| اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 726
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | rabab (12-05-10), فیصل ناصر (13-05-10), کنعان (13-05-10), محمد عاصم (15-05-10), حیدر Rehan (15-05-10), ضِرار Derar (13-05-10), عبداللہ حیدر (13-05-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ عادل بھائی
اللہ مزید خیر کی توفیق دے |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | ضِرار Derar (15-05-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت شکریہ عادل صاحب بالکل حق ہے حضور پاک کی تابعداری کے بغیر اللہ کی رحمت نہیں مل سکتی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,086
کمائي: 19,143
شکریہ: 9,214
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (15-05-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بہترین اجر سے نوازے فیصل بھإئی ، کافی کافی دِنوں کے بعد دیدار کرواتے ہیں ، اِن شاء اللہ با خیر وعافیت ہوں گے ، اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بے شک ضِرار بھائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی تابع فرمانی کے بغیر اللہ کی رحمت کا حصول ناممکن ہے ، اور بے شک اویسی بھائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم تکمیل ایمان کے لیے لازمی ہے ، ان دونوں چیزوں کا ساتھ لازم ہے ، پہلی کا موجود ہونا دوسری کی ضمانت ہے، لیکن صرف دوسری کا ہونا پہلی کی ضمانت نہیں، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی محبت کے ساتھ اگر اُن صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی تابع فرمانی نہیں تو صرف محبت وہ فائدہ ہر گِز نہیں دے سکتی جس کی توقع کی جاتی ہے ، """ یہاں """ کچھ مضامین موجود ہیں ، ان کا مطالعہ فرمایے ان شاء اللہ خیر ہوگی ،و السلام علیکم |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (15-05-10), ضِرار Derar (15-05-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بے شک ضِرار بھائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی تابع فرمانی کے بغیر اللہ کی رحمت کا حصول ناممکن ہے ، اور بے شک اویسی بھائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم تکمیل ایمان کے لیے لازمی ہے ، ان دونوں چیزوں کا ساتھ لازم ہے ، پہلی کا موجود ہونا دوسری کی ضمانت ہے، لیکن صرف دوسری کا ہونا پہلی کی ضمانت نہیں، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی محبت کے ساتھ اگر اُن صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی تابع فرمانی نہیں تو صرف محبت وہ فائدہ ہر گِز نہیں دے سکتی جس کی توقع کی جاتی ہے ، """ یہاں """ کچھ مضامین موجود ہیں ، ان کا مطالعہ فرمایے ان شاء اللہ خیر ہوگی ،و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (16-05-10), ضِرار Derar (15-05-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
عادل صاحب ایک تو پہلے ہی لمبی لمبی باتین لکھتے ہو اوپر سے دو دو دفعہ پوسٹ کر دیتے ہو ![]() جناب ابھی نور الدین صاحب اور خرم صاحب نے مجھے بادام نہیں بھیجے صرف فوٹو دکھا رہے ہین |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ۔ عادل بھائی بہت اچھا لکھا ہے ۔ ۔ اپ کا شکریہ ۔ ۔ ۔ کیا جو میں توجہ دلا رہا ہوں اس ایت کا اس سے اچھا ترجمہ ہوسکتا ہے یا مل سکتا ہے کیونکہ "" چیز "" کا لفظ سہی نہی لگ رہا ۔ ۔ اللہ کوئ چیز نہی ہے ۔ ۔ ۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (15-05-10) |
| کمائي نے حیدر Rehan کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 15-05-10 | اویسی | نشاندہی کا شکریہ | 150 |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ریحان بھائی ، ذرا غور فرمایے ، ((((( لَیسَ کَمِثلہِ شیء ::: اُس کے جیسی کوئی چیز نہیں ))))) معاذ اللہ ، یہاں اللہ کو چیز نہیں کہا جا رہا بلکہ ہر چیز سے الگ جدا بے مثل کہا جا رہا ہے ، کسی بھی چیز میں اللہ کی اور کسی بھی چیز سے اللہ کی مشابہت کا انکار ہے، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,086
کمائي: 19,143
شکریہ: 9,214
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مطلب کون سے ترجمہ قرآن سے اقتباس کیا گیا ہے۔ اگر ساتھ یہ بھی تحریر کردیا کریں تو بہتر نہیں ہوگا؟؟
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی |
|
|
|
|
| اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (17-05-10) |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاطر السماوات والارض جعل لكم من انفسكم ازواجا ومن الانعام ازواجا يذرؤكم فيه ليس كمثله شئ وهو السميع البصير
آسمانوں اور زمین کو عدم سے وجود میں لانے والا ہے، اسی نے تمہارے لئے تمہاری جنسوں سے جوڑے بنائے اور چوپایوں کے بھی جوڑے بنائے اور تمہیں اسی (جوڑوں کی تدبیر) سے پھیلاتا ہے، اُس کے مانند کوئی چیز نہیں ہے اور وہی سننے والا دیکھنے والا ہے ترجمہ طاہر القادری http://www.openburhan.net/ob.php?sid=42&vid=11 عادل بھائی کم علمی اور جہالت نئے نئے گل کھلاتی ضرور ہے یہاں آپ کی اس بات نے حجت تمام کردی تھی اقتباس:
چلیں اب دیکھتے ہیں اس" نشاندہی " پر ایوارڈ دینے والے طاہر القادری کو اس کی کتنی نشاندہی کریں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ضِرار Derar (19-05-10), طلحہ (18-05-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
میں اس لیے خاموش ہوا تھا کہ بات تقریبا سہی تھی اور ایک معقول جواب تھا اس لیے بھی جس قسم کی عوام ہے ویسے ہی سمجھایا جاسکتا ہے ۔ مگر ہوسکتا ہے اویسی نے وہ بات نوٹ کی ہو جس کا میں جواب لکھے دیتا ہوں۔ مثال ۔ جب ہم کہتے ہیں کہ قرآن جیسی کوئی کتاب نہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو زہن میں فورا آتا ہے کہ قرآن ایک کتاب ہے ۔ تو پھر وہی میرا سوال پھر بن جاتا ہے کہ اللہ جیسی کوئی چیز نہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔تو زہن میں فورا آتا ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کسی چیز کی بات ہورہی ہے ۔ شاید اتنا بڑا مسلہ نہ ہو۔ ۔ ۔ ۔مگر لگ رہا تھا اس لیے بہت احتیاط سے کہا تھا کہ اس سے بہتر کوئی اور لفظ استعمال ہوسکتا ہے ۔ ۔ یہ جانتے ہوئے کہ تقریبا تمام علمائے کرام نے یہی لکھا ہے ۔ میرے پوچھنے کا مطلب صرف پوچھنا نہی تھا کہ شاید علم میں نہی یہ بات ۔ ۔ ۔ مثال ؛- آے موسی تمھارے ہاتھ میں کیا ہے ۔(القران ) یہاں پوچھنے کا مطلب لاعلمی کی وجہ سے نہی بلکہ بتانے کی وجہ سے پوچھا گیا ہے ۔ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (17-05-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہتر ہے کسی صاحب علم کا انتظار کر کیا جائے !
Last edited by فیصل ناصر; 17-05-10 at 03:52 PM. |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (17-05-10) |
![]() |
| Tags |
| پاک, لوگ, نفرت, ماں, محبت, اللہ, اسلام, اعلیٰ, حکم, حال, حدیث, خوش, دُعا, رات, زندگی, شخص, طاقتور, عقل, عمران, عادل سہیل،, صفات, صفت, صلاۃ, صحیح, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے | محمدعمر | خبریں | 5 | 28-06-10 11:02 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |