واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ



اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ


غیرت مند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-11, 07:32 AM   #1
غیرت مند
نبیل خان نبیل خان آف لائن ہے 01-10-11, 07:32 AM

ایک دن حضرت امام اعظم امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کسی بیمار کی عیادت کو جارہے تھے ۔ راستہ میں ایک آدمی آتا دکھائی دیا جو ان کا مقروض تھا ۔ اس نے دور سےامام صاحب کو آتے دیکھا تو راستہ بدل کر دوسری طرف چلا گیا ۔آپ نے اسے آواز دے کر بلایا اور پوچھا تم نے اپنا راستہ کیوں بدل لیا ۔ اس نے عرض کیا ۔ کہ آپ کے دس ہزار مجھ پر قرض ہیں ۔ جو اب تک با وجود وعدہ کے ادا نہ کر سکا ۔ اب شرم سے میں آنکھیں نہیں ملا سکتا ۔ امام صاحب اس کی غیرت سے متعجب ہوئے اور اس کی غربت پہ رحم آیا ۔ تو امام صاحب نے فرمایا جاؤ میں نے اپنا قرض معاف کر دیا ۔ جو شخص اتنا غیرت مند ہو ۔ مجھے اس کی ذلت و رسوائی گوارا نہیں

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
شکریہ: 8,476
1,585 مراسلہ میں 3,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 270
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-10-11), کنعان (01-10-11), محمدعدنان (01-10-11), رضی (01-10-11), سیفی خان (01-10-11), عروج (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 02:36 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,440
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ جناب
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-11, 02:52 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,171
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت شیئرنگ ہے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-11, 04:37 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ھم سب کو اسی قدر بندہ شناس اور رحمدل بنائے۔آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پہ, وجود, لیا, مند, آیا, آواز, آنکھیں, آتا, آدمی, اللہ, اتنا, ادا, اسے, با, بدل, حضرت, دیکھا, دور, دے, راستہ, شخص, عرض, غیرت, غربت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح غیر موثر نہیں ہوسکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ گلاب خان خبریں 16 24-04-12 10:41 AM
رشک کہتا ہے کہ اس کا غیر سے اخلاص حیف! خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 01:42 PM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger