| اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||||
|
||||||
|
مناظر: 1875
|
||||||
| 9 قاری/قارئین نے ناصر نعمان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (19-12-10), shafresha (15-08-10), احمد بلال (16-08-10), حیدر (20-06-11), حسن قادری (17-06-11), راجہ اکرام (26-08-10), شھزادباجوہ (16-06-11), علامہ (18-12-10), غلام خان (21-06-11) |
|
|
#2 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ کی پوسٹ یہاں سے میںنے منتقل کی ہے! اور اس بات کی درخواست صاحب مضمون نے کی تھی تاکہ اُن کے مضمون کا تسلسل برقرار رہے۔ نوٹ: یار رہے کی صاحب مضمون نے درج ذیل درخواست کی تھی! آپ کا مُراسلہ اور میرا جوب بھی جلد ہی یہاںسے ڈیلیٹکردیا جائے گا!!! "نوٹ :- تمامی احباب سے نہایت ہی عاجزانہ گذارش ہے کہ ہے کہ ہمارا اس مقالہ کے مکمل ہونے تک کوئی بھی صاحب یہاں کچھ بھی نہ لکھیں نہ طعن و تنقید و اعتراضات کی شکل میں اور نہ ہی دادو تحسین کی صورت میں اور اگر بعض افراد سے پھر بھی نہ رہا جائے تو عرض ہے کہ وہ ہماری اس تحریر پر اپنے اعتراضات بھائی ناصر نعمان کے اسی مقالہ میں پیش کریں جو کہ اس مقالہ کا باعث بنا ہے مگر یہاں برائے مہربانی کچھ بھی لکھنے سے اجتناب فرمائیں شکریہ ۔ ۔۔ والسلام آپ سب کا خیر اندیش عابد عنائت"
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-03-12), skjatala (11-06-11), کنعان (15-08-10), ننھا بچہ (12-06-11), محمد عویدص (18-12-10), ziamurtaza (15-08-10), آبی ٹوکول (15-08-10), احمد بلال (16-08-10), بلال اویسی (14-05-11), حیدر (20-06-11), حیدر Rehan (11-06-11), غلام خان (21-06-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
سبحان اللہ زبردست تحقیقی شیئرنگ ہے ۔ جزاک اللہ
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-03-12), کنعان (23-01-11), بلال اویسی (14-05-11), حیدر Rehan (11-06-11), غلام خان (21-06-11) |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے دوست نے ایک کتاب لکھی ہے اور میں نے اس کو کمپوز کر دیا ہے میں ان شاء اللہ ایک دو دن تک کتاب اپ لوڈ کر دوں گا۔ کہ علم غیب صرف اللہ تعالی کے پاس اور کسی کے پاس نہیں۔ وہ کتاب بہت شاندار ہے اور اس میں کافی دلائل ہیں۔ |
|
|
|
| عمر فاروقی کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (13-03-12) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
|
اور میرے خیال سے جو بریلوی حضرات کہ جن کا عقیدہ ہے کہ نبی عالم الغیب ہیں تو ان کے جواب کے لئے کافی ہے۔
کیونکہ ہمارا عقیدہ تو یہ ہونا چاہیے کہ عالم الغیب صرف اللہ کی ذات ہے اور کسی کے پاس علم غیب نہیں ہے۔ |
|
|
|
| عمر فاروقی کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (13-03-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس مضمون کے بعد کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں ، پہلے کبھی اپنے علماء اور کبھی بریلوی علماء سے مختلف معلومات کی وجہ سے سجھ نہیں آرہی تھی، پہلے میں کچھ اور سمجھتا تھا اس مضمون سے تشفی ہوئی ۔ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-03-12), کنعان (23-01-11), ننھا بچہ (12-06-11), مرزا عامر (23-01-11), بلال اویسی (14-05-11), حیدر Rehan (11-06-11), غلام خان (21-06-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
علم غیب کا اطلاق صرف اللہ کی ذات کیلے ھین علم غیب قلیل ھو
