واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ



اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ


جادو کا علاج قرآن سنت کی روشنی میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-08, 06:30 PM   #1
جادو کا علاج قرآن سنت کی روشنی میں
پیاسا پیاسا آف لائن ہے 04-08-08, 06:30 PM

اسلام علیکم دوستو"
مجھے ایک کتاب ملی" جادو کا علاج قرآن سنت کی روشنی میں" (جو"پی ڈی ایف "فارمٹ میں ہے)
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان ؛بھارت؛اوربنگلہ دیش کے لوگ توہم پستی میں سب کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں اور ان پڑھ جاہل عیار اورلالچی عاملوں ؛پیروں فقیروں کے چکر مٰیں اپنا دین ؛عزت؛اوردولت برباد کرچکے ہیں اور کر رہے ہیں۔
اس کتاب میں قرآن وسنت کی روشنی میں ؛جادو کی حقیقت ؛عاملوں کی حقیقت؛جنٌوں کی حقیقت اور جادو کا علاج ؛کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے
کتاب میں سے چند سکرین شاٹ دے رہا ہوں
اور کتاب کو اپ لوڈ کر رہا ہوں آپ ڈاون لوڈ کر کے اسے پڑھ سکتے ہیں

اللہ حافظ

Attached Images
     


 
پیاسا's Avatar
پیاسا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 770
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
عُکاشہ (08-08-08)
پرانا 04-08-08, 06:35 PM   #2
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,856
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جادو کا علاج قرآن سنت کی روشنی میں

اسلام علیکم دوستو"
Attached Images
   
Attached Files
File Type: rar BEST BOOK on Jadoo.rar (1.81 MB, 87 views)
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-08-08, 06:44 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جادو کا علاج قرآن سنت کی روشنی میں

بہت شکریہ بھائی
میرے خیال ہے آخری دو سورتیں ہی کافی ہیں
میرا تو ایمان ہے ان پر
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-08, 06:53 PM   #4
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,856
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جادو کا علاج قرآن سنت کی روشنی میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ بھائی
میرے خیال ہے آخری دو سورتیں ہی کافی ہیں
میرا تو ایمان ہے ان پر
بہت اچھی بات ہے ۔
ویسے کتاب پڑھیں بہت اچھی ہے
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-08, 08:42 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,108
کمائي: 192,786
شکریہ: 9,930
7,869 مراسلہ میں 15,987 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جادو کا علاج قرآن سنت کی روشنی میں

کوشش کریں ساری فائل ایک RAR میں ڈال دیں تو بڑی نوازش
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 08:06 AM   #6
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,856
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جادو کا علاج قرآن سنت کی روشنی میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
کوشش کریں ساری فائل ایک RAR میں ڈال دیں تو بڑی نوازش
جناب یہ rar میں ہی ہے
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 11:09 PM   #7
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جادو کا علاج قرآن سنت کی روشنی میں

عادل بھائی نے بھی اس موضوع پر ایک مضمون لکھا تھا، یاد نہیں آ رہا کہاں پڑھا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-08, 12:32 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جادو کا علاج قرآن سنت کی روشنی میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
عادل بھائی نے بھی اس موضوع پر ایک مضمون لکھا تھا، یاد نہیں آ رہا کہاں پڑھا ہے۔
السلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ ، وہ مضمون نرم حالت میں میری لیپ ٹاپ کی سخت تھالی پر پے ، یا ماہنامہ """ الرسالہ""" کے اردو شماروں میں چار اقساط میں چھپا تھا ، شاید آپ نے وہیں پڑھا ہو گا ، اسے میں نے یہاں فورمز پر نشر نہیں کیا ہے ، اگر اجازت ہو تو کر دوں ، و السلام علیکم ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-08, 12:40 AM   #9
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جادو کا علاج قرآن سنت کی روشنی میں

قوانین کی روشنی میں اسے دوبارہ پرکھ لیجیے گا۔
شاید "الرسالۃ" کے کسی شمارے میں پڑھا تھا، جی بالکل یاد آ گیا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-08, 03:29 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جادو کا علاج قرآن سنت کی روشنی میں

کافی توں زیادہ اچھی پوسٹ وا
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورمز, پوسٹ, پاکستان, لوگ, ایمان, اردو, اسلام, بھائی, جواب, جاہل, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger