| اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2878
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (16-12-10), کنعان (17-12-10), ھارون اعظم (16-12-10), محمد زین العابدین (16-12-10), wajee (16-12-10), آبی ٹوکول (16-12-10), ایس اے نقوی (16-12-10), بلال اویسی (16-12-10), حیدر Rehan (23-12-10), شمشاد احمد (18-12-10), عبدالقدوس (16-12-10), عروج (17-12-10), غلام خان (18-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
زندگی کو نہ بے قرار کرے
میرے وعدے پر اعتبار کرے لب پہ زکر حسینّ جاری ہے موت سے کہ دو کہ انتظار کر
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | wajee (16-12-10), آبی ٹوکول (16-12-10), ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر Rehan (23-12-10), غلام خان (18-12-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
نظر جو آتی ہے ہو روشنی حسینّ کی ہے
سبق ہمارے لیے زندگی حسینّ کی ہے غم حسینّ ترو تازہ ہے ابھی اسلم بچھی ہوئی ہے ابھی تک یہاں صف ماتم |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | کنعان (17-12-10), wajee (16-12-10), آبی ٹوکول (16-12-10), ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر Rehan (23-12-10), عروج (17-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
میں پیاسوں کی کہانی لکھ رہا ہوں
قلم میں کس بلا کی روشنی ہے اندھیری رات میں عرفان صادق مرے مشکل کشا کی روشنی ہے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | کنعان (17-12-10), wajee (16-12-10), آبی ٹوکول (16-12-10), ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر Rehan (23-12-10), عروج (17-12-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اونچا جہاں میں پرچم حق ہے حسینّ کا
غازی بنے رہو یہ سبق ہے حسینّ کا منشائے ایزدی پہ چلے فاطمہ ّ کے لعل جن کا کوئی بدل ہے نہ جن کی مثال |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | کنعان (17-12-10), گلاب خان (17-12-10), wajee (16-12-10), آبی ٹوکول (16-12-10), ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر Rehan (23-12-10), عروج (17-12-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
آنکھوں میں اشک ہے ودیعت حسینّ کی
ہر چیز سے بڑی ہے محبت حسینّ کی بے مثل بے مثال ہے جراءت حسینّ کی دیکھی ہے آسماں نے شجاعت حسینّ کی |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | کنعان (17-12-10), گلاب خان (17-12-10), wajee (16-12-10), آبی ٹوکول (16-12-10), ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر Rehan (23-12-10), عروج (17-12-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
یہ سوچ کر شر ورطہ حیرت میں پڑا ہے
شبیرّ ہزاروں سے اکیلا ہی لڑا ہے کوئی بھی دریا ہو وہ محرم کے مہینے میں محسوس یہ ہوتا ہے کہ شرمندہ پڑا ہے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | کنعان (17-12-10), ھارون اعظم (16-12-10), wajee (16-12-10), آبی ٹوکول (16-12-10), حیدر Rehan (23-12-10), عروج (17-12-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیارے بھا علیہ السلام کی جگہ رضی اللہ تعالی عنہ لگا دیں ، کیونکہ علیہ السلام انبیاء کے نام کے ساتھ لگتا ہے،،،،،
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,055
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,454 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی ٹائٹل صحیح کر لیں حسین ؓہے حیسن نہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]()
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,055
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,454 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ لوگ آپ ﷺ کی وجہ سے حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ علیہ سلام لگاتے ہیں جبکہ علیہ سلام ابنیا کے ساتھ ہی ہوتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وجہ سے مطلب نہیں سمجھا۔۔۔۔ بھائی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تعلق تو اور بھی بہت سے لوگوں سے تھا ان کے ساتھ پھر کیوں نہیں لگاتے۔۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,055
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,454 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس وجہ سے کیونکہ یہ نواسے ہیں ان سے زیادہ خون کا رشتہ کسی سے نہیں تھا
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کے نام کے ساتھ علیہ السلام سنا ہے باقیوں کے ناموں کے ساتھ نہیں۔ اور نواسے بھی صرف حضرت حسین ہی نہیں بلکہ دیگر نواسے نواسیاں بھی تھیں جن میں علی اور امامہ۔ حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا کی اولاد سے ہیں۔ نواسے نواسیوں سے بڑھ کر بیٹے بیٹیوں کا خون کا تعلق زیادہ ہوتا ہے۔۔۔ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بیٹیوں قاسم عبد اللہ ابراہیم کے ناموں کے ساتھ تو ہم نے کبھی علیہ السلام نہیں سنا۔ اسی طرح چار بیٹیوں حضرت زینب رقیہ ام کلثوم اور فاطمہ میں سے سوائے حضرت فاطمہ کے اور کسی کے نام کے ساتھ علیہ السلام کم از کم میں نے کبھی نہیں پڑھا سنا۔ اسی طرح ازدواج مطہرات میں سے سوائے حضرت خدیجہ رضی ا للہ تعالی عنہا کے اور کسی کے نام کے ساتھ یہ علیہ السلام کا دعائیہ کلمہ نہیں سنا۔ اس لیے یہ لاجک میرا خیال ہے درست نہیں کہ حضور کے خونی رشتہ داروں کے ساتھ اس کو استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔ ویسے بھی سابقہ انبیاء کے ناموں کے ساتھ جو اس کو استعمال کیاجاتا ہے وہ تو حضور کے خونی رشتہ دار نہیں تھے۔۔۔ اسی طرح فرشتوں کے ناموں کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے وہ بھی آپ علیہ السلام کے خونی رشتہ دار نہیں ہیں۔ پھر لاجک کیا ہے؟؟؟ یہ سمجھ میں نہیں آئی۔
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,055
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,454 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب میں تو خود طالب علم ہو آپ ایسا کرو الگ تھریڈ بناو وہاں پر پوچھوں علماں سے جتنا علم ہے اس سے آگے نہیں بول سکتا بس
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, size, کنارے, پہ, پیاسا, ڈوب, وعدے, قرار, نظر, ماتم, مر, آتی, السلام, انتظار, امام, ابھی, اعتبار, بے, جاری, روشنی, رات, زکر, زندگی, عرفان, صف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 04:52 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 08:07 AM |