واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ



اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ


آخر ایسا کیوں ہے ؟

اس موضوع کے 16 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 235 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-09, 01:39 AM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,037
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آخر ایسا کیوں ہے ؟

آخر ایسا کیوں ہے ؟

السلام علیکم،

چاروں اماموں کے اقوال کچھ اس طرح سے ہیں کہ!

امام ابوحنیفہ نے فرمایا !

ا۔ میرے قول کی دلیل دیکھے بغیر فتوی دینا جائز نہیں
2- جب صحیح حدیث آجائے تو میرا مذہب وہی ہے
3- نبی اکرم کی حدیث اور صحابہ کے مقابلے میں میراقول رد کر دو

امام مالک نے فرمایا
1- سب کی بات کو رد کیا جا سکتا ہے سوائے محمد کے

امام شافعی نے فرمایا
1۔ جو بغیر تحقیق کے بات مانے وہ گھر سانپ لے کر جارہا ہے

امام احمد بن حمبل ‌نے فرمایا:
1- نہ میری تقلید کرو نہ مالک کی اور نہ شافعی ‌ کی اور نہ امام اوزاعی کی، دین وہاں سے لو جہاں سے انہوں نے لیا ہے یعنی قرآن اور حدیث۔

جب سب یہی کہتے ہیں تو ہمارے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟

ہم کیوں چھوٹے چھوٹے فقہی مسائل میں گھرے ہوئے ہیں۔ ان سب نے تحقیق کی اور ایک فقہی راستہ بتایا جس میں بنیادی تصورات اسلام میں کوئی فرق نہیں۔ ہم ان کی تحقیق کی مشترکہ چیزوں پر کیوں نہیں بحث کر سکتے، نہ ہم عالم ہیں اور نہ اتنا علم رکھتے ہیں کہ ان کی بات کو غلط ثابت کر سکیں پھر کیوں آپس میں ان مسائل میں الجھے ہوئے ہیں جس سے آپس میں اختلافات کو ہوا ملے؟ کیوں نہ ہم فی الحال ان باتوں کی طرف توجہ دیں جو سب میں مشترک ہیں، اگر یہی اچھی باتیں‌اس فورم پر کسی کی سمجھ میں‌آجائیں‌تو سوچیں‌کہ آپ کو کتنا ثواب ملے گا، آپ کی ایک چھوٹی سی بات شیئر کرنے سے شاید اللہ کسی کے دل میں ہدایت ڈال دے؟ کیوں ہم آپس کے اختلافات کو ہوا دے کر ایک بے عمل مسلمان کو دین سے مزید دور کر رہے ہیں؟ کیا ہم اتنے نیک اور متقی ہیں کہ ہم نے سب چیزوں‌کو اپنی زندگیوں کا جز بنا لیا ہے اور اب صرف یہی مسائل رہ گئے ہیں کہ ہم ان پر بحث و مباحثہ کریں؟ کیوں لاعلمی میں گناہ اپنے سر لے رہے ہیں؟ جتنی احادیث‌ پر سب متفق ہیں کیوں‌نہ ان احادیث‌کی روشنی میں ہمارے اندر عمل کا جذبہ جگایا جائے، کیوں نہ عمل کی راہ کی طرف لوگوں کی توجہ دلائی جائے؟ کیوں لڑ لڑ کے ایک دوسرے کے اماموں اور عالموں کو برا بھلا کہاجائے؟

کیوں نہ ہم سب حنفی، شافعی، مالکی اور حنبلی کے بجائے صرف سنت محمدی اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے راستے پر عمل کر کے سچے مسلمان بن جائیں

اللہ ہمیں اختلافی مسائل سے ہٹا کر اصل اسلام پر عمل کرنے والا بنا دے - آمین !
__________________

Last edited by طاھر; 19-06-09 at 11:14 PM.
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 11 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (07-05-09), فیصل ناصر (09-05-09), منتظمین (07-05-09), ماسٹر مقسود (07-05-09), wajee (21-06-09), ابو محمد (22-06-09), احمد بلال (25-09-09), خرم شہزاد خرم (19-06-09), رضی (19-06-09), سحر (19-06-09), عبداللہ حیدر (07-05-09)
پرانا 07-05-09, 02:06 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,356
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طاہر بھائی میرا اسلامی سیکشن کو شروع کرنے کا مقصد بھی عام عوام کے چھوٹے چھوٹے بنیادی مسائل کا حل تھا جیسا کہ وضو، نماز، پاکیزگی جیسی چیزیں جو کہ اسلام کی بنیاد ہیں لیکن عام آدمی ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں‌بھی پوچھتا ہوا شرماتا ہے۔ فورمز پر کوئی کسی کو نہیں‌ جانتا اس لیے یہاں پر ایسی باتیں کہی سنی جا سکتیں‌تھیں۔ لیکن بدقسمتی / خوش قسمتی سے ہمارا فورم مسلکی جھگڑوں کا سب سے بڑا اردو کا پلیٹ فارم بن گیا ہے۔ جہاں پر اگر کوئی چھوٹا سا مسلہ کوئی پوچھ لے تو اس کا جواب تو شائد نہیں‌ملے گا لیکن فقہی اور تفرقہ بازی کے جھگڑوں والے موضوعات کی اگر چھپائی کی جائے تو شائد موٹی موٹی کتابیں بن جائیں۔

میں یہ تو نہیں‌کہتا کہ اسلامی سیکشن کو بند کر دیا جائے اور بقول شخصے
کلرکی کر ، ڈبل روٹی کھا
اور خوشی سے پھول جا

لیکن اس سب کا کوئی مناسب حل تو تلاش کرنا ہی ہو گا۔ ساتھیوں سے یہی درخواست ہے کہ تبلیغ کریں اسلام کے پھیلاو کی نہ کہ تفرقہ بازی کی۔ اور اس بات کو جھوٹا ثابت کر دیں‌کہ " پہلے علماء لوگوں‌کو دائرہ اسلام میں‌ داخل کیا کرتے تھے اج کل دائرہ اسلام سے خارج کرنے کا کام کرتے ہیں"

والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 9 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
muhammad asif virani (20-06-09), shafresha (07-05-09), مباح (19-06-09), wajee (21-06-09), خرم شہزاد خرم (19-06-09), رضی (19-06-09), سحر (19-06-09), طاھر (07-05-09), عبداللہ حیدر (07-05-09)
پرانا 07-05-09, 02:37 AM   #3
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 3,210
کمائي: 35,421
شکریہ: 4,367
1,980 مراسلہ میں 5,537 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیرا طاہر بھائی۔
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ مسجد نبوی میں‌منبر رسول پر بیٹھ کر نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی قبر کی طرف اشارہ کر کے کہتے تھے:
"ہر شخص کی بات قبول یا رد کی جا سکتی ہے سوائے اس قبر والی ہستی (صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم)کے"۔
اللہ ان چاروں ائمہ سمیت امت کے تمام علماء پر رحمت کی بارش نازل کرے۔ فقہی مسائل کا اختلاف اتنی اہمیت نہیں رکھتا کہ اس کی بنیاد پر کفر و خارج از اسلام کے فتوے لگا دیئے جائیں۔ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ، امام احمد بن حنبل، امام محمد بن ادریس شافعی اور امام مدینہ مالک بن انس رحمہم اللہ، سب امت کے جلیل القدر علماء تھے۔ان علماء نے امت کی راہنمائی کے لیے زندگی وقف کر دی تھیں۔ الحمدللہ پاک فورم پر انہیں برا کہنے والا کوئی بھی موجود نہیں ہے۔ اس وقت گرم موضوعات چھوٹے موضوعات نہیں ہیں بلکہ وہ عقائد ہیں جن پر یہ تمام علماء اور ائمہ متفق تھے۔ مثلا یہ کہ قرآن کی تحریف کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے، صحابہ کو گالیاں دینے والے کا ایمان کوئی نہیں، اللہ تعالیٰ عرش پر ہے اور کسی اوتار کی شکل میں زمین پر نہیں اترا، وغیرہ۔
آپ کے مراسلے نے بہت کچھ سوچنے کو دیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔ میں کوشش کروں گا کہ جذباتی ردعمل سے ہر ممکن پرہیز کروں اور بامقصد کام کی طرف زیادہ توجہ دوں۔ لیکن صحابہ کے خلاف کوئی بکواس کرے گا تو اس کا جواب ضرور دوں گا۔ بہت شکریہ۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 07-05-09 at 03:17 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے عبداللہ حیدر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (07-05-09), فیصل ناصر (09-05-09), منتظمین (07-05-09), مباح (19-06-09), ابو محمد (22-06-09), رضی (19-06-09), سحر (19-06-09), طاھر (07-05-09)
پرانا 07-05-09, 06:57 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,901
شکریہ: 9,987
3,015 مراسلہ میں 7,326 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
میں کوشش کروں گا کہ جذباتی ردعمل سے ہر ممکن پرہیز کروں اور بامقصد کام کی طرف زیادہ توجہ دوں۔۔
اللہ تعالیٰ‌آپ کو اور ہم سب کو اس کوشش میں‌کامیاب فرمائے!

آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مباح (19-06-09)
پرانا 09-05-09, 04:21 PM   #5
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,257
کمائي: 140,046
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,539
5,874 مراسلہ میں 14,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
کیوں نہ ہم سب حنفی، شافعی، مالکی اور حنبلی کے بجائے صرف محمدی بن جائیں
اس پر غور کریں !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-05-09, 03:34 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,901
شکریہ: 9,987
3,015 مراسلہ میں 7,326 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں‌میرے بھائی رب تعالیٰ کا فرمان ہے "ھو سمٰکم المسلمین" لہذا اُمت کا مجموعی نام صرف مسلمان ہوگا کوئی اور نہیں۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (13-05-09), احمد بلال (25-09-09), خرم شہزاد خرم (19-06-09), سحر (19-06-09), عادل سہیل (22-06-09), عبداللہ حیدر (10-05-09)
پرانا 13-05-09, 08:29 PM   #7
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,257
کمائي: 140,046
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,539
5,874 مراسلہ میں 14,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
کیوں نہ ہم سب حنفی، شافعی، مالکی اور حنبلی کے بجائے صرف مسلمان بن جائیں
ایسے کیا خیال ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 19-06-09, 05:55 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,250
کمائي: 23,271,293
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,007
2,463 مراسلہ میں 5,559 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس تحریر کو سرورق پر لگایا جائے منتظمین بھائی شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (19-06-09), مباح (19-06-09)
پرانا 19-06-09, 11:01 PM   #9
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 3,210
کمائي: 35,421
شکریہ: 4,367
1,980 مراسلہ میں 5,537 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا لکھا ہے آپ نے۔
دی گریٹ یاد آ رہا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (20-06-09)
پرانا 19-06-09, 11:15 PM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,037
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
اچھا لکھا ہے آپ نے۔
دی گریٹ یاد آ رہا ہے۔
السلام علیکم،

پسندیدگی کا شکریہ

دی گریٹ کون

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-06-09, 11:25 PM   #11
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 3,210
کمائي: 35,421
شکریہ: 4,367
1,980 مراسلہ میں 5,537 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے ایک رکن ہوا کرتے تھے "دی گریٹ" جنہوں نے "اچھا لکھا ہے آپ نے جناب" لکھ لکھ کر ہزاروں پوسٹس بنا لی تھیں۔ میری ایک ہزار ستانوے پوسٹس ہوئی تھیں سو دو ہزار کا عدد پورا کرنے کے لیے دی گریٹ کا فارمولا آزمایا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عبداللہ حیدر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (20-06-09), احمد بلال (25-09-09)
پرانا 19-06-09, 11:50 PM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,037
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
ہمارے ایک رکن ہوا کرتے تھے "دی گریٹ" جنہوں نے "اچھا لکھا ہے آپ نے جناب" لکھ لکھ کر ہزاروں پوسٹس بنا لی تھیں۔ میری ایک ہزار ستانوے پوسٹس ہوئی تھیں سو دو ہزار کا عدد پورا کرنے کے لیے دی گریٹ کا فارمولا آزمایا ہے۔



صحیح یاد دلایا آپ نے

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (20-06-09), احمد بلال (25-09-09), عبداللہ حیدر (20-06-09)
پرانا 20-06-09, 12:24 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,356
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپکی تحریر کا کسی پر کوئی اثر ہوا ؟ کسی پر بھی نہیں ہوا۔ سٹاف سیکشن اس وقت میدان جنگ کا ماحول پیش کر رہا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
wajee (21-06-09), احمد بلال (25-09-09), عبداللہ حیدر (21-06-09)
پرانا 20-06-09, 12:40 PM   #14
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,037
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سٹاف سیکشن اس وقت میدان جنگ کا ماحول پیش کر رہا ہے۔
السلام علیکم،

کچھ سمجھ نہیں آئی

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-06-09, 04:35 PM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,250
کمائي: 23,271,293
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,007
2,463 مراسلہ میں 5,559 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپکی تحریر کا کسی پر کوئی اثر ہوا ؟ کسی پر بھی نہیں ہوا۔ سٹاف سیکشن اس وقت میدان جنگ کا ماحول پیش کر رہا ہے۔
آپ ذرہ سٹاف میں‌تشریف لائیں پھر آپ سے بات ہوگی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
فورم, فورمز, فارم, پھول, پاک, قرآن, ممکن, مسائل, مسجد, مسجد نبوی, آدمی, ایمان, اللہ, اردو, اسلام, اسلامی, بھائی, تلاش, تحریر, جواب, حل, خوش, درخواست, سٹاف, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ آخر پاک نیٹ فورم پر ہی کیوں محمد کاشف حبیب عمومی بحث 1 14-02-09 04:01 AM
ایسا ہوتا ہی کیوں ہے ؟ یاسرعلی گپ شپ 6 13-02-09 12:48 AM
ٹوپی ڈرامے آخر کیوں کیے جاتے ہیں؟ چاچا کمال سیاست 37 25-01-09 12:18 AM
میں پتھر تھی تو آخر اب پگھلنے کیوں لگی ہوں The Great شعر و شاعری 0 08-08-08 02:55 PM
آخر اے پی ڈی ایم لوگ کیوں نہیں لا سکا؟ چاچا کمال خبریں 1 13-09-07 07:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger