واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ



اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ


علامہ اقبال کا ایک قابل غور شعر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 14-12-10, 07:13 PM   #1
علامہ اقبال کا ایک قابل غور شعر
محمدخلیل محمدخلیل آف لائن ہے 14-12-10, 07:13 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

حقیقت ابدی ہے مقام شبیری
بدلتے رہتے ہیں اندازکوفی وشامی

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 847
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
حیدر (15-12-10), رضی (14-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 07:19 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,991
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,129 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

واقعی قابلِ غور شعر ہے which contain deep meaning in it
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 09:28 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

واقعی قابلِ غور شعر ہے which contain deep meaning in it
حقیقت ابدی ہے مقام شبیری
بدلتے رہتے ہیں اندازکوفی وشامی
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (14-12-10), حیدر (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 09:31 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,325
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ اسکا مطلب بھی بیان کر دیں تو بہت سے لوگ سمجھ پائیں گے کہ قابل غور کیا ہے اس میں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (16-12-10), حیدر (15-12-10), خرم شہزاد خرم (14-12-10), رضی (15-12-10), طاھر (14-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 09:52 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,326
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اگر آپ اسکا مطلب بھی بیان کر دیں تو بہت سے لوگ سمجھ پائیں گے کہ قابل غور کیا ہے اس میں۔
میں بھی یہی کہنے والا تھا اگر مطلب بھی بتا دیا جاتا تو ہمیں بھی کچھ سمجھ آ جاتی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (15-12-10), رضی (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 10:17 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا خیال ہے کہ مجھ سے زیادہ اپ کو پتا ہوگا
اگر اس شعر کا مطلب آپ لوگوں کو نہ پتا ہوتو پھر
اردو ادب چھوڑ دیں اور چپ کر جائیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 10:20 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,565
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے کہ مجھ سے زیادہ اپ کو پتا ہوگا
اگر اس شعر کا مطلب آپ لوگوں کو نہ پتا ہوتو پھر
اردو ادب چھوڑ دیں اور چپ کر جائیں
السلام علیکم

مجھ جیسے بے ادب لوگوں کے بارے میں‌کیا خیال ہے
ہم جیسوں‌کے لیئے ہی اس کی تشریح‌کردیں

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), محمد عاصم (16-12-10), حیدر (15-12-10), خرم شہزاد خرم (15-12-10), رضی (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:29 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور مجھے تو ویسے بھی تب تک کوئی بات سمجھ ہی نہیں آتی جب تک سمجھائی نا جائے۔ اس لیے چشم براہ ہیں ۔ ۔ ۔ سمجھنے کے لیے۔
میں بھی deep meaningsکی جھیل کی گہرائی میں غوطہ زن ہونا چاہتا ہوں
(مخالفت کا مفہوم نہ لیا جائے)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), محمد عاصم (16-12-10), خرم شہزاد خرم (15-12-10), رضی (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:46 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قربانی مذاھب اورا وطان کے لیے مانگی جاتی رھے گی اسکا اندازوھی شبیری ھی رھے گا یعنی صرف آخرت پر نظر۔ جبکہ دشمن کبھی ھم وطن ومذھب بھی ھوگا تو کبھی کفار میں سے ھو گا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (16-12-10), محمدخلیل (15-12-10), حیدر (15-12-10), خرم شہزاد خرم (15-12-10), رضی (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:57 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
قربانی مذاھب اورا وطان کے لیے مانگی جاتی رھے گی اسکا اندازوھی شبیری ھی رھے گا یعنی صرف آخرت پر نظر۔ جبکہ دشمن کبھی ھم وطن ومذھب بھی ھوگا تو کبھی کفار میں سے ھو گا۔
ہاں یہ ہوئی نا بات۔ اب سمجھ ایا شعر سمجھ میں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-12-10, 11:55 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,326
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے کہ مجھ سے زیادہ اپ کو پتا ہوگا
اگر اس شعر کا مطلب آپ لوگوں کو نہ پتا ہوتو پھر
اردو ادب چھوڑ دیں اور چپ کر جائیں
لو جی اردو ادب چھوڑ دیا

خلیل بھائی یہ جواب کچھ مناسب نہیں تھاآپ کومطلب بتا دینا چاہے تھالازمی بات نہیں ہر کسی کومطلب پتہ ہو اوریہ بھی یاد رکھیں بعض دفعہ دوسروں کے لیے بھی مطلب پوچھا جاتاہے خود بے شک پتہ ہو
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), یاسر عمران مرزا (16-12-10), محمدخلیل (15-12-10), رضی (15-12-10)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-12-10 فیصل ناصر بعض دفعہ دوسروں کے لیے بھی مطلب پوچھا جاتاہے خود بے شک پتہ ہو 0
پرانا 15-12-10, 01:41 PM   #12
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمائی میں بہت گڑبڑ ہے
اسلئے اب یہ نا پوچھ لیجئے گا 0 پوائنٹس کیوں دئے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-12-10, 09:09 AM   #13
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
حقیقت ابدی ہے مقام شبیری
بدلتے رہتے ہیں اندازکوفی وشامی
جی صحیح بات کہی ہے
کوفیوں نے ہی حسین ؓ کو ہزاروں خطوط لکھے کہ آپ آئیں اور ہم آپ کی بیعت کرئیں مگر جب آپؓ آئے تو سبھی کوفی بدل گے اور ایک بھی بیعت کے لیے نہ آیا بلکہ جب آپؓ اور آپؓ کے گھروالوں کو شہید کیا جارہا تھا پھر بھی کوئی کوفی مدد کے لیے گھر سے نہ نکلا، شاید یہ چال تھی ان کوفیوں کی کہ آپؓ کو بلا کر شہید کروایا جائے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (16-12-10), محمدخلیل (16-12-10), رضی (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 10:29 AM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر سب ممبر جانتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی لوگوں
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, quote, size, کوئی, گے, پائیں, قابل, قابلِ, لوگ, مقام, which, اقبال, السلام, بیان, حقیقت, دیں, رہتے, زارا, شبیری, شعر, علامہ, علامہ اقبال, عمران, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے عدنان دانی شعر و شاعری 1 16-06-11 03:27 PM
?اس پر غور كرو گلاب خان نماز 0 20-12-10 05:03 AM
غور سے پڑہیئے چیتا چالباز اسلامی نظریہ حیات 1 09-01-09 11:39 AM
اغوا ـــــــــ!!! فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 1 07-12-08 07:50 PM
حس تخلیق کی حکمت پہ ذرا غور کرو میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger