| اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 387
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | Salmaan (15-05-10), shafresha (09-09-10), فاروق سرورخان (04-12-09), نیلم خان (14-05-10), نورالدین (14-05-10), مرزا عامر (29-08-10), اویسی (14-05-10), احمد بلال (23-05-10), حیدر (14-05-10), عارف اقبال (26-03-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی جان کون سی کتاب سے "کاپی پیسٹ" کیا ہے؟
حوالہ دینا ضروری تھا! |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | sahj (14-05-10), Salmaan (15-05-10), فیصل ناصر (13-05-09), فاروق سرورخان (04-12-09), نیلم خان (14-05-10), نورالدین (14-05-10), مرزا عامر (29-08-10), حیدر (14-05-10), حیدر Rehan (14-05-09), سام (13-05-09) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جہاں سے یہ تحریر کاپی کی گئی ھے اس کا لنک یہ ھے دنیا کے زندہ مذاہب شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
دوسروں کی تخلیق سے فائدہ اٹھا کراس کا حوالہ دینا ہم سب کی اخلاقی ذمہ داری ہے
ہم اس سوچ کو فروغ دیں گے تو کل کلاں کو ہماری تحریر بھی کوئی کاپی کر کے ہمارا حوالہ دینے کی عادت اپنائے گا اس طرح ہمیں یہ شکایت نہيں ہوگی کہ ہمارے ہاں ہر کوئی ایک دوسرے کی تحریر چرا لیتا ہے اور اصل مصنف کو کوئی فائدہ نہيں ہوتا دوسری بات یہ کہ تحریر کو نستعلیق میں ہی رکھیں بس رنگ وہی رہنے دیں باقی یہ کہ قابل ذکر معلومات ہيں اس انداز میں بھی معلومات ہونی چاہیئں دعا ہے کہ اللہ آپ کو اسی طرح فائدہ مند کام کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,293
شکریہ: 25,518
10,377 مراسلہ میں 38,434 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک ھم سب کو راہ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
رہی یہ بات کہ کل کلاں کو کوئی ہماری تحریر کاپی پیسٹ کرکے بغیر حوالے کہ لکھے گا ۔۔۔۔تو بھائی ہماری تحریر تو ایک بار پڑھ کو دوبارہ پڑھتا کوئی نہی ۔ ۔ ۔ تو کاپی پیسٹ کیا کرئے گا ۔ ۔ اسی حوالے سے ایک اور بات ۔ ۔بھائی میرے ہر ایک اپنا نام نہی چاہتا کچھ لوگ دنیا میں اچھی باتیں پھیلانا چاہتے ہیں ۔علم پھیلانا چاہیتے ہیں ۔تو اچھی بات کسی کی بھی ہو نام سے فرق نہی پڑتا ۔ ۔ اسے برا نہی لگے گا جس کا یہ مراسلہ تھا یا جس کتاب سے لیا تھا ۔ ۔ ۔ اپ ایک کام کیا کریں گھر جاکر روز بلب جلاتے ہوئے بچوں سے کہا کریں یہ بلب اڈیسن نے ایجاد کیا تھا ٹی وی چلاتے ہوے ، کار چلاتے ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ سب بتایا کریں کس نے بنایا کس نے ایجاد کیا ۔ ۔ یہ اپ سے خاص کر اس لیے کہہ رہا ہوں کہ آپ کی تنقید میں سمجھ رہا ہوں بہت آسان ہے تنقید کرنا ۔ ۔ ۔ ۔ میں مانتا ہوں کہ یہ پاک نیٹ کی بھی حدود ہیں کہ ایسا نہی کرنا چاہیے تھا مگر جب میں نے یہ مراسلہ جاری کیا تھا تو مجھے اتنا اندازہ نہی تھا کہ اس کا حوالہ دینا ضروری ہے ۔کیونکہ میں نیا تھا مجھے تو اردو بھی لکھنی نہی آتی تھی ۔۔۔۔۔ اور ان دنوں مجھ پر آئے دن بینڈ لگ رہا تھا ۔ ۔ پھر میرے مراسلات مٹا دیے گئے ۔ ۔ ایک یا دو ماہ بعد میرے مراسلوں میں سے یہ دو ایک جو پرانے مراسلے ہیں واپس ملے ۔ ۔ ۔ پھر دھیان نہی دیا ۔۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اکثر میں بھی بھول جاتا ہون |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ریحان بھائی ، ایک مشورہ میرا بھی قبول فرما لیجیے کہ حوالہ درج کرتے وقت رنگوں کو بھی کچھ دھیما کر دیجیے گا خاص طور پر تاو مت والا رنگ ![]() ![]() والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | Salmaan (15-05-10), shafresha (09-09-10), ھارون اعظم (15-05-10), نورالدین (15-05-10), اویسی (29-05-10), احمد بلال (23-05-10), حیدر Rehan (15-05-10) |
![]() |
| Tags |
| color, فرض, کنفیوشس, پاکستان, پسند, قرآن, چین, مکہ, مکمل, موت, موجودہ, موسیٰ علیہ السلام, محبت, اللہ, اسلام, استاد, اعلیٰ, بھائی, تلاش, تعلیم, خدا, راستہ, سیاست, عیسیٰ, عقل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|