدرجہ ملتی رہتی ہے اور اس میں اضافہ ہوتا رہتا ہے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ مخلوق میں سب سے بالا و اعلٰی ہیں سو آپ اللہ پاک کی صفات کو سب سے زیادہ جاننے والے اور انکا مظہر ہیں لہذا یہی وجہ ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہ بارے میں اہل سنت کا جو عقیدہ علم غیب ہے وہ یہ ہے کہ آپ کو بداء الخلق سے لیکر دخل الجنۃ والنار تک تمام ماکان وما یکون کا علم بتدریجا عطا کردیا گیا اور جیسے ہی وحی متلو کا سلسلہ نزول قرآن پاک کی تکمیل کی صورت میں مکمل ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفت علم بھی درجہ کمال کو پہنچ گئی لہذا اب جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ظاہری وصال مبارک ہوچکا ہے اب کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ آپ کو معاذ اللہ فلان شئے کا علم نہیں ہے اور آپکے علم مبارک کی حد کیا ہے یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جانیں اور آپ کو علم عطا کرنے والی ذات باری تعالٰی جانے کیونکہ آپ کے علم شریف کا احاطہ مخلوق میں سے کوئی نہیں کر سکتا اور یہی عقیدہ اہل سنت ہے آپکو اگر اس پر کوئی اعتراض تو پیش کریں ۔ ۔ ۔ والسلام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے آبی ٹوکول کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 11-01-11 | کنعان | آپ تھوڑا سا دماغ پر زور ڈالیں خود ہی جان جائیں گے سوال ہی سوال جواب نہیں۔ | 0 |
|
|
#132 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہ بارے میں اہل سنت کا جو عقیدہ علم غیب ہے وہ یہ ہے کہ آپ کو بداء الخلق سے لیکر دخل الجنۃ والنار تک تمام ماکان وما یکون کا علم بتدریجا عطا کردیا گی
سر جی صرف معلومات کے لیے:: اس بات کو ائمہ سنت نے کہاں کہاں کیا ہے..............عقیدہ کی کتابوب کے حوالے وغیرہ دے دیں اگر مناسب ہو تو. اور اپنی بات جاری رکھیں..............میں دخل اندازی پر معذرت چاہتا ہوں سبھی بھائیوں سے. والسلام |
|
|
|
|
|
#133 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 218
کمائي: 6,867
شکریہ: 166
198 مراسلہ میں 674 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#134 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,748
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#135 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (03-03-11) |
![]() |
| Tags |
| color, green, red, size, کوئی, پہچان, پڑھنے, قرآن, قصہ, مہربانی, مکمل, مجید, مضمون, اللہ, اسلامی, برقرار, تسلسل, جائے, درمیان, روشنی, عقیدے, غیب, غور, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|