یا کتیر اسکے جاننے والے کو عالم الغیبکھتے ھین اب سوچنے کی بات ھے قرآن مین کسی بی غیب کی خبر رکھنے والے کو عالم الغیب نھین کھا گیا آخر کیون اس لیے کہ غیب کی خبر کا جاننا اور بات ھے اور علم غیب اور بات ھے اسلے قران مین عالم الغیب اللہ ھی کیلے استعمال ھوا ھے وھی ایک ذات ھے جو انسانوں کے سامنے یا انسانوں سے غیب ھر بات کو جانتا ےھے قرآن مین غور فرما ے سورت سبا ایت 3 عالم الغیب،،،2،،عالم الغیب سورت انعام ایت 73 ولااعلم الغیب سورت انعام ایت 50،،،،،پارہ 11 سورت توبہ 94 ،،105 پارہ 13 سورت رعد ایت 9،،،،،پارہ 18،،سورت مو منون آ یت 92،،،،،،،،،، پارہ 21 سورت سجدہ آیت 6۔۔۔۔۔پارہ 22 سورت فاطر 38۔۔۔پارہ 24 زمر آیت46۔۔۔۔۔۔پارہ 28جمعہ آیت 8۔۔۔۔۔۔۔۔۔پارہ 28 تغابن 18۔۔۔۔۔۔۔۔۔یھاں اللہ جل شانہ کو ھی عالم الغیب کھا گیا ھے قران میں ایک جگہ بھی نھیں ملتی جھان کسی پیغمبر کہ عالم الغیب کا لفظ استعمال ھوا ھو یاد رکھے علم غیب ھوتا ھے ذاتی ھے اسکی کوئیقسم عطائ نھی رحمت عالم نے خود اپنے علم غیب کی نفی فرمائیےھے سورت انعام پارہ 7 آیت 50 ولا اعلم الغیب مین علم غیب نھی رکھتا ۔۔یھاں علم غیب مین آپ یہ کھدین گے کہ مین ذاتی طور پر نھی جانت مگرآگے فرمایا ولا اقول لکم انی ملک اور نہ میں کہتا ھون کہ میں فرشتہ ھون کیا یھاں اپ یہ کھین گے مین ذاتی طور پر فر شتہ نھی ھون صفاتی ھون جسطرح اپ نہ عالم غیب ھین اسی طرح اپ فرشتے بھی نیھں۔۔۔۔۔۔جاری ھے Last edited by حسن قادری; 09-06-11 at 08:37 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (15-06-11), rana ammar mazhar (13-03-12), محمد عاصم (11-06-11), سام (09-06-11), شھزادباجوہ (11-06-11), غلام خان (21-06-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
محترم !
یہ موضوع ہم نے پڑھا ہے ، آپ کے تمام اعتراضات کے جواب موجود ہیں آپ بھی دل میں محبتِ سرکارِ دوعالم (صلی اللہ علیہ وسلم) کی موجودگی میں مکمل پڑھ لیجئے ، ان شاء اللہ ایمان مکمل ہو جائے گا
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم عنوان ھے علم غیب نبوی اور آیات ھیں اطلاع غیب انبا ءالغیب اور اظھار الغیب
کی ھیں بھائی دلیل دعوا کے مطا بق ھوتی ھے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انھوں نے حسام الحرمین کے نام سے دیا اور علمائے حرمین کی تصدیقات
فاضل بریلوی نے جو عبارات میں قطع برید کی ھے وہ مخفی نیھں اس فتوی پر علماے ھند کے دستخط نھین کرواے گے کیو نکہ وہ علماے اھل سنت کے قریب رہ چکے تھے اور اردو عبارا ت سے واقف تھے علماے عرب اردو سے ناواقف تھے اور فاضل بریلوی کے فتوا کے بعد مولانا خلیل احمد سھارنپوری نے المھند جوکہ عرب علما کے سوالات کے جوابات سے مرتب ھےلکھی اس پر علماے عرب نے تصدیق فرمای مکہ سے مولانا شیخ حب اللہ مکی شافعی شیخ شیعب مالکی ۔۔۔مولانا عبد الجلیل مولانا شیخ احمد رشید مکی شیخ محب الدین حنفی مسجد حرام کے امام شیح محمد سیعد شا فعی شیخ عابد مالکی مفتی مالکی شیخعلی بن حسین مالکی اور مدینہ کے شیخ محمد یسین مصری شیخ عبداللہ نابلسی ۔۔شیخ عبد الحکیم بخاری سمیت کل 21 علما نے تصدیق کر کے حضرت فاضل کے فتوا کا رد کے علماے حق کی تصدیق فرمایاسی طرح علماے دمش و شام کئ 14 علما جامعہ ازہر کے شیح سید سیلم بشری نے عاشقان مصطفے کی تصدیق کر کے جعل سازی کو ناکام بنا یا Last edited by حسن قادری; 11-06-11 at 04:45 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا بات ھی حسام الحرمین پر دستخط کرنے والے بی عرب علما تھے اور اب فاضل بریلوی کے ترجمہ قران کو غلط گمراہ قرار دینے والے بھی عرب علما ھین سیال شریف کی مجلس الدعوت الا سلامیہ نے شاہ فھد کو خط لکھا جسکی تفصیل حضرت پیر کرم شاہ کے رسالے ضیاے حرم جنوری 1983 میں شائع کی اور بڑی وضاحتیں ھی نھیں بلکہ کی باتیں جنکا انکار کرتے تھے انک اقرار کیا ھے اب بھی علماے عرب ھیں مگر انکے فتوا پر اب اعتبار کیوں نھین جو جواب آپکا وھی ھمارا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ح
حضرت فاضل کے فتوا کو عملا انکے ھی ماننے والون نے رد کردیامجلس احرار مین مولانا فیضالحسن شامل ھوے پیر جماعت علیشاہ صاحب احرار کو چندہ دیتے رھے انکا بیٹا مفتی کفایت اللہ کے مدسے مین پڑھتا رھا جنکے سر پر پگڑی مولانا محمود الحسن نے باندھی تحریک ختم نبوت مین سب اکٹھے رھے مفتی مختا راحمد گجراتی مولانا نورانی وفاقی شرعی عدالت مین مولانا تقی عثمانی علامہ ڈاکڑ خالد اور پیر کرم شاہ ازھری شامل رھے ایوب خان کی والدہ کا جنازہ مولانا احتشام الحق نے پڑھایا پیر دیول شریف نے پیھے پڑھکر حضرت کا فتوا رد کردیااسلا می نظریاتی کونسل مین جامعہ اشرفیہ کے مھتمم اور مفتی محمد حسین اسلام کے نا مپر اکھٹے رہ کے فتوا رد کرتے رھے متحدہ علما کونسل مین مفتی محمد حسین نعیمی مولانا اشرفی اکھٹے رے برطانیہ مین مولانا عمر اچھروی کے بیٹا مولانا عبدالوھاب نے مولانا عبد الرشید کے پھچھےنماز پڑھ کے فتوا رد کردیا جنھی فتوا مین کافر ثابت کیا گیا انسے گہرے تعلقات فتوا کا رد ھیھے ۔۔۔جاری ھے Last edited by حسن قادری; 11-06-11 at 05:25 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,213
کمائي: 17,916
شکریہ: 2,322
912 مراسلہ میں 2,327 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انکےایک پوتےسلیم نازبریلوی جماعت اسلامی میں تھے
وہی جن کےتحریک آزادئ کشمیر سےمتعلق ترانے مجاہدین کےخون کوگرماتےرہے یہ جنگ ہےجنگ آزادی ہم اپنےلہوسےبھردیں گے کشمیرمیں رنگ آزادی معذرت شعرموضوع سے ہٹ کر ہے۔قلم روکانہیں گیا |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-03-12), فیصل ناصر (11-06-11), حیدر (20-06-11), راجہ اکرام (13-06-11), شھزادباجوہ (15-06-11), غلام خان (21-06-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
کیا یہاں کوئی سوال پوچھ سکتا ہوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (13-03-12) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
خیر میں سوال تو نہیں کرونگا بس یہی کہونگا کہ اور میرے خیال سے میرے اس چھوٹے سے فقرے سے سب کو سمجھ آجائے گی۔
نبی اکرم: کے علم کی حد ہے جبکہ اللہ تعالیٰ کا علم لا محدود ہے۔/
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-03-12), skjatala (11-06-11), ہادی (13-06-11), حیدر (20-06-11), راجہ اکرام (13-06-11), شھزادباجوہ (12-06-11), عبداللہ حیدر (11-06-11), غلام خان (21-06-11) |
![]() |
| Tags |
| net, pak, post, quot, url, ہونے, کردہ, کردئیے, وسلم, نبوی, مکمل, منتقل, مراسلے, معذرت, اپنی, اللہ, بھائی, بحث, تھریڈ, جاری, رکھ, شروع, علم, عابد, غیب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| موسم سرما میں "حیاتین۔ڈی" کی اہمیت | سیپ | شعبہ طب | 2 | 23-01-11 11:16 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| مایا "ماں "کوسلا م ،اسی فیصدبھارتی کر پٹ ہیں | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-09-10 02:04 PM |