واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ



اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ


اسلام پر دشمنان کا ایک اور رکیک حملہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-10, 11:26 AM   #1
اسلام پر دشمنان کا ایک اور رکیک حملہ
saqib saqib آف لائن ہے 26-07-10, 11:26 AM

اسلام پر کافروں کا ایک اور رکیک حملہ۔
فیس بک پر "Everybody Burn Quran Day"کے نام سے ایک مقابلہ کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں مذہب اسلام اور قرآن پاک پر طرح طرح کے طریقوں سے اعتراض اور کیچڑ اچھالا جا رہا ہے جو کہ بہت افسوس کا مقام ہے ہم مسلمان خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں کیا بحیثیت مسلمان ہمارا کچھ حق نہیں بنتا؟


کیا کوئی ہیکر اس سائیٹ کو ہیک نہیں کرسکتا؟

اگر نہیں تو کم از کم ہم ایک بار ان پر لعنت تو بھیج سکتے ہیں یہ تو ایمان کا آخری درجہ ہے۔

میری طرف سے فیس بک اور اس کی انتظامیہ پر سو بار لعنت

 
saqib's Avatar
saqib
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 56
شکریہ: 2
31 مراسلہ میں 63 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 630
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے saqib کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-08-10), ناصر نعمان (27-07-10), محمدمبشرعلی (26-07-10), مرزا عامر (26-07-10), اویسی (17-08-10), احمد بلال (29-08-10)
پرانا 26-07-10, 02:13 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب ہم نے خود قران پر عمل چھوڑ دیا تو دوسروں سے کیا گلہ- جب ہم قران پر عمل شروع کر دینگے تو کسی لعنتی کی مجال نہیں کہ وہ اس طرح کی باتیں کر سکے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (28-07-10), ناصحی (27-07-10), احمد بلال (29-08-10)
پرانا 27-07-10, 06:15 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 218
کمائي: 6,867
شکریہ: 166
198 مراسلہ میں 674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم سب کو فیس بک کا مکمل طور پر بائیکاٹ کرکے وہاں سے اپنے اکاﺅنٹ ختم کر دینے چاہئیں۔

فیس بک کا اکائونٹ ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ کرنے کے
لیے یہاں پر کلک کریں

Click Here To Directly Delete FB Account
ناصر نعمان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصر نعمان کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (02-08-10), احمد بلال (29-08-10), عبداللہ آدم (29-08-10)
پرانا 02-08-10, 09:50 AM   #4
Member
اجنبی
 
saqib's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 56
کمائي: 30
شکریہ: 2
31 مراسلہ میں 63 بارشکریہ ادا کیا گیا
saqib کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی بات کہی ناصر بھائی نے۔ واقعی اگر ہم فیس بک چھوڑ دیں گے تو کیا ہوگا؟
saqib آف لائن ہے   Reply With Quote
saqib کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (29-08-10)
پرانا 02-08-10, 10:50 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ناصر نعمان مراسلہ دیکھیں
ہم سب کو فیس بک کا مکمل طور پر بائیکاٹ کرکے وہاں سے اپنے اکاﺅنٹ ختم کر دینے چاہئیں۔

فیس بک کا اکائونٹ ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ کرنے کے
لیے یہاں پر کلک کریں

Click Here To Directly Delete FB Account
بہت بہت شکریہ ناصر بھائی!! میں نے کر دیا۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-08-10), احمد بلال (29-08-10)
پرانا 28-08-10, 11:46 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ ناصر بھائی!! میں نے کر دیا۔
میں نے نہیں کیا ۔ کیوںکہ میں فیس بک کو اسلام کی تشہیر کے لئیے استعمال کرتا ہوں۔ ہر شخص کے عمل کا حساب اسکی نیت کے اعتبار سے
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (29-08-10), عبدالقدوس (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 02:32 AM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,325
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر ڈنمارک کا ایک بندہ ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے گستاخی کرے گا تو کیا آپ ڈنمارک چھوڑ دیں گے ؟ جب کہ آپ کو ڈنمارک میں رہنے سے فائدہ ہے، آپ کی جاب وہاں سیٹ ہے۔ جب کہ آپ میں اتنی سکت نہیں کہ آپ اس کے خلاف زور بازو سے کوئی عمل کر سکیں۔۔۔۔ تو جہاد کے تین درجوں میں سے جو والا درجہ آپ کے لیے ممکن ہو وہ استعمال کریں۔آپ اس کے خلاف آواز اٹھائیں یا اس کو دل میں برا سمجھیں۔
اسی طرح کسی اور دوسرے ملک جیسے ، یونان اٹلی ، فرانس، امریکہ یا کسی اور ملک میں ایسا ہو تو آپ وہ ملک چھوڑ دیں گے ؟ جب کہ آپ کے لیے یہ بھی ممکن ہے کہ آپ وہیں اسلام کی تبلیغ کریں ؟ آپ وہاں رہ کر کسی بھٹکے ہوے کو راہ راست پر لائیں اور کسی کو دین اسلام میں شامل کر لیں۔ اپنی اچھی اخلاقیات یا طرز عمل سے لوگوں کو یہ بتائیں کہ اسلام امن کا دین ہے۔

لیکن اگر مالی مشکلات آڑے آ جائیں، آپ 10 لاکھ لگا کر یورپ آئے ہوں تو ایسی صورت میں وہ ملک چھوڑنے کے لیے آپ دس مرتبہ سوچیں گے ، تو اگر آپ وہ ملک نہیں‌چھوڑ سکتے تو آپ فیس بک کیوں چھوڑتے ہیں ؟ جب کہ آپ کو یہ بھی معلوم ہے فیس بک پر رہ کر آپ اسلام کی تبلیغ اور تشہیر کر سکتے ہیں۔ آپ اسلامی معلومات کے صفحے بنا سکتے ہیں۔ٍفیس بک سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ویب سائٹ ہے اور یہاں لوگوں کا ہجوم آن لائن رہتا ہے۔ بجائے اس ہجوم سے دور بھاگنے کے، آپ وہیں رہ کر اپنے دین کی تبلیغ کریں تو وہ زیادہ اچھا نہیں‌ہو گا؟ آپ کے پیغام کو جہاں ایک یا دو بندہ سن سکتا ہے وہاں فیس بک پر لاکھوں صارفین سن سکتے ہیں ؟

ایک اور بات ، کیا فیس بک انتظامیہ ایسا کر رہی ہے ؟ نہیں
کیا فیس بک کے سبھی استعمال کنندہ ایسا کر رہے ہیں‌؟ نہیں
ہاں فیس بک میں ایک غلطی ضرور ہے ، کہ وہ یہودیوں کے متعلق معلومات فورا حذف کر دیتی ہے لیکن اسلام کے خلاف لاکھوں درخواستوں کے باوجود بھی نہیں‌کرتی۔ تو میرے بھائیوں یہ بتاؤ۔ یہودی تو دنیا میں اپنے آپ کو منوا چکے ہیں، سائنس میں، تعلیم میں ، کاروبار میں، ان کا دنیا کے میڈیا پر قبضہ ہے، انہوں نے ہولوکاسٹ سے متعلق نقاط کو یورپ میں ایک قانون کی شکل دی ہے ۔ کیا مسلمان رہنماؤں نے ایسا کوئی عمل کیا ؟ کیا مسلمانوں کا دنیا پر کوئی اثر و رسوخ ہے ؟ کیا کوئی مسلمان تنظیم یا ملک اس قابل ہے کہ وہ دنیا کہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکے ؟ اگر نہیں تو پہلے اپنے ملک کو اس قابل بنائیے کہ وہ کچھ کر سکنے کا دعوی کر سکے، وہ دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکے۔ اگرآپ نے ایسا کر لیا تو یقین مانیے فیس بک کا ابا بھی آ جائے تو وہ بھی ایسی قبیح حرکت نہیں کر سکے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ناصر نعمان (29-08-10), مرزا عامر (29-08-10), احمد بلال (29-08-10), عبدالقدوس (29-08-10)
جواب

Tags
burn, color, size, ہمارا, کیچڑ, کوئی, کم, پاک, قرآن, لعنت, نام, مقام, مقابلہ, مسلمان, افسوس, ایمان, انتظامیہ, از, اسلام, اعتراض, بار, حق, حملہ, سائیٹ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger